افسران کی تقرریاں و تبادلے معمول کا حصہ ہیں‘ چینلز کی خبریں بے بنیاد ہیں‘ پولیس افسران

July 7, 2015 5:01 pm0 comments
APP88-02
ISLAMABAD: January 02 – A view of police flag march to develop sense of protection during the Holy Month of Muharramul Harram in Federal Capital City. APP photo by Sohail Nashir

کراچی(کرائم رپورٹر)ترجمان سندھ پولیس نے بعض ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جس کے مطابق ایس ایس پیز کی تبادلے مبینہ نیب کی کارروائی کے باعث ہیں اور اے آئی جی فنانس کے تبادلے کے بعد اہم فائلیں بھی دفتر میں موجود […]

Read more ›

جرائم کے اڈوں کیخلاف کارروائیوں کیلئے ڈی آئی جی اسپیشل برانچ فوکل پرسن نامزد

4:50 pm0 comments
جرائم کے اڈوں کیخلاف کارروائیوں کیلئے ڈی آئی جی  اسپیشل برانچ فوکل پرسن نامزد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں جوئے منشیات ودیگر سماجی برائیوں کے اڈوں کے خلاف پولیس کارروائیوں کو عوام کی مدد اور تعاون کی بدولت مزید موثر بنانے کے سلسلے میں ڈی آئی جی اسپیشل برانچ سندھ ذوالفقار لاڑک کو فوکل پرسن نامزد […]

Read more ›

محکمہ داخلہ سندھ نے غیر قانونی طور پر5 گاڑیاں خرید لیں

4:37 pm0 comments
محکمہ داخلہ سندھ نے غیر قانونی طور پر5 گاڑیاں خرید لیں

گاڑیوں کی خریداری کیلئے متعلقہ حکام سے اجازت نہیں لی گئی، اسکینڈل کی تحقیقات شروع کراچی( نیوز ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے غیر قانونی طریقے سے72لاکھ روپے سے زائد مالیت کی5عدد 1300 سی سی گاڑیاں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے‘ خریداری کی منظوری محکمہ داخلہ کے بجٹ سیکشن […]

Read more ›

کراچی پولیس کے 7 ایس ایس پیز کے تبادلے

July 4, 2015 4:54 pm0 comments
کراچی پولیس کے 7 ایس ایس پیز کے تبادلے

کراچی (کرائم رپورٹر)سندھ پولیس میں اعلیٰ افسران کے تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے ڈی آئی جی منیر شیخ کو چند دنوں بعد ڈی آئی جی ایسٹ پھر تعینات کردیا گیا جبکہ سات ایس ایس پیز کے تبادلے کردیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی منیر شیخ کو ایک ہفتے بعد […]

Read more ›

سندھ میں کالعدم تنظیموں کا نیٹ ورک بمبار تیار کررہا ہے، سی ٹی ڈی کا دعویٰ

4:43 pm0 comments
سندھ میں کالعدم تنظیموں کا نیٹ ورک بمبار تیار کررہا ہے، سی ٹی ڈی کا دعویٰ

دہشت گردی کے واقعات میں چاچا سندھی گروپ ملوث ہے، خلیل نامی دہشت گرد بمبار فراہم کرتا ہے، القاعدہ کا طاہر عرف سائیں بھی آصف چھوٹو گروپ کا حصہ ہے کائونٹر ٹیرازم ڈپارٹمنٹ کے انکشافات کے بعد محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی شروع کردی، دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے […]

Read more ›

پاک بحریہ کی سیکورٹی مشقیں

4:34 pm0 comments
پاک بحریہ کی سیکورٹی مشقیں

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاک بحریہ نے کراچی بندرگاہ‘ پورٹ قاسم اور کورنگی فش ہاربر کے گرد و نواح میں تحفظ ساحل کے نام سے ساحلی علاقوںکی سیکورٹی کی مشق کی‘ مشق کا مقصدر درپیش غیر روایتی سمندری چیلنجز او ساحلی تنصیبات اور اثاثہ جات کو ممکنہ خطرات سے مشترکہ طور […]

Read more ›

رینجرز کو کرپشن کیخلاف کارروائی کا اختیار نہیں ڈی آئی جی سائوتھ

4:18 pm0 comments
رینجرز کو کرپشن کیخلاف کارروائی کا اختیار نہیں ڈی آئی جی سائوتھ

پولیس میں احتساب کا عمل سخت ہے کوئی افسر یا اہلکار کرپشن میں ملوث ہے تو پولیس اس کے خلاف خود کارروائی کریگی‘ ڈاکٹر جمیل رینجرزدہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتی ہے‘ کرپشن کے خلاف چھاپے مارنا ان کے دائرہ کار میں نہیں آتا‘ پریس کانفرنس کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈی […]

Read more ›

سندھ حکومت نے ایف آئی اے کو اختیارات دینے کی مخالفت کردی

4:10 pm0 comments
سندھ حکومت نے ایف آئی اے کو اختیارات دینے کی مخالفت کردی

ایف آئی اے کو اختیارات صوبائی خودمختاری کے منافی ہے، اعتماد میں نہیں لیا گیا اختیارات واپس نہ لیے گئے تو عدالت سے رجوع کرینگے، وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو خط کراچی( آن لائن) حکومت سندھ نے ایف آئی اے کو ملزمان کو نوے روز کیلئے حراست میں رکھنے کا […]

Read more ›

کراچی میں پولیس کے 4 ہزار اہلکار سیاستدانوں کی سیکورٹی پر مامور

July 2, 2015 6:35 pm0 comments
APP88-02
ISLAMABAD: January 02 – A view of police flag march to develop sense of protection during the Holy Month of Muharramul Harram in Federal Capital City. APP photo by Sohail Nashir

عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں لینے والے اہلکاروں کو اعلیٰ پولیس افسران نے اہم شخصیات کی حفاظت پر مامور کررکھا ہے فریال تالپور‘ سراج درانی‘ شہلا رضا‘ رئوف صدیقی‘ حیدر عباس رضوی‘ بابر غوری و دیگر نے سرکاری سیکورٹی حاصل کررکھی ہے کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں […]

Read more ›

مظفر شجرہ کا اسلحہ خانے کا دورہ، افسران کو وارننگ

6:03 pm0 comments
مظفر شجرہ کا اسلحہ خانے کا دورہ، افسران کو وارننگ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے کو آرڈینیٹر برائے چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مظفر علی شجرہ نے بدھ کے روز پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں اسلحہ کے مال خانے کا اچانک دور کیا اور مال خانے کے ریکارڈ کو چیک کیا اور بہت سی خامیوں پروہاں موجود عملے کو […]

Read more ›

صدر مملکت نے کراچی میں ڈی ایس پی کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

June 10, 2015 3:27 pm0 comments
صدر مملکت نے کراچی میں ڈی ایس پی کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی میں فائرنگ کے واقعہ میں ڈی ایس پی مجید عباس کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ شہید پولیس افسر کے قاتلوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے، انہوں نے کہا کہ امن […]

Read more ›

شہر میں مزید نئے تھانے بنانے پر غور شروع

June 9, 2015 3:29 pm0 comments
شہر میں مزید نئے تھانے بنانے پر غور شروع

صوبائی وزیر داخلہ نے نئے تھانوں کے قیام کے سلسلے میں تجاویز اور سفارشات طلب کر لیں سٹی ڈسٹرکٹ میں وومن پولیس اسٹیشن کے قیام کی منظوری بھی دے دی گئی کراچی(کرائم رپورٹر)صوبائی وزیرداخلہ سہیل انورسیال نے سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ کیااورصوبے بھر میں امن وامان کی مجموعی […]

Read more ›

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے قوم کی بیٹیوں نے کمر کس لی

2:43 pm0 comments
دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے قوم کی بیٹیوں نے کمر کس لی

پنجاب پولیس کی504 خواتین اہلکاروں نے تربیت مکمل کر لی رمضان المبارک میں ممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے خواتین اہلکاروں کو خصوصی تربیت دی گئی، آئی جی پنجاب لاہور( آئی این پی) امن کے قیام اور دہشت گرد ی سے نمٹنے کیلئے قوم کی بیٹیوں نے کمر کس لی۔ […]

Read more ›