جرائم کی روک تھام‘ خطرناک ہائی پروفائل ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرانے کا فیصلہ

January 7, 2016 4:58 pm0 comments
جرائم کی روک تھام‘ خطرناک ہائی پروفائل ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرانے کا فیصلہ

دہشتگردی اور سنگین مقدمات میں ملوث‘ ملزمان کی دوبارہ گرفتاری کیلئے سندھ پولیس اعلیٰ عدالتوں میں اپیل دائر کریگی انویسٹی گیشن کے جملہ امور جدید خطوط پر استوار کئے جائیں‘ پولیسنگ پلان 2016 پر مکمل طور پر عملدرآمد کیا جائے‘ آئی جی سندھ کراچی( کرائم رپورٹر) دہشت گردی و ہائی […]

Read more ›

شہر میںدہشتگردی‘ قتل‘اغواء ‘ڈکیتیوں کی وارداتوں میں کمی آگئی

January 6, 2016 5:20 pm0 comments
KARACHI, PAKISTAN, NOV 29: A policeman stands guard to avoid any untoward incident at 
check-post at Saddar Bazaar as security has been tightened in city during Muharram-ul-Haram in 
Karachi on Tuesday, November 29, 2011. (Rizwan Ali/PPI Images).

2015 میں874 قتل‘ٹارگٹ کلنگ کا 153 افراد نشانہ بنے‘ دہشتگردی کی 32 وارداتیں ہوئیں‘ حکام کو رپورٹ ارسال کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس نے سالانہ رپورٹ 2015تیار کر کے اعلیٰ حکام کو ارسال کردی ہے، رپورٹ کے مطابق شہر میں دہشتگردی، قتل ،اغوا برائے تاوان، کار اسنیچنگ اور ڈکیتیوں سمیت سنگین جرائم […]

Read more ›

پاکستانی سمندری حدود شرانگیزی کیلئے استعمال نہیں کرنے دینگے‘ کامران مائیکل

5:08 pm0 comments
پاکستانی سمندری حدود شرانگیزی کیلئے استعمال نہیں کرنے دینگے‘ کامران مائیکل

سعودی عرب اور ایران کے ساتھ پاکستان کے اچھے تعلقات ہیں‘ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ کشیدگی میں پاکستان ثالثی کا کردار ادا کررہا ہے کراچی( اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے جہاز رانی و بندرگاہ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ پاکستان کے سعودی عرب اور ایران سے اچھے […]

Read more ›

کراچی میں داعش خواتین گروپ کا انکشاف

January 4, 2016 12:57 pm0 comments
کراچی میں داعش خواتین گروپ کا انکشاف

لڑکیوں کی برین واشنگ کے لیے ماہرہیں، 121خواتین کی فہرست تیار کرلی گئی پنجاب سے زیرحراست کامران گجر کی اہلیہ اور بہن کراچی میں فنڈز جمع کرتی ہیں کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی میں داعش سے تعلق رکھنے والی خواتین کا ایک اور گروپ بے نقاب ہوگیا ہے۔ پنجاب سے زیر […]

Read more ›

گذری:مبینہ پولیس مقابلے کی انکوائری رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوادی گئی ۔ واقعے کی مزید تفصیلات

12:57 pm0 comments
گذری:مبینہ پولیس مقابلے کی انکوائری رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوادی گئی ۔ واقعے کی مزید تفصیلات

گرفتار ملزم غلام آزاد کو ایک دن کے راہداری ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا کراچی( کرائم رپورٹر) گذری میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی انکوائری رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھیج دی، مقامی عدالت نے مقابلے کے بعد گرفتار ملزم غلام آزاد کو ایک دن کے […]

Read more ›

سندھ پولیس میں کرپٹ افسران کے گرد گھیرا تنگ

January 2, 2016 5:46 pm0 comments
سندھ پولیس میں کرپٹ افسران کے گرد گھیرا تنگ

نیب نے کرپشن کے حوالے سے اہم شواہد حاصل کرلئے، پیٹرول کی مد میں بھی کروڑوں روپے کے گھپلے کئے گئے ہیں بکتر بند گاڑیوں کو بم پروف کرائے جانے کی مد میں مالی بدعنوانیوں کا انکشاف ہو اہے ،نیب نے تحقیقات تیز کردی کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیب کی جانب سے سندھ […]

