آندھرا پردیش میں ٹرک الٹنے سے 18مزدور ہلاک

September 15, 2015 2:11 pm0 comments
آندھرا پردیش میں ٹرک  الٹنے سے 18مزدور ہلاک

حیدر آباد( نیوز ڈیسک)بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں تعمیراتی سامان لے جانے والا ٹرک الٹنے سے 18مزدور ہلاک ہوگئے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ نے پیر کو پولیس کے حوالہ سے بتایا کہ آندھرا پردیش ریاست کے دارالحکومت کے جنوب مشرق میں 400کلو میٹر دور مزدوروں کو ٹرک میں […]

Read more ›

آئندہ برس سے حج کوٹے میں کمی ختم کر دی جائے گی، سعودی وزیر حج

1:53 pm0 comments
آئندہ برس سے حج کوٹے میں کمی ختم کر دی جائے گی، سعودی وزیر حج

مطاف اور حرم میں توسیع کے منصوبے کی وجہ سے حج کوٹے میں کمی کا فیصلہ کیا گیا رواں سال18 لاکھ عازمین حج، فریضہ حج ادا کرینگے، ڈاکٹر بندرحجازکی میڈیا سے بات چیت جدہ( یو پی پی) سعودی وزیر حج ڈاکٹر بندر حجاز نے واضح کیا ہے کہ آئندہ برس […]

Read more ›

افغانستان کے شہر غزنی میں جیل پر حملہ400 طالبان کو چھڑ ا لیا گیا

September 14, 2015 5:13 pm0 comments
افغانستان کے شہر غزنی میں جیل پر حملہ400 طالبان کو چھڑ ا لیا گیا

حملے میں درجنوں سیکورٹی اہلکاراور طالبان مارے گئے ، اندھا دھند فائرنگ اور بم دھماکوں سے علاقہ گونج اٹھا غزنی جیل پر حملہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہوا، حملے کے بعد طالبان اپنے ساتھیوں کی لاشیں بھی ساتھ لے گئے، افغان وزارت داخلہ کابل( مانیٹرنگ ڈیسک) اتوار اور […]

Read more ›

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا عید الاضحی24 ستمبر کو منائی جائیگی

5:08 pm0 comments
سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا عید الاضحی24 ستمبر کو منائی جائیگی

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا‘ خلیجی ممالک میں عید الاضحی 24 ستمبر کو منائی جائیگی‘ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں چاند دیکھنے والی کمیٹی کا اجلاس ہوا‘ لیکن انہیں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی کوئی شہادت نہیں ملی‘ […]

Read more ›

مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی فوج کی شیلنگ

5:03 pm0 comments
مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی فوج کی شیلنگ

درجنوں اسرائیلی فوجی جوتوں سمیت مسجد میں داخل ہوئے، شیلنگ سے جائے نماز جل گئیں، متعدد افراد زخمی اسرائیلی فوج نے عبادت گزاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا، مسجد کے اطراف میں گرینڈ پھینکے اور ربڑ کی گولیاں چلائیں مقبوضہ بیت المقدس( نیٹ نیوز) قابض اسرائیلی افواج نے پھر مسجد […]

Read more ›

فرانس، بیٹے کو واشنگ مشین میں ڈال کر ہلاک کرنیوالے باپ کو 30 برس قید

5:02 pm0 comments
فرانس، بیٹے کو واشنگ مشین میں ڈال کر  ہلاک کرنیوالے باپ کو 30 برس قید

پیرس (این این آئی)فرانس میں ایک شخص کو اپنے بیٹے کو واشنگ مشین میں ڈال کر ہلاک کر دینے کے جرم میں تیس برس کی قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ اس شخص کی بیوی کو بھی قتل کی معاونت میں جیل بھیج دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ […]

Read more ›

کنٹرول لائن پر پاکستانی فورسز کی شیلنگ سے ایک فوجی ہلاک ہوگیا، بھارتی دعویٰ

4:44 pm0 comments
کنٹرول لائن پر پاکستانی فورسز کی شیلنگ  سے ایک فوجی ہلاک ہوگیا، بھارتی دعویٰ

امرتسر ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سیکورٹی فورس نے پاکستانی فورسز پر مارٹر شیلنگ کا الزام لگا یا جبکہ پاکستانی فورسز نے کہا کہ اس قسم کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے ۔ بی ایس ایف حکام نے کہا کہ پاکستانی فورسز کی کنٹرول لائن پر شیلنگ سے ایک بھارتی […]

Read more ›

نیو یارک میں کم از کم اجرت15 ڈالر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا اعلان

September 12, 2015 3:01 pm0 comments
نیو یارک میں کم از کم اجرت15 ڈالر فی  گھنٹہ مقرر کرنے کا اعلان

نیو یارک( مانیٹرنگ دیسک) نیو یارک کے گورنر نے کم از کم اجرت 15 ڈالر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا اعلان کردیا‘ ذرائع ابلاغ کے مطابق نیو یارک کے گورنر اینڈ ریوکیو مو نے کم از کم اجرت15ڈالر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد مزدور […]

Read more ›

سعودی وزیر مملکت ڈاکٹر سعد الجبری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

3:01 pm0 comments
سعودی وزیر مملکت ڈاکٹر سعد الجبری  کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ریاض ( آن لائن) سعودی عرب کے فرما نروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزیر مملکت ڈاکٹر سعد الجبری کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جاری شاہی فرمان میں ڈاکٹر سعدکو ہٹانے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

Read more ›

جاپان میں تاریخ کی بدترین بارشیں ،سیلاب،3 افراد ہلاک

2:31 pm0 comments
جاپان میں تاریخ کی بدترین بارشیں ،سیلاب،3 افراد ہلاک

درجنوں افراد لاپتہ، بارشوں میں مزید شدت آسکتی ہے، ٹوکیو سب سے زیادہ متاثر ٹوکیو( نیوز ڈیسک) جاپان میں تاریخ کے بد ترین بارشوں اور سیلاب کے نتیجہ میں3 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے‘ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں ہزاروں کی تعداد […]

Read more ›

مقبوضہ کشمیر میں گائے کے گوشت پر پابندی کیخلاف مکمل ہڑتال

2:23 pm0 comments
مقبوضہ کشمیر میں گائے کے گوشت پر پابندی کیخلاف مکمل ہڑتال

کشمیری رہنمائوں نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسلمانوں کی مذہبی آزادی سلب کرنے کے مترادف قرار دیا سری نگر( نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں حریف رہنمائوں سید علی گیلانی‘ میر واعظ عمر فاروق‘ محمد یاسین ملک اور دینی تنظیموں نے کشمیر ہائی کورٹ کی طرف سے گائے کو ذبح […]

Read more ›

نائن الیون واقعے کو14 سال مکمل، امریکہ میں خصوصی تقریبات

2:20 pm0 comments
نائن الیون واقعے کو14 سال مکمل، امریکہ میں خصوصی تقریبات

امریکی صدر نے اہلیہ کے ہمراہ وائٹ ہائوس کے لان میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے مقام پر میوزیم میں ہلاک شدگان کی تصاویر اور دیگر اشیاء رکھی گئی ہیں واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں نائن الیون واقعے کو 14 سال مکمل ہوگئے ہیں جس […]

Read more ›

ممبئی ٹرین بم حملوں میں12 مسلمان مجرم قرار

1:39 pm0 comments
ممبئی ٹرین بم حملوں میں12 مسلمان مجرم قرار

ملزمان کو سزائے موت دی جا سکتی ہے، سرکاری وکیل،13 ویں ملزم کو بری کر دیا گیا 2006 میں ممبئی ٹرین بم حملوں میں189 افراد ہلاک اور800 سے زائد زخمی ہو گئے تھے نئی دہلی( یو پی پی) بھارت کے شہر ممبئی کی ایک عدالت نے2006ء میں ٹرین میں ہونے […]

Read more ›