تھانوں کے داخلی و خارجی راستوں پر پکٹ تعمیر کرنے کا حکم

August 27, 2015 4:52 pm0 comments
تھانوں کے داخلی و خارجی راستوں  پر پکٹ تعمیر کرنے کا حکم

کراچی( کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی سائوتھ زون ڈاکٹر جمیل احمد نے سائوتھ زون کے تمام سب ڈویژن پولیس افسر SDPO اور ایس ایچ اوز کو حکم دیا ہے کہ اپنے اپنے تھانوں کی حدود میں تمام خارجی اور داخلی راستوں کو نقشہ بنا کر وہاں پکٹ تعمیر کریں تا […]

Read more ›

شہر کے تین تھانوں میں نئے ایس ایچ او ز تعینات

August 26, 2015 5:13 pm0 comments
شہر کے تین تھانوں میں  نئے ایس ایچ او ز تعینات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہر کے تین تھانوں میں نئے تھانیدار تعینات کردیے جبکہ اایس ایس پی ملیر نے نیو سبزی منڈی چوکی انچارج کو معطل کرتے ہوئے اسکے عہدے میں ایک درجہ تنزلی کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی نے انسپکٹر چوہدری شاہد […]

Read more ›

سیکورٹی خدشات، سندھ اور بلوچستان کی سرحد کی کڑی نگرانی

4:58 pm0 comments
APP88-02
ISLAMABAD: January 02 – A view of police flag march to develop sense of protection during the Holy Month of Muharramul Harram in Federal Capital City. APP photo by Sohail Nashir

علیحدگی پسند تنظیموں کی جانب سے پڑوسی ملک کی ایماء پر دہشت گردی کی جا سکتی ہے، بلوچستان حکومت کو مراسلہ بھیج دیا گیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی سلامتی پر مامور ادارے نے بلوچستان اور سندھ کے سرحدی علاقوں میں سیکورٹی خدشات ظاہر کرتے ہوئے صوبائی حکومتوں کو انتظامات کرنے […]

Read more ›

کراچی9 تھانوں کے ایس ایچ اوز کا تبادلہ ، نئے تعینات

August 25, 2015 1:19 pm0 comments
کراچی9 تھانوں کے ایس ایچ اوز کا تبادلہ ، نئے تعینات

ایڈیشنل آئی جی نے3 انسپکٹرز اور6 سب انسپکٹرز کو ایس ایچ اوز تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی پولیس چیف نے 9 تھانیداروں کی تعیناتی کے احکام جاری کر دیے جن میں 3 انسپکٹرز اور 6 سب انسپکٹرز شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر […]

Read more ›

رشید گوڈیل کے ڈرائیور کو سینے اور کندھوں میں گولیاں کیسے لگیں؟

1:17 pm0 comments
رشید گوڈیل کے ڈرائیور کو سینے اور کندھوں میں گولیاں کیسے لگیں؟

گاڑی پر سامنے سے فائرنگ نہیں ہوئی، ڈرائیونگ سیٹ پر گولیوں کے نشانات نہیں ڈرائیور کو گاڑی روک کر مدد کیلئے پکارنے کی کوشش کے دوران گولی مارے جانے کے انکشافات کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) عبدالرشید گوڈیل پر حملے کی تفتیش کے دوران مقتول ڈرائیور کو گاڑی روک کر مدد کیلئے […]

Read more ›

غفلت پرایس ایچ او سپر مارکیٹ معطل

August 24, 2015 5:38 pm0 comments
غفلت پرایس ایچ او سپر مارکیٹ معطل

کراچی(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ویسٹ فیروز شاہ نے ایس ایچ او سپرمارکیٹ شاہنواز شانی کو غفلت ولاپرواہی برتنے پر عہدے سے معطل کردیا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب لیاقت آباد کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق ہوا تھا […]

Read more ›

4خودکش بمباروں کی پنجاب روانگی‘ سیکورٹی ہائی الرٹ

5:31 pm0 comments
APP88-02
ISLAMABAD: January 02 – A view of police flag march to develop sense of protection during the Holy Month of Muharramul Harram in Federal Capital City. APP photo by Sohail Nashir

