دھماکہ خیز مواد رکھنے کے مجرم کو14 سال قید کی سزا

October 21, 2015 3:31 pm0 commentsViews: 19

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم امجد شاہ کو دھماکہ خیز مواد رکھنے کے جرم میں 14 سال قید کی سزا سنا دی، عدالت نے کلا کوٹ سے گرفتار محمد عبداللہ کو پندرہ سال قید کی سزا سنا دی۔ ملزم کو رینجرز سے مقابلہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت نے مفرور ملزم زاہد بلوچ، شاہد بروہی، ناظم رئوف بلوچ، محمد کامران، نعیم بلوچ، صادق گڈانی، کو بھی پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

Tags: