19 تھانیداروں کی تعیناتی کیلئے 40 افسران کا انٹر ویو مکمل

November 12, 2015 8:02 pm0 comments
19 تھانیداروں کی تعیناتی کیلئے  40 افسران کا انٹر ویو مکمل

کراچی( کرائم رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر نے 19 تھانوں میں نئے تھانیداروں کی تعیناتی کیلئے 40 افسران کا گزشتہ روز انٹرویو کیا تاہم نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر نے ایک ہفتہ قبل تھانیداری کے شوقین افراد کو انٹر ویو […]

Read more ›

سکھر اور حیدر آباد میں سی ٹی ڈی کے2تھانے قائم کردیئے گئے

November 10, 2015 5:46 pm0 comments
سکھر اور حیدر آباد میں سی ٹی ڈی  کے2تھانے قائم کردیئے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کا دائرہ کار اندرون سندھ تک بڑھادیاگیا ہے ۔سکھر اور حیدر آباد میں سی ٹی ڈی کے 2تھانے قائم کردیئے گئے ہیں ۔اس ضمن میں محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔نوٹی فکیشن کے مطابق سکھر اور […]

Read more ›

سینٹرل جیل پر ممکنہ حملے سے نمٹنے کیلئے فرضی مشق کی گئی

5:24 pm0 comments
سینٹرل جیل پر ممکنہ حملے سے نمٹنے کیلئے فرضی مشق کی گئی

پولیس، رینجرز اور ایف سی اہلکاروں نے حصہ لیا، جیل کے اطراف کی سڑکیں بند، بدترین ٹریفک جام کراچی( اسٹاف رپورٹر) کسی بھی ہنگامی صورتحال یا حملے کی صورت میں پیش آنے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سینٹرل جیل میں مشق کی گئی اس دوران حفاظتی انتظامات کے تحت جیل […]

Read more ›

الیکشن ڈیوٹی لگانے پر6 ہزار پولیس اہلکاروں کا احتجاج

5:15 pm0 comments
Px31-053
KARACHI: Mar31 – Policemen standing alert to avoid any untoward incident during the mourning day announced by MQM against the target killing of MQM workers.
ONLINE PHOTO by Hamid Hussain

اہلکاروں کی جبری رخصت اور تنخواہوں سے ماہانہ7 ہزار کٹوتی کے باوجود الیکشن ڈیوٹی ظلم ہے وزیر داخلہ سندھ ویزا سسٹم کو ختم کر دیں، پولیس اہلکاروں کا مطالبہ کراچی( کرائم رپورٹر) سندھ پولیس کے 6 ہزار سے زائد اہلکاروں کا رخصت ( ویزا) پر ہونے کے باوجود الیکشن ڈیوٹی […]

Read more ›

سندھ پولیس میں90 کروڑ کا فنڈ خرد برد ہونے کا انکشاف

5:10 pm0 comments
سندھ پولیس میں90 کروڑ کا فنڈ خرد برد ہونے کا انکشاف

تھانوں ، چوکیوں کے رنگ و روغن اور سردیوں کی جرسی اور جراب کی مد میں کروڑوں کی رقم ہوا میں اڑا دی گئی کراچی( کرائم رپورٹر) محکمہ پولیس میں ایک اور کرپشن کا انکشاف، تھانوں کے رنگ و روغن اور سردیوں کے جرسی جراب کی مد میں مختص 90 […]

Read more ›

گوادر پورٹ کو ہر طرح کے خطرات سے تحفظ فراہم کرینگے، بحریہ چیف

November 9, 2015 5:37 pm0 comments
گوادر پورٹ کو ہر طرح کے خطرات سے تحفظ فراہم کرینگے، بحریہ چیف

پاکستان کو بین الاقوامی منڈیوں سے ملانے والے بحری راستے پاک چین اقتصادی راہداری کی توسیع کررہے ہیں جنگی مشق سی اسپارک میں بحریہ ، فضائیہ اور آرمی کے جوان  حصہ لے رہے ہیں، ایڈمرل ذکاء اللہ کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک بحریہ کی اہم جنگی مشقیں سی اسپارک2015جاری ہیں۔نیول چیف ایڈمرل محمد […]

Read more ›

ایس ایس پی ویسٹ کا زون میں مزید4 تھانے بنانے کا اعلان

5:34 pm0 comments
ایس ایس پی ویسٹ کا زون میں مزید4 تھانے بنانے کا اعلان

نیول ہیڈ کوارٹرز میں قائم18 فلیٹس میں12 شہداء کے خاندانوں کو دیئے گئے ، غلام اصغر مہیسر کراچی(کرائم  رپورٹر)ایس ایس پی ویسٹ کیپٹن ریٹائرڈ غلام اصفرمہیسرنے زون میں مزید چار تھانے بنانے کا اعلان کردیا،وہ سائٹ اے تھانے میں شہداء اور ہائی سیکیورٹی رسک میں کام کرنے والے پولیس افسران […]

Read more ›

بلدیاتی الیکشن کیلئے رینجرز اور پولیس مشترکہ حکمت عملی اپنائیں ڈی جی رینجرز

5:33 pm0 comments
بلدیاتی الیکشن کیلئے رینجرز اور پولیس مشترکہ حکمت عملی اپنائیں ڈی جی رینجرز

پرامن ماحول میں الیکشن کا انعقاد یقینی بنانا چاہتے ہیں‘ حیدر آباد میں اجلا س سے خطاب حیدرآباد(نیوز ڈیسک) ڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کو پرامن بنانے کیلئے پولیس اور رینجرز مشترکہ حکمت عملی بنائیں تاکہ انتخابات مکمل طور پر پرامن ماحول میں ہو، […]

Read more ›

صدر میں جرائم اور لوٹ مار کو جلد ختم کر دینگے، ڈی آئی جی سائوتھ

5:23 pm0 comments
صدر میں جرائم اور لوٹ مار کو جلد ختم کر دینگے، ڈی آئی جی سائوتھ

تاجروں کی شکایات کے ازالے کیلئے ہر ممکن اقدام بروئے کار لائے جائیں گے، ڈاکٹر جمیل جیولر ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کی وفد کے ہمراہ ملاقات، اضافی نفری کا مطالبہ کراچی( کامرس رپورٹر) صدر میں بڑھتی ہوئی جرائم کی وارداتوں میں پر جلد قابو پالیں گے۔ تاجروں کی […]

Read more ›

سی ٹی ڈی سول لائن سب جیل قرار‘ ملزمان کو 90 دن تک رکھا جاسکے گا

November 7, 2015 1:48 pm0 comments
سی ٹی ڈی سول لائن سب جیل قرار‘ ملزمان کو 90 دن تک رکھا جاسکے گا

فیصلے کے باعث سی ٹی ڈی سول لائن کی سیکورٹی سخت کردی ہے‘ سب جیل میں جیل کا عملہ بھی تعینات کیا جائے گا پولیس افسران خود بھی ملزمان سے تفتیش کرسکیں گے‘ افسر سی ٹی ڈی کی بات چیت‘ باقاعدہ اعلامیہ موصول کراچی( کرائم رپورٹر) کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کو […]

Read more ›

لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے کیلئے پولیس کی حکمت عملی تیار

1:47 pm0 comments
لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے کیلئے پولیس کی حکمت عملی تیار

انسداد دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات کا معیار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا، ترجمان سندھ پولیس کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس کراچی پولیس آفس میں منعقد ہوا،جس میں ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ،ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل احمد،ڈی […]

Read more ›

کریکر بم دھماکے کا مقدمہ درج

1:44 pm0 comments
کریکر بم دھماکے کا مقدمہ درج

کراچی (کرائم رپورٹر )کریکربم دھماکہ کا مقدمہ سرکار مدعیت میں نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سعودآباد کے علاقے میں پولیس ہیڈ کوارٹر ایسٹ میں قائم کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ آپریشن 2 کے آفس کے باہر نامعلوم ملزمان کریکر […]

Read more ›

کراچی میں گاڑیاں چھیننے کی وارداتوں میں نمایاں کمی آگئی، پولیس کا دعویٰ

1:37 pm0 comments
کراچی میں گاڑیاں چھیننے کی وارداتوں میں نمایاں کمی آگئی، پولیس کا دعویٰ

31 اکتوبر تک شہر میں1748 گاڑیاں چوری، چھینی گئی ہیں، اعداد و شمار جاری کر دیئے کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کی بہتر کارکردگی کے باعث شہر میں گاڑیاں چھیننے اور چوری ہونے کے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ ترجمان کراچی پولیس […]

Read more ›