متحدہ کے دو ٹارگٹ کلر 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

November 5, 2015 5:42 pm0 commentsViews: 15

کراچی( اسٹاف رپورٹر)  انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے منتظم جج جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری سمیت دیگر الزامات میں گرفتار ایم کیو ایم کے 2 کارکنان افروز عالم اور شفقت محمود کو تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت90روزہ تفتیش کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا۔

Tags: