ایان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی آج شروع ہوگی

November 12, 2015 8:05 pm0 commentsViews: 10

راولپنڈی( اے پی پی) ماڈل ایان علی کی جانب سے5 لاکھ 6800 امریکی ڈالر بیرون ملک، اسمگلنگ پر کسٹمز کی جانب سے نئی ایف آئی آر کے اندراج اور فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی آج جمعرات کو شروع ہوگی، گزشتہ سماعت کے دوران انسداد اسمگلنگ و کسٹمز کی خصوصی عدلت کے جج رانا آفتاب احمد خان نے ایان علی کی بریت کی درخواست خارج کرتے ہوئے حکم دیا تھا کہ آئندہ تاریخ پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔

Tags: