بلوچستان : دہشتگردی کے واقعات میں 6 فوجی جوانوں سمیت 7 افراد شہید

May 19, 2020 4:32 pm0 comments
بلوچستان : دہشتگردی کے واقعات میں 6 فوجی جوانوں سمیت 7 افراد شہید

راولپنڈی: بلوچستان میں دہشت گردی کے دو واقعات میں 6 فوجی جوانوں سمیت 7 افراد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع بولان کی تحصیل مچھ کے علاقہ پیر غائب میں گزشتہ شب ایف سی کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم سے […]

Read more ›

حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی تک 85 ارب روپے قرض لیا : اسٹیٹ بینک

May 18, 2020 4:43 pm0 comments
حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی تک 85 ارب روپے قرض لیا : اسٹیٹ بینک

کراچی: حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی 2020 تک بجٹ سپورٹ کی مد میں 85 ارب روپے قرض لیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے بجٹ سپورٹ کی مد میں اسٹیٹ بینک سے 64 ارب روپے اور کمرشل بینکوں سے 23 ارب روپے قرض […]

Read more ›

کورونا سے لڑنے کیلئے کراچی کو صاف رکھنا ہوگا، مراد علی شاہ

4:39 pm0 comments
کورونا سے لڑنے کیلئے کراچی کو صاف رکھنا ہوگا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے خلاف لڑنے کے لیے کراچی کو صاف ستھرا رکھنا ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا بذیعہ ویڈیو لنک کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک سے اجلاس ہوا جس […]

Read more ›

حکومت کا ملک کے تمام بڑے ائیر پورٹ ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

4:36 pm0 comments
حکومت کا ملک کے تمام بڑے ائیر پورٹ ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک کے تمام بڑے ائیر پورٹ ٹھیکے پر دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک کے تمام ایئرپورٹس ٹھیکے پر دینے کی سمری منظوری کے لئے منگل […]

Read more ›

مساجد آباد کریں ، نماز عید بھی باجماعت پڑھیں : مفتی تقی عثمانی

4:31 pm0 comments
مساجد آباد کریں ، نماز عید بھی باجماعت پڑھیں : مفتی تقی عثمانی

ممتاز عالمِ دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مسلمان رمضان المبارک کے آخری عشرے میں احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے باجماعت نمازوں سے مساجد کو آباد کریں اور نماز عید بھی ادا کریں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

Read more ›

چین سے پاکستانی طلبہ واپس وطن روانہ

4:28 pm0 comments
چین سے پاکستانی طلبہ واپس وطن روانہ

پیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے اعلامیہ کے مطابق چین کے شہر ووہان اور صوبے ہوبائے سے 274 پاکستانی طلبہ پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے ووہان سے واپس وطن روانہ ہوئے ہیں۔ پاکستانی سفارت خانے کے اعلامیہ کے مطابق چین سے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے والی […]

Read more ›

ہفتے اوراتوار کو کاروبار بند رکھنے کا حکم کالعدم قرار

4:25 pm0 comments
ہفتے اوراتوار کو کاروبار بند رکھنے کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ہفتہ اوراتوارکو کاروبار بند رکھنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق […]

Read more ›

ملک میں علاقائی پروازیں جزوی بحال

May 16, 2020 4:55 pm0 comments
ملک میں علاقائی پروازیں جزوی بحال

ملک بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ ہونے کے باعث نافذالعمل لاک ڈاؤن کی وجہ سے قریباً ڈیڑھ ماہ بعد فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن اور نجی ایئرلائنز نے مخصوص شہروں کے لیے فضائی آپریشن بحال کردیا […]

Read more ›

پنجاب میں عید الفطر کے موقع پر ایک ہفتے کی تعطیلات کا فیصلہ

4:46 pm0 comments
پنجاب میں عید الفطر کے موقع پر ایک ہفتے کی تعطیلات کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت عید الفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کے لئے ایک ہفتے کی چھٹیوں پر غور کررہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی سربرہی میں اجلاس جاری ہے جس میں وزیر قانون راجہ بشارت، وزیر صنعت اسلم اقبال اور دیگر […]

Read more ›

کراچی میں 17 سے 22 مئی کے دوران ہیٹ ویو کی پیش گوئی

4:41 pm0 comments
کراچی میں 17 سے 22 مئی کے دوران ہیٹ ویو کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 17سے 22مئی کے دوران ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی ہے جس کے دوران دوران سمندری ہوائیں معطل جبکہ بلوچستان کی شمال مغربی ریگستانی ہوائیں شہر میں داخل ہوسکتی ہیں اور گرمی کی نئی لہر کے دوران زیادہ سے […]

Read more ›

اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں میں دم نہیں ، شیخ رشید

4:31 pm0 comments
اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں میں دم نہیں ، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں دم نہیں اور 31 جولائی سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے […]

Read more ›

’’را‘‘ کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا ایک اور افسر گرفتار

4:24 pm0 comments
Arrested man in handcuffs with hands behind back

کراچی: ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررزم ونگ نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے لیے کام کرنے والے اسپیشل برانچ پولیس کے اے ایس آئی گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ نیٹ ورک کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں، ایف آئی اے کاؤنٹر […]

Read more ›

بین الاقوامی پروازوں پر 31 مئی تک پابندی برقرار

May 15, 2020 5:35 pm0 comments
بین الاقوامی پروازوں پر 31 مئی تک پابندی برقرار

اسلام آباد: حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب31 مئی تک بین الاقوامی پروازوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نےانٹر نیشنل فلائٹ کی بندش میں مزید 16 دن کی توسیع کردی ہے۔ سی اے اے […]

Read more ›