سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم رضوان قریشی کی گرفتاری کا حکم

November 19, 2015 4:06 pm0 commentsViews: 12

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سانحہ بلدیہ کے مبینہ مرکزی ملزم رضوان قریشی کی گرفتاری کا حکم دیا ہے‘ بدھ کو قتل‘ اقدام قتل‘ پولیس مقابلہ‘ سمیت 6 مقدمات کی سماعت جیل میں ہوئی اس موقع پر عدالت کو بتایاگیا کہ ملزم ضمانت کے بعد مفرور ہوگیا ہے اور گرفتاری کے خوف سے روپوش ہوچکا ہے‘ عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے اس کی گرفتاری کا حکم دیا۔

Tags: