وفاقی وزراء اور اہم شخصیات پر دہشت گرد حملوں کا خطرہ

October 3, 2015 2:37 pm0 comments
وفاقی وزراء اور اہم شخصیات پر دہشت گرد حملوں کا خطرہ

دہشت گرد کابینہ کے وزراء اور ملک کی اہم شخصیات کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں، انٹیلی جنس اداروں کی وزارت داخلہ کو رپورٹ اطلاعات کے بعد دفاع اور خزانے کے وزراء سمیت دیگر وزیروں کی سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومتی اداروں کو نشانہ بنانے […]

Read more ›

ریاست مخالف جنگجوئوں کے حملے کرنے کی صلاحیت مکمل ختم ہوئی

2:32 pm0 comments
Pakistani troops walk on a hilltop post near  Ladha, a town in the Pakistani troubled tribal region of South Waziristan along the Afghan  border, Tuesday, Nov. 17, 2009. Pakistan's army took a group of foreign and local journalists to view recently captured militant stronghold areas of the battle zone in South Waziristan, where security forces are waging an offensive against Taliban fighters believed to be behind suicide bombings in the country. (AP Photo/Anjum Naveed)

بھاری جانی و مالی نقصان اور ٹھکانے تباہ ہونے کے باوجود حملوں کی صلاحیت رکھتے ہیں، رپورٹ اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ریاست مخالف جنگجو حملوں میں کمی کا رجحان ایک سطح پر رک گیا ہے۔ گزشتہ چند ماہ سے ماہانہ جنگجو حملوں کی تعداد پچاس کے ارد گرد چلی آرہی […]

Read more ›

قانون نافذ کرنیوالے ادارے کیخلاف مقدمات درج

October 2, 2015 1:10 pm0 comments
قانون نافذ کرنیوالے ادارے  کیخلاف مقدمات درج

کراچی( کرائم رپورٹر)کراچی پولیس نے سیاسی جماعت کے کارکنان کے اغوا کے مقدمات قانون نافذ کرنیوالے ایک ادارے کے خلاف درج کرلیے ۔کراچی پولیس کے ذرائع کے مطابق جن تھانوں میں مقدمات درج کئے گئے ہیں ان میں لیاقت آباد ،سپرمارکیٹ ،گارڈن ،نیوکراچی ، گلبرگ اوردیگر شامل ہیں ۔

Read more ›

رینجرز کا عوام سے رابطے کیلئے ریڈیو پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

12:39 pm0 comments
رینجرز کا عوام سے رابطے کیلئے ریڈیو پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جرائم پیشہ عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے و شہریوں اور رینجرز کے درمیان فاصلے کم کرنے کیلئے رینجرز کی جانب سے ایف ایم 101 ریڈیو پر پروگرام رینجرز آورز، کا دو اکتوبر بروز جمعہ سے آغاز ہو رہا ہے ترجمان رینجرز کے مطابق پروگرام رینجرز آور […]

Read more ›

آن لائن ایف آئی آر سسٹم پر 910شکایات پر مقدمات درج

October 1, 2015 3:51 pm0 comments
آن لائن ایف آئی آر سسٹم پر 910شکایات پر مقدمات درج

266 درخواستیں مسترد،مجموعی طور پر 1212 شکایات درج ہوئی، ترجمان سندھ پولیس کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی پولیس کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے متعارف کی گئی آن لائن ایف ائی آر سسٹم میں اب تک 910شکایات پر مقدمات درج کرلیے گئے ہیں جس کا تناسب 72 فیصد ہے […]

Read more ›

جرائم کے اڈوں کی سرپرستی کرنیوالے پولیس افسران کیخلاف کارروائی کاحکم

3:51 pm0 comments
جرائم کے اڈوں کی سرپرستی کرنیوالے پولیس افسران کیخلاف کارروائی کاحکم

آئی جی سندھ نے اخبارات میں شائع خبروں کا نوٹس لے لیا، کرپٹ پولیس افسران کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ایس ایس پیز کو منشیات اور جوئے کے اڈے چلانے والے پولیس افسران، ایس ایچ اوز و دیگر عملے کیخلاف کارروائی کی ہدایت کراچی (کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ غلام […]

Read more ›

DIG ویسٹ کے حکم پر SHO اجمیر نگری معطل

September 24, 2015 2:42 pm0 comments
DIG ویسٹ کے حکم پر SHO اجمیر نگری معطل

ایس ایس پی سائوتھ نے قربانی کی کھالوں کے بینرز نہ ہٹانے پر 3 تھانوں کے 4 انٹیلی جنس اہلکاروں کو معطل کردیا‘ بعد میں بحال کراچی( کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ویسٹ نے غفلت و لاپروائی برتنے پر ایس ایچ اوخواجہ اجمیر نگری کو معطل کردیا جبکہ ایس ایس پی […]

Read more ›

گورنر، ڈی جی رینجرز ملاقات، دہشت گردی کے خاتمے کا عزم

2:16 pm0 comments
گورنر، ڈی جی رینجرز ملاقات، دہشت گردی کے خاتمے کا عزم

پچھلے چند ماہ کے دوران امن وامان میں بہتری آئی ہے جس کا سب نے بر ملا اعتراف کیا ہے، ڈاکٹر عشرت العباد عوام نے رینجرز پر اعتماد کیا ہے رینجرز ان کے اعتماد پر اترنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے، میجر جنرل بلال اکبر کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر […]

Read more ›

عیدالاضحی: حساس اور تفریحی مقامات پر خصوصی سیکورٹی اقدامات کا حکم

September 23, 2015 3:08 pm0 comments
APP88-02
ISLAMABAD: January 02 – A view of police flag march to develop sense of protection during the Holy Month of Muharramul Harram in Federal Capital City. APP photo by Sohail Nashir

وزیر اعلیٰ سندھ نے انٹیلی جنس نیٹ ورک کو موثر اور مزید فعال بنانے کیلئے حکام کو ہدایات جاری کردیں عیدالاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بھی فوری ٹھکانے لگائی جائیں‘ وزیر اعلیٰ سندھ نے احکامات جاری کردیئے کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے […]

Read more ›

آرمی چیف نے 9 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

September 22, 2015 2:29 pm0 comments
آرمی چیف نے 9 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

ایک دہشتگرد کو عمر قید کی سزا دہشتگرد شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے سنگین جرائم اور دہشت گردی میں ملوث9 دہشت گردوں کی سزائے موت اور ایک دہشت گرد کی عمر قید کی توثیق کر […]

Read more ›

سندھ میں عید کے 3روز دفعہ 144نافذ

2:27 pm0 comments
سندھ میں عید کے 3روز دفعہ 144نافذ

بغیراجازت کھالیں جمع کرنے اور کیمپ لگانے، جھنڈے لے کر چلنے، کھالوں کیلئے لائوڈاسپیکرکے استعمال پر پابندی ہوگی اسلحہ لائسنس 3روز کیلئے معطل، ایس ایچ اوز کو قانون کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو فوری گرفتاری کرنے کے احکامات کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے صوبے بھر میں عید کے تین […]

Read more ›

شہری کی غیر قانونی حراست ایس ایچ او شاہراہ فیصل معطل

2:03 pm0 comments
شہری کی غیر قانونی حراست  ایس ایچ او شاہراہ فیصل معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس پی گلشن نے شاہراہ فیصل تھانے کے اچانک دورے کے دوران غیر قانونی طور پر شہری کو حراست میں لیے جانے کے خلاف تحقیقات کا حکم دیدیا اور ایس ایچ او شاہراہ فیصل کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی گلشن ڈویڑن حسن سردار نے ایس […]

Read more ›

امن کی بہتر صورتحال سرمایہ کاری کیلئے مفید ہے، گورنر سندھ

1:56 pm0 comments
امن کی بہتر صورتحال سرمایہ کاری کیلئے مفید ہے، گورنر سندھ

بیرونی سرمایہ کاری کے ذریعے غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات کیے جاسکتے ہیں آپریشن آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا، برطانوی انڈرسیکریٹری سے گفتگو کراچی(سٹی رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کو شاں پاکستان میں سرمایہ کاری انتہائی […]

Read more ›