نیشنل بنک کے 4ملزمان کو 14دن کیلئے جیل بھیج دیا

October 20, 2015 4:12 pm0 commentsViews: 12

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے فراڈ کیس میں نیشنل بنک کے 4ملزمان کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا احتساب عدالت نے مظفر بونیری،محمد شکیل ،وقاص احمد اور آصف صدیق کو عدالتی تحویل میں جیل بھیجا ملزمان پر جعلی چیکوں کے زریعے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے

Tags: