ملک میں مارشل لاء لگا تو پی پی ماضی والا کردار ادا کرے گی، بلاول بھٹو

October 21, 2019 11:27 am0 comments
ملک میں مارشل لاء لگا تو پی پی ماضی والا کردار ادا کرے گی، بلاول بھٹو

اس وقت ہر طبقہ سراپا احتجاج ہے ڈاکٹر، تاجر سب تنگ آچکے ہیں عمران خان اپنا ٹائم پورا نہیں کرسکتے،چیئرمین پی پی ہم منتخب لوگ ایکسٹریم اسٹیپ لینے پر مجبور ہیں، یہ کرکٹ کا میچ نہیں ہے‘جناح اسپتال کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین […]

Read more ›

حساس ادارے کے اہلکار بن کر منشیات فروخت کرنیوالے گرفتار

11:27 am0 comments
حساس ادارے کے اہلکار بن کر منشیات فروخت کرنیوالے گرفتار

ملزم فہد بلوچ اور نواز کے قبضے سے 9 سو گرام آئس اور چرس برآمد کرلی گئی پولیس اہلکار بھی پکڑا گیا ملزم اشرف اپنی سالی کے ذریعے منشیات فروخت کرواتا تھا کراچی(کرائم رپورٹر)پولیس نے قیوم آباد میں کاررروائی کرتے ہوئے حساس اداریکے اہلکاروں کا حلیہ اپنا کر آئس فروخت […]

Read more ›

٭ آزادی مارچ کی تیاریاں ٭ جے یو آئی کارکنان کو چولہے، بستر بھی لانے کی ہدایت

11:27 am0 comments
٭  آزادی مارچ کی تیاریاں  ٭  جے یو آئی کارکنان کو چولہے، بستر بھی لانے کی ہدایت

جہاں روکا گیا وہاں دھرنا دے کر اس شہر کو لاک ڈائون کردیں گے مارچ سے قبل موٹر سائیکل سوار ریلیاں نکالیں گے، تبلیغی جماعت کی طرز پر شرکت کریں گے 10 سے 12 کارکنان پر ایک جماعت ہوگی، 2 خادم ہوں گے جو تبدیل ہوتے رہیں گے گرفتاریوں کی […]

Read more ›

شاہد خاقان کو سزائے موت سیل میں رکھنا ناانصافی ہے ٭ اسفند یار ولی ٭

11:27 am0 comments
شاہد خاقان کو سزائے موت سیل میں رکھنا ناانصافی ہے  ٭ اسفند یار ولی ٭

تمام ادارے ایک ہی شخص کیلئے سیاسی انجینئرنگ میں مصروف ہیں پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ الزام کی بنیاد پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو سزائے موت کے سیل میں رکھنا نہ صرف ناانصافی ہے بلکہ یہ اس […]

Read more ›

حکومت کے ساتھ مذاکرات اور ملاقات دونوں منسوخ

11:27 am0 comments
حکومت کے ساتھ مذاکرات اور ملاقات دونوں منسوخ

سربراہ جے یو آئی ف نے مذاکرات کا اختیار متحدہ اپوزیشن کی قائم کردہ رہبر کمیٹی کو دے دیا ہمیں مذاکراتی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیااپوزیشن کا اعتراض‘ رہبر کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی ایف نے آزادی مارچ پر حکومتی […]

Read more ›

پارلیمنٹ کو تالا لگ چکا سیاست سڑکوں پر آگئی ٗعمران کو جانا ہوگا‘بلاول بھٹو

October 19, 2019 12:57 pm0 comments
پارلیمنٹ کو تالا لگ چکا سیاست سڑکوں پر آگئی ٗعمران کو جانا ہوگا‘بلاول بھٹو

عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا ، نوکریاں دینے کے بجائے لوگ بے روزگار کردئیے ،معیشت ڈوب رہی ہے اب خاموش نہیں رہ سکتے وزیراعظم نے کراچی کو لاوارث چھوڑ دیا، پی پی چیئرمین کاحکومت کیخلاف فیصلہ کن تحریک کا اعلان،سانحہ کارسازکی برسی پر خطاب کراچی (سٹاف رپورٹر )پاکستان […]

Read more ›

پیپلزپارٹی اب بھٹو کے نام کا چورن نہیں بیچ سکتی، نصرت سحر عباسی

12:57 pm0 comments
پیپلزپارٹی اب بھٹو کے نام کا چورن نہیں بیچ سکتی، نصرت سحر عباسی

اس سے زیادہ تذلیل کیا ہوگی لوگوں کیلئے اسپتالوں میں اسٹریچر تک موجود نہیں روٹی کپڑا اور مکان کے نام پر لوگوں کو بے وقوف بنایا گیا‘نجی ٹی وی سے گفتگو لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رہنما نصرت سحر عباسی نے کہا ہے کہ اس سے زیادہ تذلیل کیا […]

Read more ›

اعلیٰ تربیتی معیار پاک فوج کا طرہ امتیاز ہے‘آرمی چیف

12:57 pm0 comments
اعلیٰ تربیتی معیار پاک فوج کا طرہ امتیاز ہے‘آرمی چیف

جدید ٹیکنالوجی سے قطع نظر جوانوں کی مہارت اور تربیت اہم ہیں،جنرل باجوہ نے کراچی کا دورہ کیا کراچی(اسٹاف رپورٹر) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے قطع نظر جوانوں کی مہارت اور تربیت اہم ہیں، جسمانی فٹنس اور اعلیٰ تربیتی معیار پاک فوج […]

Read more ›

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم

12:57 pm0 comments
وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم

صوبائی حکومتیں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھیں‘ کاشتکار اور کسان کا استحصال نہ ہو، آڑھتی ناجائز منافع خوری نہ کریں گندم، چینی، گھی، دالیں، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں کا جائزہ اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران […]

Read more ›

شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان

12:57 pm0 comments
شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان

اداروں نے پی ٹی آئی کی بھرپور سپورٹ کی اس کے باوجودعمران خان ناکام ہوچکاہے نوازشریف کی ہدایت پر31 اکتوبر کو بھرپور جلسہ اوراس میں اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت مخالف تحریک اور آزادی مارچ کے […]

Read more ›

عمران خان کا فضل الرحمن کیخلاف لب و لہجہ تبدیل کرنے سے انکار

12:57 pm0 comments
عمران خان کا فضل الرحمن کیخلاف لب و لہجہ تبدیل کرنے سے انکار

مولانانے اسلام کو نقصان پہنچایا ہے، میں نے انہیں بیروزگار نہیں کیا، ووٹ نہ دینے پر وہ مجھے نہیں لوگوں کو الزام دیں وہ کسی سے نہیں ڈرتے، علما کو دھرنے کیخلاف حمایت کے حصول کیلئے نہیں بلایا ‘ وزیر اعظم عمران خان کی علماء سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) […]

Read more ›

یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے، وزیراعظم

October 18, 2019 11:49 am0 comments
یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے، وزیراعظم

اگر فضل الرحمان کے لوگ میرٹ پر ہوئے تو انہیں بھی قرضے دئیے جائیں گے‘ عمران خان تبدیلی آہستہ آہستہ آتی ہے بٹن دبانے سے نہیں آتی،کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل […]

Read more ›

وزیراعظم فضل الرحمن سے براہ راست بات کرنے کو تیار

11:49 am0 comments
وزیراعظم فضل الرحمن سے براہ راست بات کرنے کو تیار

مولانا کے قابل عمل مطالبات تسلیم کئے جائیں، وزیراعظم کی پرویز خٹک کوہدایت مذاکراتی ٹیم چاہے گی تو وزیراعظم ٹیلیفون پر مولانا فضل الرحمن سے بات کر سکتے ہیں اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) : وزیراعظم عمران خان جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفون پر بات […]

Read more ›