مون گارڈن کیس حکم امتناع میں3دسمبر تک توسیع

November 18, 2015 5:44 pm0 commentsViews: 14

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سندھ ہائی کورٹ میں مون گارڈن کیس میں حکم امتناع میں3 دسمبر تک توسیع کردی جبکہ سندھ ہائی کورٹ نے ناظر ہائی کورٹ کو حکم دیا کہ وہ مون گارڈن کی صورتحال کا جائزہ لیں کہ آیا کتنے فلیٹ خالی کئے گئے یا کتنے لوگ موجود ہیں‘ جبکہ سندھ ہائی کورٹ نے بلڈر عبدالرزاق خاموش کو بھی آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔

Tags: