بابری مسجد کی جگہ رام میوزیم بنانے کا اعلان

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بھارتی گجرات میں ایک بار پھر ہندو مسلم فساد کا منصوبہ بنا لیا ہم مندر نہیں سیاحت کیلئے میوزیم بنا رہے ہیں، بھارتی وزیر مہیش شرما کی میڈیا سے گفتگو نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی گجرات میں ایک بار پھر […]

Read more ›

بھارت نے گلگت، بلتستان کو پھر اپنا حصہ قرار دیدیا

بھارت نے گلگت، بلتستان کو پھر اپنا حصہ قرار دیدیا

اپنے حصے کو حاصل کرنے کیلئے بھارتی حکومت عالمی برادری پر دبائو ڈالے گی، بھارتی وزیر داخلہ نئی دہلی( آن لائن) گلگت بلتستان کو ایک بار پھر بھارت کا حصہ قرار دیتے ہوئے بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ جتندر سنگھ نے کہا کہ گلگت بلتستان کے بارے میں مرکزی حکومت […]

Read more ›

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے عمرے کا کوٹہ90 فیصد کم کر دیا

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے عمرے کا کوٹہ90 فیصد کم کر دیا

10 فیصد کوٹہ رکھنے والی کمپنیاں عمرے کے ویزوں کیلئے منہ مانگے دام وصول کرنے لگیں پشاور( نیوز ایجنسیاں) سعودی عرب نے پشاور سمیت پاکستان بھر میں عمرے کا کوٹہ 90 فیصد کم کر دیا۔ معتمرین کی بڑی تعداد ماہ شعبان اور رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی سے محروم […]

Read more ›

لندن میں پی آئی اے کی فلائٹ پر چھاپہ،2گھنٹے تک تلاشی

لندن میں پی آئی اے کی فلائٹ پر چھاپہ،2گھنٹے تک تلاشی

کسٹم حکام نے سات ملازمین کو روک لیا ، باقی کو جانے کی اجازت دے دی کراچی(اسٹاف رپورٹر)لندن میں برطانوی کسٹم حکام نے لندن سے کراچی آنیوالی پی آئی اے کی پرواز پر چھاپہ مار کر پائلٹس اور دیگر فضائی عملے کو روک لیا،2گھنٹے تک سامان کی تلاشی لی گئی۔تفصیلات […]

Read more ›

تھائی لینڈ میں حادثہ‘4 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں حادثہ‘4 افراد ہلاک

بینکاک (نیوز ڈیسک)وسطی تھائی لینڈ میں سڑک حادثے میں3 خواتین سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق چھومیوان پولیس سٹیشن کے حکام نے کہا کہ حادثے کا شکار ہونے والی خواتین چھومیوان صوبے میں اپنے رشتہ داروں کے گھر کی طرف جارہی تھی کہ راستے میں انکی گاڑی […]

Read more ›

نائیجیریا ٗ چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 2افراد ہلاک

نائیجیریا ٗ چیک پوسٹ پر خودکش  حملے میں 2افراد ہلاک

ابوجا(نیوز ڈیسک)نائیجیریا میں چیک پوسٹ پر خاتون کے خودکش حملے میں2افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔ نائیجیرین حکام کے مطابق بورنو کے علاقے میں ایک ہائی وے پر واقع چیک پوسٹ پر خاتون خودکش حملہ آور نے دھماکا کیا۔ دھماکے میں2افراد ہلاک اور4زخمی ہوئے 29مئی کو نائیجیریا کے نئے صدر محمدو […]

Read more ›

سمندروں کا عالمی دن منایا گیا

سمندروں کا عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سمندروں کا عالمی دن منایا گیا‘ اس مرتبہ کا عنوان صحت مند سمندر‘ صحت مند سیارہ تھا‘ عالمی یوم کو ہر سال منانے کا مقصد سمندروں کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے ان سے حاصل خوراک‘ میرین لائف اور ایکوریمز کیلئے […]

Read more ›

امریکہ میں موروثی سیاست کا رجحان بڑھنے لگا

امریکہ میں موروثی سیاست  کا رجحان بڑھنے لگا

وشنگٹن( نیوز ڈیسک) امریکہ میں بھی موروثی سیاست کا رجحان پروان چڑھنے لگا‘ جارج بش سینئر کے بیٹے جیب بش نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق بش خاندان کا ایک اور سپوت حکمرانی کی دوڑ میں شامل ہونے کو تیار ہے‘ باپ اور […]

Read more ›

نیویارک جیل سے 2خطرناک قیدی فرار

نیویارک جیل سے 2خطرناک قیدی فرار

دونوں قیدی قتل کیس میں سزا کاٹ رہے تھے،گرفتاری پر 1 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان جیل میں1865 سے اب تک یہ قیدیوں کے فرار کا پہلا واقعہ ہے، گورنر نیویارک نیو یارک ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست نیو یارک میں سب سے زیادہ سیکورٹی والی جیل سے فرار ہونے […]

Read more ›

برما‘ بدھوں نے مساجد شہید کرنے کا سلسلہ تیز کردیا

برما‘ بدھوں نے مساجد شہید کرنے کا سلسلہ تیز کردیا

نماز اور دیگر مذہبی امور کی ادائیگی پر بھی پابندی عائد‘ مسلم کش فسادات دو لڑکیوں کے قبول اسلام کے باعث شروع ہوئے بدھوں نے لڑکیوں کو قتل کرکے الزام مسلمانوں پر تھوپ دیا تھا‘ انسانیت سوز درندگی میں فوج اور پولیس بھی شامل اسلام آباد، میانمار( مانیٹرنگ ڈیسک) برما […]

Read more ›

بھارت نے نیسلے پر ہرجانے کا دعویٰ کر دیا

بھارت نے نیسلے پر ہرجانے کا دعویٰ کر دیا

نئی دہلی( اے پی پی) بھارت میں میگی نوڈلز کے غیر محفوظ ہونے کی خبروں کے بعد نئی دہلی حکومت نے اس پروڈکٹ کو تیار کرنے والی ملٹی نیشنل ادارے نیسلے پر ہرجانے کا دعویٰ کر دیا۔ دوسری طر ف نیسلے نے الزامات کو مسترد کر دیا ہے تاہم شدید […]

Read more ›

بھارت میں غربت کے سبب والدین بچے بیچنے پر مجبور

بھارت میں غربت کے سبب  والدین بچے بیچنے پر مجبور

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں غریب خاندان اپنے بچے ساڑھے4ہزار روپے میں فروخت کرنے پر مجبور ہوگئے‘ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں ایک قبائلی جوڑے نے محض ساڑھے چار ہزار روپے کے عوض اپنا نومولود بچہ فروخت کردیا ماں باپنے بتایا کہ بچے کی پرورش نہیں کرسکتے۔

Read more ›

بھارتی طیارے سے آٹھ کلو سونا برآمد

بھارتی طیارے  سے آٹھ کلو سونا برآمد

ممبئی( نیٹ نیوز) بھارت میں کسٹمز حکام نے ممبئی ایئر پورٹ پر کھڑے ایک طیارے کے دو ٹوائلٹس سے دو کروڑ انڈین روپے مالیت کا آٹھ کلو سونا برآمد کرلیا‘ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کسٹم ایئر انٹیلی جنس یونٹ نے سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں ایک مسافر کو […]

Read more ›