آج صبح سندھ ہائیکورٹ میں نئی حلقہ بندیوں کیخلاف کیس کی سماعت

October 19, 2015 4:23 pm0 commentsViews: 13

صوبے کے 6 حلقوں میں 9 یونین کونسلوں کے معاملات حل نہ ہوسکے حکومت سندھ ‘معاملات ے پاگئے ہیں‘ الیکشن کمیشن
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سندھ ہائی کورٹ میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف حکومت سندھ اور الیکشن کمیشن اپنی رپورٹ جمع کرا دی 6 حلقوں کی نئی حلقہ بندیاں ہوئیںجس میں کسی امیدوار کے کاغذات داخل نہیں کرائے گئے، کچھ معاملات طے پاگئے دیگر حل ہونا باقی ہیں۔ واضح رہے کہ نئی حلقہ بندیوں کے خلا ف حکومت کی جانب سے درخواست کی سماعت ہوئی۔ حکومت سندھ نے کہا کہ 9 یونین کونسل کے معاملات ابھی باقی ہیں۔ تاہم الیکشن کمیشن نے عدالت کو بتایا گیا کہ حکومت سندھ سے معاملات طے پا گئے ہیں۔

Tags: