مودی کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے

April 2, 2016 5:22 pm0 commentsViews: 23

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی امریکی دار الحکومت واشنگٹن میں منعقدہ جوہری کانفرنس میں شرکت کے بعد اتوار کو2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے۔