Read more ›

2016ملک دشمنوں کے خاتمے کا دن ہے، آرمی چیف

5:06 pm0 comments
2016ملک دشمنوں کے خاتمے کا دن ہے، آرمی چیف

نیا سال قومی یکجہتی کا ہوگا، دہشتگردی اور کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑ دیں گے، جنرل راحیل شریف ترقی اور سیکورٹی امور میں ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی، گوادر میں مقامی لوگوں اور قبائلی عمائدین کو یقین دہانی راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا […]

Read more ›

سال 2015کے دوران، دہشتگردوں کیخلاف 33آپریشنز 2636کمانڈوز نے حصہ لیا

January 1, 2016 3:05 pm0 comments
سال 2015کے دوران، دہشتگردوں کیخلاف 33آپریشنز 2636کمانڈوز نے حصہ لیا

آپریشنز کے دوران 17دہشت گرد مارے گئے،95گرفتا رہوئے ،قبضے سے خودکش جیکٹ، دھماکہ خیز مواد اور ہتھیار برآمد ایس ایس یو کی خواتین کمانڈوز نے بلدیاتی انتخابات ،مذہبی جلوسوں، پولیو ٹیموں کو سیکورٹی فراہم کی، اسپیشل سیکورٹی یونٹ جدید آلات سے لیس ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسپیشل سیکورٹی یونٹ سندھ پولیس نے […]

Read more ›

ڈی آئی جی سائوتھ کا نئے سال پر کرمنلز کیخلاف بھرپور ایکشن کا عزم

3:00 pm0 comments
ڈی آئی جی سائوتھ کا نئے سال پر کرمنلز کیخلاف بھرپور ایکشن کا عزم

ضلع کو جرائم پیشہ سے پاک کرنے کیلئے خصوصی مہم بھی چلائی جائے گی‘ ڈاکٹر جمیل احمد غفلت اور لاپرواہی کے مرتکب ایس ایچ اوز کے خلاف سخت کارروائی ہوگی‘ ہدایات جاری کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی سائوتھ زون ڈاکٹر جمیل احمد نے کہا ہے کہ نیوائیر 2016 کا آغاز سائوتھ […]

Read more ›

رینجرز کی بھتہ خوروں کیخلاف مہم کا آغاز عوام سے نشاندہی کی اپیل

December 31, 2015 4:03 pm0 comments
رینجرز کی بھتہ خوروں کیخلاف مہم کا آغاز عوام سے نشاندہی کی اپیل

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان رینجرز( سندھ) کے ترجمان کی جانب سے جاری کئے جانے والے اعلامیہ کے مطابق رینجرز نے بھتہ خوروں کیخلاف بھر پور مہم کا آغاز کردیا ہے‘ کراچی کے شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے گرد و نواح میں بھتہ خوری میں ملوث عناصر کی نشاندہی کریں […]

Read more ›

حکومت کا جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کرنے پر غور

4:02 pm0 comments
حکومت کا جنرل راحیل شریف کی  مدت ملازمت میں توسیع کرنے پر غور

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف صحافی‘تجزیہ نگار عارف نظامی نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ملازمت میں توسیع دینے کیلئے حکومت غور کررہی ہے‘ انہوں نے بتایا کہ آرمی چیف کو ملازمت میں توسیع دینے کیلئے سنجیدگی سے غور کررہی ہے‘ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ شہباز شریف سب سے […]

Read more ›

مزار قائد پر دہشت گردی کا خطرہ‘ نیا سیکورٹی پلان منظور

3:45 pm0 comments
مزار قائد پر دہشت گردی کا خطرہ‘ نیا سیکورٹی پلان منظور

چار دیواری کو9فٹ تک بلند‘10 واچ ٹاور اور 40 نئے ‘بیریئر تعمیر کئے جائیں گے گاڑیوں کی انسپکشن کا جدید سسٹم‘ جدید نائٹ ویژن کیمروںپر ساڑھے چار کروڑ خرچ ہونگے کراچی(اسٹاف رپورٹر)مزار قائد پر دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرسکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی حکومت نے […]

Read more ›

رینجرز اختیارات: سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا نئی سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال

December 30, 2015 5:14 pm0 comments
رینجرز اختیارات: سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا نئی سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رینجرز اختیارات کے وفاقی نوٹیفکیشن پر عمل کا صوبائی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو سکا ہے، ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز اختیارات کی نئی سمری وزیر اعلیٰ کو بھیج دی ہے، سمری میں لکھا گیا ہے کہ رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے وفاقی نوٹیفکیشن پر عمل […]

Read more ›