ترک صدر اردوان 2019 کی معتبر شخصیت قرار

January 13, 2020 1:22 pm0 comments
ترک صدر اردوان 2019 کی معتبر شخصیت قرار

انقرہ( مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو دوسری مرتبہ عالمی مسلم شخصیت کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ مغربی افریقہ ملک نائیجیریا کے نشریاتی ادارے کے مطابق2019 کی معتبر شخصیات کے ناموں کا اعلان کیا گیا جس میں ترکی کے صدر اردوان کو سال کی معتبر شخصیت […]

Read more ›

ایران میں 15 پاکستانی گرفتار

1:17 pm0 comments
ایران میں 15 پاکستانی گرفتار

نوکنڈی (این این آئی) ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیر قانونی راستے ایران میں داخل ہونے والے 15 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ پاکستانی بغیر سفری دستاویزات کے ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے، گرفتار افراد کو راہداری گیٹ پر تفتان لیویز کے حوالے کر دیا گیا۔

Read more ›

یوکرائنی طیارہ گرائے جانے کیخلاف ایرانی سڑکوں پر نکل آئے

1:15 pm0 comments
Pro-government demonstrators march in Iran's holy city of Qom, some 130 kilometres south of Tehran, on January 3, 2018, as tens of thousands gathered across Iran in a massive show of strength for the Islamic rulers after days of deadly unrest. / AFP PHOTO / Mohammad ALI MARIZAD        (Photo credit should read MOHAMMAD ALI MARIZAD/AFP/Getty Images)

مظاہرین نے برطانوی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کیا اور برطانوی پرچم بھی جلا ڈالا طیارے کے غلطی سے گرائے جانے کے بعد سے ایران اندرونی محاذ پر مختلف چیلنجز میں گرفتار ہو گیا ہے تہران/واشنگٹن/ کیف (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا سے محاذ آرائی میں ایران یوکرینی طیارے کے غلطی سے گرائے […]

Read more ›

ناگا لینڈ نے اپنی الگ فوج بنا کر بھارتی فوج کیخلاف جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا

January 11, 2020 1:43 pm0 comments
ناگا لینڈ نے اپنی الگ فوج بنا کر بھارتی فوج کیخلاف جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا

ناگا لینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی وہ ریاست جس نے اپنی الگ فوج بنا کر بھارتی فوج کیخلاف جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا، بھارتی ریاست ناگا لینڈ نے گزشتہ برس علیحدگی اختیار کرنے اور 14 اگست کو پاکستان کیساتھ یوم آزادی منانے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق […]

Read more ›

سی آئی اے کے2اہلکاروں نے جنرل قاسم سلیمانی کی مخبری کی‘ڈاکٹر شاہد مسعود

1:39 pm0 comments
سی آئی اے کے2اہلکاروں نے جنرل قاسم سلیمانی کی مخبری کی‘ڈاکٹر شاہد مسعود

شہید ہونے سے پہلے جنرل قاسم سلیمانی نے اپنا پرائیوٹ جہاز استعمال نہیں کیا تھا‘سینئر صحافی ان کو اطلاع دی گئی تھی عام مسافروں کے ساتھ سفر کریں ‘ نجی ٹی وی چینل پر تبصرے میں انکشاف اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہید ہونے سے پہلے جنرل قاسم سلیمانی نے اپنا […]

Read more ›

آرمی چیف کی آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں تعاون کی پیشکش

1:38 pm0 comments
آرمی چیف کی آسٹریلیا کے جنگلات   میں لگی آگ بجھانے میں تعاون کی پیشکش

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں تعاون کی پیشکش کردی، آرمی چیف نے یہ آفرآسٹریلین وائس چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات کے دوران کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

Read more ›

اسرائیلی طیارے کی شام میں ایران اور عراقی تنصیبات پر بمباری، 14ہلاکتیں

1:37 pm0 comments
اسرائیلی طیارے کی شام میں ایران اور عراقی تنصیبات پر بمباری، 14ہلاکتیں

بمباری میں عراق اور ایران کے اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا گیا 8 اہلکار، 4 شہری اور 2 عراقی حکام ہلاک ‘3 فوجی اہلکار شدید زخمی اسرائیل نے تردید یا تائید نہیں کی‘فضائی حملہ ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کی تنصیبات پر کیا گیا ‘اسلحہ ڈپو تباہ ہوگیا‘مبصرین دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) […]

Read more ›

سعودی عرب میں10 نامعلوم قبریں دریافت

1:08 pm0 comments
سعودی عرب میں10 نامعلوم قبریں دریافت

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ایک علاقے سے 10 نامعلوم قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاض کی بلدیاتی کونسل کے رکن ابراہیم فہید الغزنی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وہ مشرقی ریاض کے دورہ پر تھے کہ اچانک ایک احاطے […]

Read more ›

کربلا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم درجنوں زخمی

12:57 pm0 comments
کربلا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم درجنوں زخمی

مظاہرین عراق سے ا یران کو باہر نکالنے اور مسلح ملیشیائو ںسے اسلحہ لینے کا مطالبہ کررہے تھے کربلا (صباح نیوز) عراق کے شہر کربلا میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین مطالبات […]

Read more ›

مکہ مکرمہ میں عمرہ سیزن کے لیے 70 فیصد ہوٹلوں کی بکنگ

January 10, 2020 12:19 pm0 comments
مکہ مکرمہ میں عمرہ سیزن کے لیے 70 فیصد ہوٹلوں کی بکنگ

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں عمرہ سیزن اور موسم سرما کی تعطیلات کے دوران مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں میں 70 فیصد بکنگ مکمل ہو گئی۔ سعودی اخبار کے مطابق دنیا بھر سے لاکھوں زائرین، سعودی عرب کے تمام علاقوں سے مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی عمرہ کے […]

Read more ›

چاہ بہار پراجیکٹ جاری رہیگا‘ ایرانی سفیر

12:15 pm0 comments
چاہ بہار پراجیکٹ جاری رہیگا‘ ایرانی سفیر

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایران کے سفیر ڈاکٹر علی چیکینی نے کہا کہ بھارتی حکومت چاہ بہار بندرگاہ بھارت ‘ایران‘ افغانستان ‘یورپ اور خلیج فارس کے مابین بہت اچھی دوستی کی علامت ہے بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایرانی سفیر ڈاکٹر علی چیکینی نے کہا کہ […]

Read more ›

افغانستان سے بھارت جانیوالے کنٹینرز پر ٹریکر ڈیوائس لگانے کا فیصلہ

12:06 pm0 comments
افغانستان سے بھارت جانیوالے کنٹینرز پر ٹریکر ڈیوائس لگانے کا فیصلہ

طورخم اور چمن سرحدوں کے ذریعے سالانہ ایک لاکھ 20 ہزار ٹرانزٹ کنٹینرزکی ترسیل ہوتی ہے گزشتہ سال بھارت کو 38 ارب کی درآمدات، دو ارب 30 کروڑ ڈالر درآمدی کنسائنمنٹس منتقل ہوئیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف افغان ٹرانزٹ ٹریڈ نے یکم فروری سے پاکستان کے راستے افغانستان سے […]

Read more ›

ایران نے یوکرائنی مسافر طیارہ کو نشانہ بنا کر تباہ کیا‘ٹرمپ، تہران کی تردید

12:06 pm0 comments
ایران نے یوکرائنی مسافر طیارہ کو نشانہ بنا کر تباہ کیا‘ٹرمپ، تہران کی تردید

امریکی صدر اور یوکرائنی حکام نے واقعہ کو دہشتگردی کی نظر سے دیکھنا شروع کر دیا‘ قیاس آرائیاں ممکن ہے دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعہ جہاز کے اندر دھماکہ کیا ہو‘یوکرائنی حکام یوکرائن کے طیارے کے حوالے سے پھیلنے والی افواہیں بے بنیاد ہیں‘ چیف ایرانی سول […]

Read more ›