محکمہ پولیس میں2ایس ڈی پی او کی تعیناتی

October 17, 2015 4:01 pm0 commentsViews: 14

کراچی(کرائم رپورٹر)محکمہ پولیس میں دو ایس ڈی پی اوکی تعیناتی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سائوتھ زون پولیس میں2 افسران کو ایس ڈی پی او کا چارج دے دیا گیا،جن میں ڈی ایس پی سعید احمد رند کو بطور ایس ڈی پی او آرام باغ تعینات کردیا گیا ہے کہ جبکہ ڈی ایس پی زوارحسین کوبطورایس ڈی پی او فرئیر تعینات ہوگئے۔

Tags: