معظم علی کی رہائی ممکن نہیں، ایف آئی اے

October 28, 2015 2:27 pm0 commentsViews: 13

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے مبینہ سہولت کار معظم علی خان کی رہائی سے متعلق درخواست کی سماعت17 نومبر کیلئے ملتوی کر دی ہے سماعت کے دوران ایف آئی اے کی جانب سے جواب داخل کرایا گیا ہے کہ معظم علی خان کو وزارت داخلہ کی اجازت سے90 روز کیلئے تحویل میں رکھا گیا ہے جس کے باعث درخواست قابل سماعت نہیں۔

Tags: