آج صبح ایان علی ایک بار پھر فرد جرم سے بچ گئی

October 15, 2015 12:56 pm0 commentsViews: 22

کراچی( کرائم رپورٹر) آج صبح راولپنڈی کی عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس میں ملوث معروف ماڈل ایان علی کے خلاف ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ جبکہ عدالت نے ایان علی کی جانب سے بربریت کی درخواست پر استغاثہ کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں عدالت نے سماعت28 اکتوبر تک ملتوی کر دی، ایان علی کے وکیل کے مطابق کسٹم حکام دونوں چالان میں ایان علی پر کرنسی کی اسمگلنگ ثابت نہ کر سکے۔

Tags: