وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں3 ماہ کی توسیع کر دی

February 2, 2016 3:22 pm0 comments
وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں3 ماہ کی توسیع کر دی

اختیارات میں توسیع کا خط بھی وفاق کو بھجوا دیا گیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں3ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی‘ حکومت سندھ نے اختیارات میں توسیع کا خط وفاق کو بھجوادیا ہے‘ محکمہ داخلہ کی جانب […]

Read more ›

مدد گار15 پر جھوٹی کال کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

3:12 pm0 comments
مدد گار15 پر جھوٹی کال کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ماہ جنوری میں موصول ہونے والی فون کالز میں سے صرف6205 ایسی تھیں جن میں صداقت تھی 173 جرائم پیشہ گرفتار،140 لاوارث گاڑیاں جبکہ266 لاوارث موٹر سائیکل تحویل میں لی گئیں کراچی( کرائم رپورٹر) مدد گار 15 ایمر جنسی کال پر رواں ماہ آنے والی ٹیلیفون کالز کی روشنی میں […]

Read more ›

کراچی میں61 کالعدم تنظیموں کے مضبوط نیٹ ورک کا انکشاف، مکمل خاتمے کی حکمت عملی تیار

February 1, 2016 4:02 pm0 comments
کراچی میں61 کالعدم تنظیموں کے مضبوط نیٹ ورک کا انکشاف، مکمل خاتمے کی حکمت عملی تیار

شہر کے تمام مضافاتی اورپوش علاقوں میں تاحال موجود ہیں، عسکری حکام نے حساس اداروں کو ناموں کی تفصیلی فہرست بھی ارسال کردی شہرمیں دہشت گرد ی اور دہشتگرد تنظیموں کے خاتمے کیلئے حساس اداروں کو عسکری حکام نے ٹاسک دیدیا، نگرانی اور تلاش شروع کردی گئی کراچی(کرائم رپورٹر) عسکری […]

Read more ›

پاکستان کا امن کراچی کے امن سے وابستہ ہے، گورنر سندھ

3:52 pm0 comments
پاکستان کا امن کراچی کے امن سے وابستہ ہے، گورنر سندھ

کراچی میں امن وامان کی بحالی میں سیکورٹی اداروں نے بھرپور کردار ادا کیا ہے آرٹس کونسل کراچی کا دل ہے اسے دھڑکتے رہنا چاہیے کوچہ ثقافت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کادل کراچی ہے اور […]

Read more ›

وزیراعلیٰ سندھ نے رینجر ز اختیارات میں60 روز کی توسیع کی مشروط سمری پر دستخط کردیئے

3:44 pm0 comments
وزیراعلیٰ سندھ نے رینجر ز اختیارات میں60 روز کی توسیع کی مشروط سمری پر دستخط کردیئے

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے رینجرز کی تعیناتی میں60 روز کی سمری پر دستخط کردیئے‘ رینجرز اختیارات ایک بار پھر سندھ اسمبلی کی قرار دادسے مشروط کردیئے گئے‘ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت اور وفاق میں ایک بار پھر رینجرز اختیارات کے معاملہ پر […]

Read more ›

تصادم کا خطرہ، پی آئی اے انتظامیہ نے پولیس اور رینجرز طلب کر لی

3:40 pm0 comments
تصادم کا خطرہ، پی آئی اے انتظامیہ نے پولیس اور رینجرز طلب کر لی

احتجاج کرنے والوں کیخلاف کوئی کارروائی کی گئی تو خطرناک نتائج نکلیں گے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر امن احتجاج جاری رہے گا، تصادم کا کوئی خطرہ نہیں، دفاتر میں تالا بندی ہے،نصر اللہ آفریدی کراچی( اسٹاف رپورٹر)پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج کے دوران تصادم کا خطرہ […]

Read more ›

آپریشن کے بہتر نتائج حاصل کرنے کا عزم کورکمانڈر کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

