ایم کیو ایم کا کارکن شکیل بابا با عزت بری

October 30, 2015 2:57 pm0 commentsViews: 13

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) 3 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم کا کارکن شکیل بابا کو عدالت نے تفتیشی رپورٹ میں بے گناہ قرار دیکر رہا کرنے کا حکم دیا ہے، واضح رہے کہ شکیل بابا نے 3کے قتل کا اعتراف کیا تھا۔ تاہم تفتیشی افسر نے ایم کیو ایم کے کارکن شکیل بابا کو 3 افراد کے قتل کیس میں ملوث اور شواہد نہ ملنے پر بے گناہ قرار دیدیا ۔

Tags: