کراچی کے4 تھانوں میں ایس ایچ او کی تعیناتی کا حکم نامہ جاری

June 19, 2019 12:39 pm0 comments
کراچی کے4 تھانوں میں ایس ایچ او کی تعیناتی کا حکم نامہ جاری

کراچی( کرائم رپورٹر) مختلف تھانوں میں4 ایس ایچ او کی تعیناتی کا حکم نامہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق ایس ایس پی سائوتھ شیراز نذیر نے انسپکٹر شاہجہاں لاشاری کو ایس ایچ او درخشاں‘ سب انسپکٹر رضوان حیدر کو ایس ایچ او گذری جبکہ سب انسپکٹر خان محمد بھٹی […]

Read more ›

کراچی میں 4 تھانیدار تبدیل

12:35 pm0 comments
کراچی میں 4 تھانیدار تبدیل

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی پولیس چیف کے حکم پر 4 ایس ایچ اوز تبدیل، نئے تھانیدار تعینات۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے حکم پر 4 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا۔ انسپکٹر اعجاز راجپر کو ایس ایچ او سہراب گوٹھ، […]

Read more ›

اسٹریٹ کرائم وارداتوں میں نجی سیکورٹی گارڈز کے ملوث ہونے کا انکشاف

12:31 pm0 comments
اسٹریٹ کرائم وارداتوں میں نجی سیکورٹی گارڈز کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی (کرائم رپورٹر) شہر میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں نجی سیکورٹی گارڈز کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ گارڈن میں پولیس افسر کو مزاحمت پر زخمی کرنے والے گارڈ کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گارڈن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اسٹریٹ کرمنل شکیل احمد […]

Read more ›

پولیس اور رینجرز کا کھوسہ گوٹھ میں سرچ آپریشن

12:19 pm0 comments
Px31-053
KARACHI: Mar31 – Policemen standing alert to avoid any untoward incident during the mourning day announced by MQM against the target killing of MQM workers.
ONLINE PHOTO by Hamid Hussain

کراچی (کرائم رپورٹر) ایئرپورٹ پولیس کا رینجرز کے ہمراہ کھوسہ گوٹھ میں سرچ آپریشن، گھر گھر تلاشی۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ پولیس کی بھاری نفری نے رینجرز کے ہمراہ کھوسہ گوٹھ میں جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی کردی۔ […]

Read more ›

آواران لیویز کی کارروائی‘ اشتہاری سمیت5 ملزمان دھر لئے گئے

June 18, 2019 3:01 pm0 comments
Px02-053
KARACHI: Jan02 – Police men showing the men of Sipah-e-Muhammad who were arrested with ammunitions by Special Investigation Unit.
ONLINE PHOTO by Hamid Hussain

کراچی(کرائم رپورٹر)آواران لیویز کی کامیاب کاروائی 5 ملزمان گرفتار ڈپٹی کمشنر حسین جان بلوچ کی ہدایت پر رسالدار میجر احمد خان ساجدی نائب رسالدار منظور احمد بلوچ انچارج لیویز پوسٹ گیشکور محمد اشرف دفیدار ناصر علی لانگو انچارج لیویز پوسٹ تیرتیج امام بخش آسکانی انچارج لیویز Q R F نائب […]

Read more ›

میچ اور اسٹرائیک کا موازانہ نہیں کیا جاسکتا‘ میجر جنرل آصف غفور

3:01 pm0 comments
میچ اور اسٹرائیک کا موازانہ نہیں کیا جاسکتا‘ میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے پاکستان کیخلاف کامیابی پر مبارکباد کے پیغام پر رد عمل دیتے ہوئے کہا میچ اور اسٹرئیک کا موازانہ نہیں کیا جاسکتا۔ محترم امیت شاہ‘ جی آپ کی ٹیم اچھا کھیلی […]

Read more ›

پاک فوج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی آرمی چیف

2:51 pm0 comments
پاک فوج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی آرمی چیف

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل ہین اور آسٹریلین ہائی کمشنر سے الوداعی ملاقات خطے کی سیکورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا‘آئی ایس پی آر راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر […]

Read more ›

پولیس اہلکار نے ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلا دیا

June 17, 2019 1:56 pm0 comments
پولیس اہلکار نے ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلا دیا

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ایس ایس پی جنوبی نے اہلکار کو معطل کرکے کارروائی کا حکم دے دیا کراچی(اسٹاف رپورٹر) قانون کے رکھوالے ہی قانون کی دھجیاں اڑانے لگے‘ ایس ایس پی جنوبی کے دفتر میں تعینات پولیس اہلکار نے ایم اے جناح روڈ پر کھلے عام […]

Read more ›

پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 28 جون تک توسیع

1:22 pm0 comments
پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 28 جون تک توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی فضائی حدود میں اوورفلائی کی بندش میں 28 جون تک توسیع کردی ہے،اوور فلائی کی بندش کے بعد بھارتی طیارے پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکیں گے۔پاکستانی فضائی حدود میں ٹرانزٹ اور اوور فلائی نئے حکم نامے تک بند رہے گی جبکہ پاکستانی […]

Read more ›

نااہل اور بااثر تھانیداروں کی تعیناتی کا انکشاف

1:12 pm0 comments
نااہل اور بااثر تھانیداروں کی تعیناتی کا انکشاف

کراچی کے 28 تھانوں میں خلاف ضابطہ ایس ایچ اوز کے خلاف رواں ہفتے کارروائی کا امکان اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ اور ٹریننگ ڈاکٹر آفتاب پٹھان نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے 28تھانوں میں خلاف ضابطہ اور غیرمستند پولیس افسران کی بطور ایس ایچ او […]

Read more ›

مراد علی سونی ڈپٹی چیف سی پی ایل سی سندھ مقرر

June 15, 2019 1:48 pm0 comments
مراد علی سونی ڈپٹی چیف سی پی ایل سی سندھ مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مراد علی سونی کو ڈپٹی چیف سی پی ایل سی سندھ مقرر کردیا گیا۔ چیف سی پی ایل سی سندھ زبیر حبیب کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ‘ترجمان سی پی ایل سی کے مطابق مراد علی سونی ماضی میں سی پی ایل سی ضلع وسطی کے […]

Read more ›

مسافروں کے سامان کی ایک ہی کائونٹر پر تلاشی کی ہدایت

12:36 pm0 comments
مسافروں کے سامان کی ایک ہی کائونٹر پر تلاشی کی ہدایت

ملک کے مختلف ایئرپورٹس پر بیرون ملک جانے والوں کی تین تین جگہ تلاشی کی شکایت اے این ایف، اے ایس ایف اور کسٹمز بیرون ملک جانے والے مسافروں کی تلاشی ایک ہی جگہ یقینی بنائیں، سول ایوی ایشن کراچی( کرائم رپورٹر)ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر بیرون ملک جانے […]

Read more ›

سائٹ ایریا میں ATM مشین توڑنے کیلئے نکلنے والے ملزمان گرفتار

12:28 pm0 comments
Px02-053
KARACHI: Jan02 – Police men showing the men of Sipah-e-Muhammad who were arrested with ammunitions by Special Investigation Unit.
ONLINE PHOTO by Hamid Hussain

پولیس نے حبیب بینک چورنگی کے قریب مشکوک گاڑی میں سوار تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، گیس سلنڈر سے دھماکہ خیز ڈیوائس، گوٹی پانا، پولیس کیپ اور دوسرا سامان برآمد کرلیا گیا کراچی ( کرائم رپورٹر) سائٹ پولیس […]

Read more ›