Articles by: Web Desk

اینٹی انکروچمنٹ کا چھاپہ لیاری گینگ وار کمانڈر ساتھیوں سمیت فرار

September 17, 2019 12:26 pm0 comments
اینٹی انکروچمنٹ کا چھاپہ لیاری گینگ وار کمانڈر ساتھیوں سمیت فرار

موچکو رئیس گوٹھ اور حاجی یار محمد گوٹھ کے مکینوں کے زبردست احتجاج پر چھاپہ مار کارروائی کی گئی زوار شاہ سرکاری اراضی پر قبضہ کرکے جعلی فائلیں بنا کر کوڑیوں کے دام فروخت کرنے میں ملوث ہے کراچی (کرائم رپورٹر) موچکو رئیس گوٹھ اور حاجی یار محمد گوٹھ میں […]

Read more ›

این آئی سی وی ڈی میں انتظارگاہ کار پارکنگ میں تبدیل، تیمار داروں کے ساتھ بدسلوکی

12:26 pm0 comments
این آئی سی وی ڈی میں انتظارگاہ کار پارکنگ میں تبدیل، تیمار داروں کے ساتھ بدسلوکی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) میں انتظامیہ نے انتظار گاہ کو کار پارکنگ میں تبدیل کر دیا، سیکورٹی پر مامور ذمہ داران نے ’’ایگزیکٹو کلینک‘‘ میں آنے والوں کے لیے وائٹ پارکنگ متعارف کرائی ہے، گاڑی پارک کرنے کے 50 سے 100 […]

Read more ›

پی آئی اے کا بعداز حج آپریشن مکمل

12:26 pm0 comments
پی آئی اے کا بعداز حج آپریشن مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے کا بعداز حج آپریشن اتوار کو مکمل ہوگیا۔ پاکستانی حجاج کو لے کر آخری پرواز 15 ستمبر کو لاہور پہنچی۔ پی آئی اے نے 8 شہروں سے حج آپریشن شروع کیا جن میں کراچی، ملتان، فیصل آباد، لاہور، سیالکوٹ، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ […]

Read more ›

بھتہ خور کی اپیل مسترد، 14 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی

12:26 pm0 comments
بھتہ خور کی اپیل مسترد، 14 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے بھتہ خوری کے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ جسٹس کے کے آغا اور جسٹس خادم حسین تنیو پر مشتمل پر دو رکنی بینچ نے بھتہ خوری کے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ماتحت […]

Read more ›

علی گڑھ میں انتہا پسندوں کا برقع پوش مسلم خواتین پر حملہ

12:26 pm0 comments
علی گڑھ میں انتہا پسندوں کا برقع پوش مسلم خواتین پر حملہ

علی گڑھ (آئی این پی) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں نامعلوم افراد نے مسلم خاندان کے مرد و خواتین پر حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سہ پہر علی گڑھ ریلوے اسٹیشن پر 10 سے 12 نامعلوم افراد نے ایک ہی خاندان کے 4 افراد […]

Read more ›

آصف زرداری و فریال تالپور سے ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست مسترد

12:26 pm0 comments
آصف زرداری و فریال تالپور سے ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست مسترد

اسلام آباد (صباح نیوز) احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سے ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست مسترد کرتے ہوئے بلاول اور آصف زرداری کے وکلا کو مقررہ دن (پیر کے روز) پر ہی ملاقات کی ہدایت کردی۔

Read more ›

اژدھا ، مگر مچھ کیساتھ ویڈیو پر رابی پیرزادہ کو عدالت نے27 ستمبر کو طلب کرلیا

12:15 pm0 comments
اژدھا ، مگر مچھ کیساتھ ویڈیو پر رابی پیرزادہ کو عدالت نے27 ستمبر کو طلب کرلیا

محکمہ وائلڈ لائف کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی نے سمن جاری کردئیے گلوکارہ رابی پیرزادہ نے غیرقانونی طور پر اژدھے اور مگر مچھ پال رکھے ہیں،چالان کا متن لاہور( نیٹ نیوز)معرو ف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کو اژدھے اور مگر مچھوں سے دوستی کرنا مہنگا پڑگیا، عدالت […]

Read more ›

بنگلوں میں ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار، 22 تولہ سونا ایک لاکھ روپے برآمد

12:15 pm0 comments
بنگلوں میں ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار، 22 تولہ سونا ایک لاکھ روپے برآمد

کراچی (کرائم رپورٹر) فیروز آباد پولیس نے بنگلوں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے گروہ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او اورنگزیب خٹک نے بتایا کہ پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں عزیز الرحمن کے بنگلے میں ڈاکوئوں کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر […]

Read more ›

دودھ مافیا شہریوں سے روزانہ 6 کروڑ 40 لاکھ روپے لوٹے جانے لگے

12:15 pm0 comments
دودھ  مافیا شہریوں سے روزانہ 6 کروڑ 40 لاکھ روپے لوٹے جانے لگے

کراچی میں دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے جبکہ اصل قیمت 110 روپے کے حساب سے روزانہ 40 لاکھ لیٹر فروخت ہوتا ہے چیف ایگزیکٹیو سمیت شہر قائد کی انتظامیہ کہاں سوئی پڑی ہے اور کون کون اس گنگا میں نہا رہا ہے تحقیقات کی جائیں کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی […]

Read more ›

فضل الرحمن کا مارچ کامیاب نہیں ہو گا‘نبیل گبول

12:14 pm0 comments
فضل الرحمن کا مارچ کامیاب نہیں ہو گا‘نبیل گبول

لانگ مارچ میں 50 ہزار لوگوں کا اکٹھا ہونا ناممکن نظر آ رہا ہے، عملی طور پر ایسا ممکن نہیں ہے کراچی کے کچرے پر سب ایک دوسرے پر نزلہ گرا رہے ہیں، پی پی رہنما کی گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا […]

Read more ›

مقبوضہ کشمیر پر ٹرمپ کی ثالثی قبول نہیں کریں گے ‘سراج الحق

12:14 pm0 comments
مقبوضہ کشمیر پر ٹرمپ کی ثالثی قبول نہیں کریں گے ‘سراج الحق

اقوام متحدہ کشمیریوں کے حق میں فیصلہ کرے کہ وہ کس کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں حجاب کی مہم جہاد،کشمیر میں ایک طرف کربلا،ادھرمسلم ممالک خاموش‘خطاب لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے حجاب کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرمپ کی ثالثی قبول نہیں کریں […]

Read more ›

صباقمر نے گرفتار بھارتی جاسوس کل بھوشن پر بننے والی فلم سائن کر لی‘سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں دعویٰ

12:14 pm0 comments
صباقمر نے گرفتار بھارتی جاسوس کل بھوشن پر بننے والی   فلم سائن کر لی‘سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں دعویٰ

صبا قمر متعدد ڈراموں کے ساتھ ساتھ لالی وڈ اور بالی وڈ دونوں میں فلمیں بھی کر چکی ہیں‘ ابھی میں صرف کملی کر رہی ہوں ‘ ریٹنگ کے حصول کیلئے جعلی خبریں پوسٹ کرنا بند کر دیں‘صباقمر لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں دعویٰ […]

Read more ›

کے الیکٹرک اسٹاف نے جائز طریقے سے میٹر لگوانا مشکل بنا دیا‘ انتظامیہ روزنامہ آغاز

12:14 pm0 comments
کے الیکٹرک اسٹاف نے جائز طریقے سے میٹر لگوانا مشکل بنا دیا‘ انتظامیہ روزنامہ آغاز

ماہ اگست کے آخری ہفتے میں روزنامہ آغاز کے پرنٹنگ پریس کے بجلی کے میٹر کو زبردستی تبدیل کر دیا گیا تھا گزشتہ 12 دن سے اخبار کی طباعت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے‘ متعلقہ حکام نوٹس لیں ‘ انتظامیہ کا مطالبہ کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک اسٹاف نے آغاز […]

Read more ›