5 فروری کے دن اہم بڑا سیاسی دھماکہ متوقع‘ دورس نتائج کا حامل ہوسکتاہے

February 1, 2016 3:43 pm0 commentsViews: 5

لاہور مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی حلقوں میں5 فروری کو بہت اہم قار دیا جارہا ہے‘ا گر 5 فروری کو یوم آزادی کشمیر ہے لیکن عذیر بلوچ کی گرفتاری اور پاکستان کی موجودہ سیاست میں5 تاریخ کو بڑا سیاسی دھماکہ متوقع ہے‘ اس عمل کے دورس سیاسی اثرات ہوں گے۔