Articles by: Web Desk

وزیر اعلیٰٰ سندھ نے محکموں سے گھوسٹ ملازمین کی فہرست مانگ لی

August 7, 2015 5:20 pm0 comments
وزیر اعلیٰٰ سندھ نے محکموں سے گھوسٹ ملازمین کی فہرست مانگ لی

عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کی بھر پور پیروی کرنے کی ہدایت، مراد علی شاہ، کے ہمراہ نثار کھوڑو کی پریس کانفرنس کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات و آبپاشی نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ نے تمام محکموں کو ہدایت کی […]

Read more ›

کراچی کی22 کچی آبادیوں کو ریگولر ائز کرنے کا فیصلہ

5:18 pm0 comments
کراچی کی22 کچی آبادیوں کو ریگولر ائز کرنے کا فیصلہ

ان آبادیوں کے مکینوں کو سستی رہائش مہیا کرنے کیلئے فلیٹس بنا کر دیئے جائیں گے ، جاوید ناگوری صوبائی وزیر کچی آبادی جو کچی آبادیاں ریگولرائز کی جارہی ہیں ان میں ریتی لائن، مجاہد کالونی، قائداعظم کالونی، پہلوان گوٹھ، صفورا گوٹھ، منگھوپیر و دیگر علاقے میں شامل ہیں کراچی( […]

Read more ›

کتاب کلچر کو فروغ دینے کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، شعیب صدیقی

5:18 pm0 comments
کتاب کلچر کو فروغ دینے کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، شعیب صدیقی

یونس ہمدم کی شاعری میں سچائی ہے، آرٹس کونسل میں تقریب سے عبدالحسیب، آغا مسعود و دیگر شخصیات کا خطاب کراچی( اسٹاف رپورٹر) کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کے لئے ادیب اور شاعر کردار ادا کرتے ہیں۔ کتاب کلچر […]

Read more ›

کراچی میں اربوں روپے کی اراضی کی تحقیقات پر نیب اور ایف آئی اے تقسیم

5:17 pm0 comments
کراچی میں اربوں روپے کی اراضی کی تحقیقات پر نیب اور ایف آئی اے تقسیم

غیرقانونی آمدنی کی تحقیقات ایف آئی اے اور قبضے میں ملوث ملزمان کیخلاف کارروائی نیب کے سپرد چوہدری نثار سے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر شاہد حیات کی ملاقات، تحقیقات کے بارے میں آگاہ کیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں اربوں روپے کی زمین ہتھیانے کی تحقیقات ایف آئی اے […]

Read more ›

گورنر اور کور کمانڈر کی ملاقات، اپیکس کمیٹی کے معاملات پر غور

5:16 pm0 comments
گورنر اور کور کمانڈر کی ملاقات، اپیکس کمیٹی کے معاملات پر غور

امن وامان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا دیگر معاملات بھی زیر غور آئے کراچی( اسٹاف رپورٹر) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے جمعرات کو گورنر ہائوس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی ذرائع کے مطابق کور کمانڈر اور گورنر سندھ کے درمیان […]

Read more ›

سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرار داد جمع کرا دی گئیں

5:15 pm0 comments
Px07-027
KARACHI: Mar07 – Chief Minister Sindh Syed Qaim Ali Shah talking to the media persons during the provincial assembly session in Karachi.
ONLINE PHOTO by Naeem-ud-Din Abbasi

کراچی( اسٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے بعد مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ ن نے بھی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان پر مذمتی قرار داد سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادی قرار داد جمعرات کو فنکشنل لیگ کے پارلیمانی لیڈر نند کمار اور مسلم لیگ ن […]

Read more ›

جمہوری دور میں انصاف کی فراہمی ممکن نہیں ہے، ذوالفقار مرزا

5:13 pm0 comments
جمہوری دور میں انصاف کی فراہمی ممکن نہیں ہے، ذوالفقار مرزا

فوجی عدالتوں کے قیام سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا، بہن بھائی کی گمشدگی کا اشتہار شائع کرانا ہوگا کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے خلاف بدین میں درج مقدمات کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ […]

Read more ›

FIA اور نیب صوبائی حکومت پر حملہ آور ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

5:12 pm0 comments
FIA اور نیب صوبائی حکومت پر حملہ آور ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کرپشن کے نام پر ٹارگٹ اور میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، وکلاء سے مشاورت کر رہے ہیں، قانونی کارروائی کریں گے کوئی محب وطن بھارت کو خط لکھے گا نہ خط لکھنے کیلئے کہے گا، قائم علی شاہ کی نثار کھوڑو ، مراد علی شاہ و دیگر کے ہمراہ […]

Read more ›

اسٹیل ملز کالونی سے اغواء لڑکی بازیاب، ملزم ہلاک

5:11 pm0 comments
اسٹیل ملز کالونی سے اغواء لڑکی بازیاب، ملزم ہلاک

پولیس مقابلے میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد5 ملزمان کار میں بیٹھ کر فرار ہوگئے ملزمان نے زبردستی کی شادی کا بدلہ لینے کیلئے لڑکی کو اغواء کیا تھا، پولیس کی بروقت کارروائی ٹھٹھہ، سجاول ( نیوز ڈیسک) مکلی کی اسٹیل ملز کالونی سے دن دہاڑے مسلح افراد نے گھر […]

Read more ›

ایم کیو ایم کے گمشدہ16 کارکنوں کے بازیابی کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم

5:11 pm0 comments
ایم کیو ایم کے گمشدہ16 کارکنوں کے بازیابی کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو 22اگست کو طلب کرلیا، نوٹس جاری سیکٹرا نچارج شجاع الرحمن سمیت 16 کارکنوں کی گمشدگی سے متعلق درخواست پر عدالتی کارروائی کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے16 کارکنوں کی گمشدگی سے متعلق درخواست […]

Read more ›

شاہ فیصل ٹائون میں شادی لان سیل

5:10 pm0 comments
شاہ فیصل ٹائون میں شادی لان سیل

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل ممتاز حیدر کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے شاہ فیصل ٹائون میں2 شادی لان سر بمہر کر دئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل ٹائون میں پلاٹ نمبر136/3 اور 137/3 پر واقع غیر قانونی شادی لان سر بمہر […]

Read more ›

کشمور، فیکٹری کی دیوار گرنے سے4 افراد ہلاک

5:04 pm0 comments
کشمور، فیکٹری کی دیوار  گرنے سے4 افراد ہلاک

کشمور ( مانیٹرنگ ڈیسک) کشمور میں فیکٹری کی دیوار گھر پر گرنے سے4 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک شدگان میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

Read more ›

امین الحق متحدہ کی رابطہ کمیٹی میں شامل

5:00 pm0 comments

لندن ( پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن سید امین الحق کو رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا ہے۔ سید امین الحق رابطہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے تنظیمی فرائض انجام دیں گے۔ الطاف حسین نے فیصلے کی […]

Read more ›