136ملزمان کے مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا فیصلہ

October 16, 2015 4:07 pm0 commentsViews: 14

کراچی( آن لائن) حکومت سندھ نے حالیہ دنوں میں ہونے والے 136 کالعدم تنظیموں کے ملزمان کے مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں نئے سیکریٹری داخلہ سندھ محمد وسیم کو جمعرا ت کے روز بریفنگ دی گئی۔

Tags: