عمران خان کے بعد وزیر اعظم کیلئے بھی5 جوڑی پشاوری چپل تیار

February 1, 2016 3:54 pm0 commentsViews: 38

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے مشہور چپل ساز جہانگیر خان نے عمران خان کیلئے پشاوری چپل تیا رکرنے کے بعد وزیر اعظم کیلئے بھی5 جوڑے تیار کر لئے، جو کل وزیر اعظم ہائوس بھجوائے جائیں گے۔ چپل ساز جہانگیر خان نے بتایا کہ وزیر اعظم کیلئے تیار کئے گئے پشاوری چپل میں اعلیٰ کوالٹی کا چمڑا اور دیگر میٹریل استعمال کیا گیا ہے۔