لاہور( یو پی پی) حساس اداروں کی طرف سے قانون نافذ کرنیو الے اداروں کو خبر دار کیا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان اور ایک کالعدم تنظیم پنجاب حکومت کے وزراء‘ ارکان اسمبلی‘ سیاسی قیادت‘ حساس سرکاری اداروں‘ چرچز‘ امام بارگاہوں‘ اقلیتوں‘ چینی‘ ایرانی قونصل خانوں اور پولیس افسران […]

Read more ›

کورنگی میں 4پولیس اہلکاروں کے قاتلوں کے خاکے جاری

August 22, 2015 3:51 pm0 comments
کورنگی میں 4پولیس اہلکاروں کے قاتلوں کے خاکے جاری

حملہ آوروں کی عمریں30سے35 سال ہیں، خاکے ملزمان سے 60 فیصد مماثلت رکھتے ہیں کراچی(کرائم ڈیسک)کورنگی ٹائون کے علاقے زمان ٹائون تھانے کی حدودمیں گزشتہ دنوں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کے قاتلوں کے خاکے جاری کردیئے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق […]

Read more ›

ایف آئی اے اور نیب کے چھاپوں پر وزیراعلیٰ سندھ کے تحفظات

August 21, 2015 5:14 pm0 comments
ایف آئی اے اور نیب کے چھاپوں پر وزیراعلیٰ سندھ کے تحفظات

وفاقی حکومت اداروں کو قانون کا پابند بنائے، 70فیصد بیورو کریسی نے کام بند کر رکھا ہے قائم علی شاہ کی گورنر ہائوس میں وزیراعظم سے ملاقات، وفاقی وزیر داخلہ کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیراعظم اور وفاقی […]

Read more ›

کراچی میں سٹرکوں پر لگے کیمرے اندھے اور ناکارہ نکلے

5:07 pm0 comments
کراچی میں سٹرکوں پر لگے کیمرے اندھے اور ناکارہ نکلے

2011 میں70 کروڑ روپے دیکر50 کیمرے خریدے گئے تھے جن میں سے آدھے کیمرے ناکارہ نکلے ہیں کیمرے لگانے والی کمپنی کا مالک بھی دہشت گردوں کا مخبر نکلا، رینجرز ایک بار گرفتار بھی کر چکی ہے کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) رشید گوڈیل پر حملہ کرنے والوں کے چہرے کیوں نہیں […]

Read more ›

عدالت ہر4 میں سے ایک ملزم کو رہا کر دیتی ہے ،وزیراعظم سے رینجرز کا شکوہ

4:59 pm0 comments
عدالت ہر4 میں سے ایک ملزم کو رہا کر دیتی ہے ،وزیراعظم سے رینجرز کا شکوہ

پراسیکیوشن کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے، تاہم ملزمان کو سزا نہیں دلوائی جا سکیں کراچی( کرائم ڈیسک) ڈی جی رینجرز نے وزیراعظم نواز شریف کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر چار میں سے ایک ملزم عدالت رہا کردیتی ہے‘ پراسیکیوشن کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت […]

Read more ›

کراچی آپریشن جاری رکھا جائے گا

August 20, 2015 4:01 pm0 comments
کراچی آپریشن جاری رکھا جائے گا

رشید گوڈیل پر حملہ کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، عابد شیر علی ملک اسحاق کی ہلاکت کے بعد ردعمل کا خدشہ ہے، وفاقی حکومت اور فوج دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں وزیراعظم کی ہدایت پر رشید گوڈیل کی عیادت کرنے کراچی آیا ہوں، وزیر […]

Read more ›

وزیر اعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

3:59 pm0 comments
وزیر اعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے بدھ کو وزیر اعلیٰ ہائوس میں ڈائریکٹر جنرل رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے ملاقات کی جس میں امن و امان کی صورتحال اور کراچی آپریشن سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز […]

Read more ›