کرپشن کیخلاف مہم‘1750اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تیاریاں

April 26, 2016 1:39 pm0 comments
کرپشن کیخلاف مہم‘1750اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تیاریاں

حکومتی عہدیدار انکی فیملی اراکین کے علاہ وزراء‘سابقہ وموجودہ ارکان اسمبلی اور بیورو کریٹس شامل ہیں لاہور( یو پی پی) ملک بھر میں1750 سیاستدانوں اور بیورو کریٹس کی فہرست مرتب کی جا رہی ہے جن کے نام ای سی ایل میں شامل کئے جائیں گے۔ موقر ذرائع سے معلوم ہوا […]

Read more ›

کراچی میں آج سے اتوار تک قیامت خیز گرمی ہوگی، الرٹ جاری کردیا گیا

April 22, 2016 4:55 pm0 comments
کراچی میں آج سے اتوار تک قیامت خیز گرمی ہوگی، الرٹ جاری کردیا گیا

سمندری ہوائیں بند ہوجانے سے موسم خشک اورگرم ہوائیں چلیں گی، درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا محکمہ صحت نے الرٹ جاری کرکے ذمہ داری پوری کردی، سرکاری اسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں منسوخ ،شہری احتیاط کریں، محکمہ موسمیات کراچی( نیوز ایجنسیاں) محکم موسمیات نے کراچی میں […]

Read more ›

راؤ انوار نے کالعدم تحریک طالبان سواتی گروپ کے 3کارندے مار دیئے

4:55 pm0 comments
راؤ انوار نے کالعدم تحریک طالبان سواتی گروپ کے 3کارندے مار دیئے

ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری نے فقیرا بروہی گوٹھ کو چاروں طرف سے گھیر لیا، دوبدوفائرنگ کا تبادلہ جوابی کارروائی میں 3طالبان کارندے مارے گئے، ملزمان پولیس اور رینجرز پر حملوں سمیت دیگر جرائم میں ملوث تھے، پولیس کراچی( کرائم رپورٹر) ایس ایس پی ملیر […]

Read more ›

اہم شخصیت کا پیغام، ڈاکٹر عاصم سے سہیل سیال اور فریال کی ملاقات

4:54 pm0 comments
اہم شخصیت کا پیغام، ڈاکٹر عاصم سے سہیل سیال اور فریال کی ملاقات

ملاقات جناح اسپتال کے ایم آر آئی وارڈ میں ہوئی،صوبائی وزیر داخلہ تیسری مرتبہ ملنے گئے، نجی ٹی وی کسی سے ملاقات کرنے نہیں گیا، فریال تالپور کی کمر میں تکلیف تھی ان کا ایم آر آئی کرایا، سہیل سیال کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے ڈاکٹر […]

Read more ›

نوا ز شریف کیلئے72گھنٹے اہم‘ استعفیٰ مانگا جاسکتا ہے

4:53 pm0 comments
نوا ز شریف کیلئے72گھنٹے  اہم‘ استعفیٰ مانگا جاسکتا ہے

وفاقی دارالحکومت میں افواہیں گردش کرتی رہیں آرمی چیف نے وزیر اعظم کو پیغام بھجوادیا سول حکومت بھی کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی کرے لاہور( نیٹ نیوز) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کیلئے72 گھنٹے اہم قرار دیدیئے گئے، جی ایچ کیو سے استعفیٰ مانگا جا سکتا ہے۔ آرمی چیف […]

Read more ›

ماضی میں کڑے احتساب کا سامنا کیا، اب بھی سرخرو ہونگے، نواز شریف

4:53 pm0 comments
ماضی میں کڑے احتساب کا سامنا کیا، اب بھی سرخرو ہونگے، نواز شریف

مخالفین کو یہ بات کھٹکتی ہے اگر حکومت نے آئینی مدت پوری کرلی تو وہ سیاست کی دوڑ میں پیچھے رہ جائیں گے مشاورت سے فیصلے کئے آج کا پاکستان 3سال پہلے کے پاکستان سے کہیں آگے ہے، وزراء اور پارٹی رہنماؤں سے خطاب اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم […]

Read more ›

اب ہر ایک کا احتساب ہونا چاہئے، سیاسی رہنما

4:51 pm0 comments
اب ہر ایک کا احتساب ہونا چاہئے، سیاسی رہنما

آرمی چیف نے بڑا اقدام اٹھایا ہے، پانامہ لیکس والے بھی اس کے نیچے آجائیں گے راحیل شریف کا اقدام سیاسی جماعتوں کیلئے مشعل راہ ہے، پرویزالٰہی، سراج الحق ،فاروق ستار ودیگر کا ردعمل اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اختلاف کے سیاسی رہنماؤں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی […]

Read more ›

دہشتگردی کے واقعے کے بعد پولیس کو چوکنا رہنے کے احکامات جاری

April 21, 2016 5:46 pm0 comments
دہشتگردی کے واقعے کے بعد پولیس کو چوکنا رہنے کے احکامات جاری

تمام اہلکار گشت اور اسنیپ چیکنگ کے دوران بلٹ پروف جیکٹ لازمی استعمال کریں، آئی جی سندھ کراچی( کرائم رپورٹر) آئی جی سندھ نے اورنگی ٹائون میں دہشت گردی کے واقعے کے تناظر میں پولیس کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردیئے‘ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے حکم […]

Read more ›

دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی وحشیانہ حملے ریاست اور نیشنل ایکشن پلان کیلئے کھلا چیلنج ہیں،بلاول بھٹو

5:46 pm0 comments
دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی وحشیانہ حملے ریاست اور نیشنل ایکشن پلان کیلئے کھلا چیلنج ہیں،بلاول بھٹو

انسداد پولیو مہم جاری رہے گی دہشت گردوں کو ملک کمزور نہیں کرنے دینگے کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے […]

Read more ›

عمران فاروق قتل کیس اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کی پاکستان آمد کا امکان

5:46 pm0 comments
عمران فاروق قتل کیس اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کی پاکستان آمد کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کو آگے بڑھانے کیلئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم کا ایک بار پھر پاکستان آنے کا امکان ہے۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ برطانوی حکومت نے اس سلسلے میں پاکستان سے باضابطہ رابطہ بھی کیا ہے۔ جس […]

Read more ›

آج صبح نیو کراچی میں بینک لوٹنے کی کوشش ناکام

5:46 pm0 comments
آج صبح نیو کراچی میں بینک لوٹنے کی کوشش ناکام

کراچی( کرائم رپورٹر) آج صبح نیو کراچی تھانے کی حدود بلاک ایچ میں الفلاح بینک میں ڈکیتی کی کوشش سیکورٹی گارڈ نے ناکام بنادی‘ ڈاکوئوں اور سیکورٹی گارڈ ز میں فائرنگ کے تبادلے میں ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ زخمی ہوا ہے […]

Read more ›

آج صبح ڈیفنس اور گلشن حدید میں گاڑیوں میں تصادم24افراد زخمی

5:46 pm0 comments
آج صبح ڈیفنس اور گلشن حدید میں گاڑیوں میں تصادم24افراد زخمی

خیابان شمشیر ٹریفک سگنل کے قریب کار اور کوچ میں تصادم ہوا، کوچ الٹنے سے 16افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال پہنچایا گیا گلشن حدید میں دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں8افراد زخمی ہوگئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے ڈیفنس اور گلشن حدید […]

Read more ›

OLD NO MORE وزیراعلیٰ کو پی پی سندھ کی صدارت سے ہٹانے کی تیاری

5:45 pm0 comments
OLD NO MORE وزیراعلیٰ کو پی پی سندھ کی صدارت سے ہٹانے کی تیاری

چیئرمین بلاول بھٹو نے نوجوان قیادت سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا، تنظیم نو کی سرگرمیاں تیز کردی گئیں کراچی( این این آئی) پیپلز پارٹی سندھ کے10 سال تک صدر رہنے والے قائم علی شاہ کی جگہ نئی قیادت لانے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ سندھ میں تنظیم نو کے حوالے […]

Read more ›