عمران خان پر بہنوں کا تیسری شادی کیلئے اصرار

January 25, 2016 2:36 pm0 commentsViews: 22

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تیسری شادی کیلئے ان کی بہنون کا اصرار بڑھ گیا ہے، عمران خان کو17 خوبرو لڑکیوں کی تصاویر بھی ارسال کی گئی ہیں، تصاویر کے ساتھ ان خوبصورت انگوٹھی بھی ارسال کی گئی تھی جس کا آج کل بہت چرچا ہے۔