January 30, 2016 4:17 pm0 comments
آپریشن کے بہتر نتائج حاصل کرنے کا عزم کورکمانڈر کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

دہشت گردوں کیخلاف گھیراتنگ کرنے پر زور اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر سختی سے عملدرآمد اور ٹارگٹڈ آپریشن سمیت دیگر ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہائوس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی‘ ملاقات کے […]

Read more ›

ڈی جی رینجرز کو فون، چوہدری نثار نے کراچی آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کردی

3:56 pm0 comments
ڈی جی رینجرز کو فون، چوہدری نثار نے کراچی آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کردی

کراچی کے آپریشن کو پورے ملک میں حمایت حاصل ہے، آپریشن کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کرینگے، چوہدری نثار میجر جنرل بلال اکبر سے بات چیت میں وفاقی وزیر داخلہ کا کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی پر اطمینان کا اظہار کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ […]

Read more ›

کور کمانڈر کراچی کی گورنر سندھ سے ملاقات آپریشن اور امن و امان پر تبادلہ خیال

3:19 pm0 comments
کور کمانڈر کراچی کی گورنر سندھ سے ملاقات  آپریشن اور امن و امان پر تبادلہ خیال

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کو ر کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے جمعہ کو گورنر ہائوس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میںنیشنل ایکشن پلان کے تحت جاری آپریشن ، امن وامان کے قیام میں سیکورٹی فورسز کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]

Read more ›

ہمارا کام سیکورٹی فراہم کرنا ہے، حکومت بنانا نہیں، ڈی جی رینجرز

3:17 pm0 comments
ہمارا کام سیکورٹی فراہم کرنا ہے، حکومت بنانا نہیں، ڈی جی رینجرز

کراچی میں جرائم کی شرح میں واضح کمی آئی، اس کا اعتراف سیاسی جماعتیں بھی کررہی ہیں آئی بی اے کراچی میں سوشل سائنسز کلب کے زیراہتمام کانفرنس سے میجر جنرل بلال اکبر کا خطاب کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ ہمارا […]

Read more ›

پاک فوج قوم کی امیدوں پر پورا اترے گی، آرمی چیف

January 29, 2016 5:43 pm0 comments
پاک فوج قوم کی امیدوں پر پورا اترے گی، آرمی چیف

وطن کا دفاع ہو یا قدرتی آفات فوج نے ہر پکار پر ہمیشہ لبیک کہا، آئندہ بھی ان توقعات پر پورا اتریں گے جنرل راحیل شریف کا حیدرآباد گیریژن کا دورہ، یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی حیدر آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا […]

Read more ›

سیکورٹی خدشات نجی سیکورٹی گارڈز کی مانگ میں بے پناہ اضافہ

5:36 pm0 comments
سیکورٹی خدشات نجی سیکورٹی گارڈز کی مانگ میں بے پناہ اضافہ

سیکورٹی ایجنسیوں کے مالکان دونوں ہاتھوں سے دولت سمیٹنے لگے گارڈز کو چند ہزار دے کر نجی اداروں کے مالکان سے بھاری رقوم لی جاتی ہیں کراچی (نیوز ڈیسک) سیکورٹی خدشات کے باعث نجی سیکورٹی گارڈز کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہو گیا، ان گارڈز کی مانگ بڑھنے کے […]

Read more ›

افغانستان کال کیے جانے پر لانڈھی جیل میں سرچ آپریشن، تین گھنٹے تک تلاشی

5:36 pm0 comments

حساس اداروں نے کال ٹریس کر لی، بیرکوں اور وہاں موجود قیدیوں کی تلاشی لی گئی جیل کے تمام مقامات کو بھی چیک کیا گیا، سیکورٹی اداروں کو کوئی کامیابی نہ مل سکی کراچی( کرائم ڈیسک) لانڈھی جیل سے مبینہ طور پر افغانستان کی جانیوالی موبائل فون کال کو حساس […]

Read more ›