ایان علی کی عدالت میں پیشی وکلاء آج بھی غیر حاضر

October 28, 2015 1:51 pm0 commentsViews: 11

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) کسٹم عدالت کے جج راجا آفتاب احمد کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی آج عدالت میں پیش ہوئیں وکیل لطیف کھوسہ کی عدم حاضری پر سماعت 2 گھنٹے کیلئے ملتوی کر دی گئی۔ ملزمہ کی طرف سے عدالت میں عدم ثبوت پر بری کرنے کی درخواست پر وکلاء دلائل دیں گے اور اس بارے میں فیصلہ بھی آج ہی ہونے کا امکان ہے۔ سماعت کے بعد ملزمہ پر فرد جرم عائد کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Tags: