سلیمان لاشاری قتل کیس میں ملزمان عدالت میں پیش نہ ہوسکے‘ جیلر کو شوکاز نوٹس

November 23, 2015 4:00 pm0 commentsViews: 16

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں آج صبح سلیمان لاشاری قتل کیس کی سماعت‘ سینٹرل جیل سے ملزمان سلیما ابرو 4پولیس اہلکاروںکو عدالت میں لایا گیا‘ جس پرجیل سپرنٹنڈنٹ کو 3دسمبر کو شوکار نوٹس جاری کیا ۔واضح رہے کہ آج عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کا بیان ریکارڈ کیا جانا تھا۔

Tags: