باجوڑ ‘نادرا کاانتظامی افسر افغان شہری نکلا

October 30, 2015 2:28 pm0 commentsViews: 27

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل رجسٹریشن سینٹر باجوڑ کا جونیئر ایگزیکٹو افغان نکلا‘نادرا انتظامیہ کو8 سال بعد ہوشآیا‘ میڈیا رپورٹس کے مطابق نادرا کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ نادرا میں8 سال تک نوکری کرنے والا روح اللہ خود غیر ملکی ہے‘ جس نے نوکری کا بھر پور فائدہ اٹھایا‘ روح اللہ اور اس کے خاندان کے7 افراد نے پاکستانی شہریت بھی حاصل کرلی‘ افغان نیشنل کو نوکری دینے رپ کوئی کارروائی نہیں کی گئی‘ چیئرمین نادرا نے روح اللہ کو ملازمت سے برطرف کردیا‘ ملزم نے ہزاروں افغان باشندوں کو پاکستانی شناخت دلائی۔

Tags: