ایڈیشنل آئی جی، کمانڈر غازی رینجرز نے نمائش چورنگی کا دورہ کیا

October 17, 2015 3:35 pm0 commentsViews: 32

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر، سیکٹر کمانڈر غازی رینجرز اور ڈی آئی جی ایسٹ منیر احمد شیخ نے نمائش چورنگی کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے نشتر پارک اور خراساں سمیت ملحقہ علاقوں میں پولیس کی جانب سے کئے جانیوالے سیکورٹی اقدامات کا جائزہ لیا اور منتظمین سے بھی ملاقات کی۔

Tags: