عمران فاروق قتل کیس اسکاٹ لینڈ کی ٹیم ملزمان سے تفتیش کرنے پاکستان پہنچ گئی

September 2, 2015 4:11 pm0 comments
عمران فاروق قتل کیس اسکاٹ لینڈ کی ٹیم ملزمان سے تفتیش کرنے پاکستان پہنچ گئی

ٹیم گرفتار تیسرے ملزم محسن سے تفتیش کررہی ہے، خالد شمیم اور معظم علی سے پہلے ہی تحقیقات کی جا چکی ہے اسلام آباد( آئی این پی) اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے ایف آئی اے ڈائریکٹر انعام غنی سے ملاقات کی ہے جس میں عمران فاروق قتل کیس کے […]

Read more ›

پاک روس گیس پائپ لائن منصوبے پر معاہدے کا امکان

4:03 pm0 comments
پاک روس گیس پائپ لائن  منصوبے پر معاہدے کا امکان

ماسکو( آئی این پی) پاکستان اور روس کے درمیان ستمبر میں شمالی جنوبی گیس پائپ لائن منصوبے کی تعمیر میں تعاون کا معاہدہ طے پانے کا امکان ، روسی وزیر توانائی معاہدے پر دستخط کیلئے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔

Read more ›

پاکستان کیخلاف مختصر جنگ کیلئے بھارتی فوج کو تیار رہنے کا حکم

3:58 pm0 comments
پاکستان کیخلاف مختصر جنگ کیلئے بھارتی فوج کو تیار رہنے کا حکم

دشمن سرحدوں پر در اندازی اور جموں و کشمیر میں تشدد اور بے چینی کے فروغ کے نئے طریقے تلاش کر رہا ہے، بھارتی آرمی چیف نئی دہلی( این این آئی) بھارتی آرمی چیف دلیر سنگھ نے پاکستان کے خلاف مختصر جنگ کیلئے اپنی فوج کو تیار رہنے کا حکم […]

Read more ›

اس سال حج پر مسجد الحرام کے200 دروازے کھول دیئے جائینگے

September 1, 2015 2:00 pm0 comments
اس سال حج پر مسجد الحرام کے200 دروازے کھول دیئے جائینگے

شاہ عبدالعزیز گیٹ کو مسجد الحرام میں توسیع کے منصوبے کے تیسرے مرحلے کے کام کیلئے بند کر دیا گیا جدہ( یو پی پی) سعودی عرب میں اس سال حج کے دوران مسجد الحرام کے 200دروازے کھول دیئے جائیں گے‘ حرمین شریفین کے انتظامی امور کے نگراں ادارے کے اعلیٰ […]

Read more ›

کابل میں پاکستانی سفارتی عملے کے اغواء اور قتل کا خطرہ

August 28, 2015 5:19 pm0 comments
کابل میں پاکستانی سفارتی عملے کے اغواء اور قتل کا خطرہ

سفارتی اہلکار گھر سے روانہ ہوتے ہیں تو سفارتخانے تک گاڑیاں تعاقب کرتی ہیں اور تصاویر بنائی جاتی ہیں عملے کے اہلکاروں نے گھروں کے بجائے سفارتخانے کے کمپائونڈ میں رہائش اختیار کرلی‘ افغان خفیہ ایجنسی پر ہراساں کرنے کا شبہ کابل/ اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں […]

Read more ›

سعودی عرب دھماکے کے مرکزی ملزم بیروت سے گرفتار

5:16 pm0 comments
سعودی عرب دھماکے کے مرکزی  ملزم بیروت سے گرفتار

ریاض( نیوز ڈیسک) 1996 ء میں سعودی عرب کے ابراج الخبر میں بم دھماکے میں ملوث اہم مشتبہ ملزم کو بیروت سے گرفتار کرلیا گیا ہے‘ امریکی عدالت نے احمد المغسل پر حملے کے مقدمے میں فر دجرم عائد کی تھی‘ جس میں19 امریکی فوجی اور ایک سعودی شہری ہلاک […]

Read more ›

امریکہ میں نسل پرستی اپنے عروج پر پہنچ گئی

4:57 pm0 comments
LOS ANGELES, CA -  APRIL 29:   Dexter McLeod holds a sign protesting racist comments made by L.A. Clippers owner Donald Sterling outside Staples Center before a playoff game on April 29, 2014 in Los Angeles, California. Clippers owner Donald Sterling was banned for life today by the NBA and barred from having any association with the team and ordered to pay a $2.5 million fine. (Photo by Jonathan Alcorn/Getty Images)

آئے دن سیاہ فام شہریوں کی جان لے لی جاتی ہے، کبھی سیاہ فاموں کے چرچوں پر حملہ ہوتا ہے امریکی سیاہ فاموں نے بھی رد عمل دکھانا شروع کر دیا، ٹی وی چینل کے دو صحافی مار ڈالے واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میںنسل پرستی عروج پر پہنچ گئی‘ آئے […]

Read more ›

پاکستان آئندہ10 سال میں350 ایٹمی بم بنا کر دنیا کا، تیسرا بڑا ملک بن جائیگا، امریکی تھنک ٹینکس

4:38 pm0 comments
پاکستان آئندہ10 سال میں350 ایٹمی بم بنا کر دنیا کا، تیسرا بڑا ملک بن جائیگا، امریکی تھنک ٹینکس

ایٹمی وار ہیڈ ٹیکنالوجی میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، دونوں ممالک کے پاس پلاٹینیم کی بھاری مقدار ہے پاکستان کے پاس120 وار ہیڈاور بھارت کے وار ہیڈ کی تعداد100 ہے، رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات نیو یارک( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی تھنک ٹینکس نے انکشاف کیا ہے […]

Read more ›

منی لانڈرنگ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تحقیقات کیلئے عدالت سے وقت مانگ لیا

August 27, 2015 4:59 pm0 comments
منی لانڈرنگ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تحقیقات کیلئے عدالت سے وقت مانگ لیا

سرفراز مرچنٹ نے ضبط کردہ رقم کے ثبوت فراہم نہیں کئے‘ اسکاٹ لینڈ یارڈ‘مرچنٹ کی جانب سے مزید وقت دینے کی مخالفت ویسٹ لندن کی عدالت میں الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے دیگر رہنمائوں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت لندن( آئی این پی) اسکاٹ لینڈ یارڈ […]

Read more ›

خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان

4:54 pm0 comments
خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان

سنگا پور ( اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی تارین ترین رپورٹ اور چین کی کمزور ہوتی معاشی صورتحال ہے۔ امریکاکے اہم ترین سودے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قبل از دوپہر اکتوبر کیلئے […]

Read more ›

بھارت میں مسلمانوں کی تعداد بڑھ کر 17.22 کروڑ ہوگئی

August 26, 2015 5:05 pm0 comments
بھارت میں مسلمانوں کی تعداد بڑھ کر 17.22 کروڑ ہوگئی

مجموعی آبادی میں ہندوئوں کی شرح گھٹ کر 79.8 فیصد ہوگئی ہے‘ بھارتی اخبار نئی دہلی( نیوزڈیسک) بھارت میں10 برس کے دوران مسلمانوں کی آبادی میں0.8 فیصد کی شرح سے اضافہ ہوگیا اور ان کی تعداد بڑھ کر 17.22کروڑ ہوگئی ہے ‘ایک بھارتی اخبار کے مطابق حکومتی اعداد و شمار […]

Read more ›

پاکستانی عوام نے سعودی عرب کو بہترین دوست قرار دیدیا

4:54 pm0 comments
پاکستانی عوام نے سعودی عرب کو بہترین دوست قرار دیدیا

مسئلہ کشمیر اور جنگوں کے دوران سعودی عرب نے ہماری مدد کی،85فیصد کی رائے حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پاک فوج کو سعودی عرب جاناچاہیے، 45فیصد کا موقف لاہور( این این آئی) پاکستانی عوام کی بھاری اکثریت نے سعودی عرب کو بہترین مدد گار قرار دیدیا، ایک تازہ سروے […]

Read more ›

دائودابراہیم کی جعلی رہائش گاہیں حساس اداروں نے پاکستان کیخلاف’’را‘‘ کی سازش پکڑلی

4:51 pm0 comments
دائودابراہیم کی جعلی رہائش گاہیں حساس اداروں نے پاکستان کیخلاف’’را‘‘ کی سازش پکڑلی

بونی کپور کے قریبی عزیز نوین کپور کو دائود ابراہیم کی جعلی رہائش گاہیںتلاش اور ان کی پاکستان میں موجودگی ظاہر کرنے کا مشن سونپ دیا گیا دائود ابراہیم کی بیوی یا کسی عزیز کے نام سے ٹیلی فون یا بجلی کا جعلی کنکشن لگوا کر بل تیار کیا جائیگا‘سازش […]

Read more ›