ایان علی کو پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست پر فیصلہ25 نومبر تک موخر

November 23, 2015 3:59 pm0 commentsViews: 16

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کو پاسپورٹ واپس کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ 25 نومبر تک ملتوی، واضح رہے کہ ایان علی نے بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ واپس کرنے کیلئے درخواست دائر کی تھی۔ واضح رہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ایان علی پر فرد جرم عائد کی جاچکی ہے۔

Tags: