پی آئی اے کے فلیٹ میں مزید 7 طیارے شامل کرنے کا فیصلہ

September 14, 2019 11:53 am0 comments
پی آئی اے کے فلیٹ میں مزید 7 طیارے شامل کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے سیالکوٹ سے کویت کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کرے گی کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ائیر لائن پی آئی اے کے فلیٹ میں مزید 7طیارے شامل کرنے اور مزید نئے روٹس میں اضافے کافیصلہ کرلیا ، بیڑے میں مزید طیارے شامل ہونے سے تعداد 37ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر […]

Read more ›

شہر قائد تاجروں کی کراچی کو وفاق کے زیر انتظام دینے کی حمایت

September 12, 2019 12:29 pm0 comments
شہر قائد تاجروں کی کراچی کو وفاق کے زیر انتظام دینے کی حمایت

فیصلے سے کراچی کی صورتحال میں بہتری آئے گی، وزیر اعظم نے تاخیر سے سہی لیکن کراچی کیلئے درست فیصلہ کیا ہے شہر میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کی رفتار بھی تیز ہوجائے گی، کراچی چیمبر کے سابق صدر ادریس میمن کی میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی چیمبر آف کامرس […]

Read more ›

ڈالر10 پیسے سستا ہوگیا

12:25 pm0 comments
ڈالر10 پیسے سستا ہوگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر10پیسے مزید گر گئی ۔ اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں روپیہ ایک مرتبہ امریکی کرنسی پر جاری رہا۔ اوپن مارکیٹ میں […]

Read more ›

قومی بچت اسکیموں پرشرح منافع برقرار

12:16 pm0 comments
قومی بچت اسکیموں پرشرح منافع برقرار

کراچی(کامرس ڈیسک) وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں پر نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق قومی بچت اسکیموں کا شرح منافع تبدیل نہیں ہوگا اور یکم ستمبر2019 سے ڈیفنس سرٹیفکیٹ کا منافع 13.09 فیصد برقرار ہے۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ بہبود اور پنشن سرٹیفکیٹ14.76 فیصد منافع ہے جبکہ ریگولر […]

Read more ›

FBR 6 سال تک آڈٹ کی چھوٹ دے، تاجر برادری

11:58 am0 comments
FBR 6 سال تک آڈٹ کی چھوٹ دے، تاجر برادری

سادہ فارم کے ذریعے خاص حد تک کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کرانے پر کوئی جرمانہ نہ لگایا جائے، حبیب شیخ کراچی (کامرس رپورٹر) تنظیم تاجران پاکستان نے سالانہ 15 کروڑ روپے تک کا ٹرن اوور کرنے والے تاجروں کو فکس ٹیکس میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا، اس حوالے سے […]

Read more ›

کروڑوں کے استعمال شدہ آٹو پارٹس کی کلیئرنس ناکام

11:53 am0 comments
کروڑوں کے استعمال شدہ آٹو پارٹس کی کلیئرنس ناکام

اس عمل میں ملوث عناصر کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے گا، ماڈل کسٹم کلکٹریٹ ایریزمنٹ ویسٹ مذکورہ کنسائمنٹ کی جانچ پڑتال کے دوران استعمال شدہ آٹو پارٹس اور مختلف برانڈز کے پرفیوم ملے، ذرائع کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل کسٹم کلکٹریٹ اپریزمنٹ ویسٹ کے شعبے آر اینڈ ڈی نے آکشن کی […]

Read more ›

سونا فی تولہ600 روپے سستا ہوگیا

11:49 am0 comments
سونا فی تولہ600 روپے سستا ہوگیا

کراچی( کامرس رپورٹر) عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت15ڈالر کی کمی سے1492 ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر کراچی‘ اسلام آباد‘ لاہور ‘پشاور‘ کوئٹہ‘ فیصل آباد‘ ملتان ‘راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں سونے کی فی تولہ قیمت600 روپے کی کمی سے87400 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت515 روپے […]

Read more ›

FPCCI عہدیداران کی معیاد بڑھانے کی کوشش ناکام

11:44 am0 comments
FPCCI عہدیداران کی معیاد بڑھانے کی کوشش ناکام

کراچی چیمبرز کی مخالفت پر وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس رزاق دائود نے پیش کردہ بل واپس لے لیا کراچی( کامرس ڈیسک)بزنس مین گروپ کے وائس چیئرمین و سابق صدرکراچی چیمبر ہارون فاروقی، جنرل سیکریٹری بی ایم جی اے کیو خلیل اور کے سی سی آئی کے قائمقام صدر […]

Read more ›

سی پیک :چین نے1.7 ارب ڈالر کے بجلی آلات پاکستان پہنچادیے

September 9, 2019 11:41 am0 comments
سی پیک :چین نے1.7 ارب ڈالر کے بجلی آلات پاکستان پہنچادیے

اسلام آباد: چین پاک اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن کے پہلے منصوبے پر چین نے1.7ارب ڈالرمالیت کے آلات پاکستان پہنچادیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فوشون الیکٹرک پورسلین مینوفیکچرنگ کمپنی چائنہ کی جانب سے30 ڈائریکٹ کرنٹ (ڈی سی) […]

Read more ›

حکومت نے تندور وں کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا

September 7, 2019 2:11 pm0 comments
حکومت نے تندور وں کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا

لاہور: حکومت نے تندوروں کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تندروں کے صارفین سے یکم جولائی سے پہلے کے نافذ العمل نرخ لیے جائیں گے، اس سلسلے میں اوگرا نوٹی فکیشن جلد جاری ہوجائے گا جب کہ تمام […]

Read more ›

گیس قیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری

1:05 pm0 comments
گیس قیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن) اوگرا نے ستمبر کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ سوئی سدرن سسٹم کے لیے ایل این جی کی قیمت 0.94 ٹی ایم ایم بی ٹی یو کم کر دی گئی۔ سوئی ناردرن کے لیے 0.97 فی ایم ایم […]

Read more ›

ڈالر کی قدر میں 22 پیسے کی کمی ریکارڈ

1:05 pm0 comments
ڈالر کی قدر میں 22 پیسے کی کمی ریکارڈ

کراچی( کامرس رپورٹر) کرنسی مارکیٹ انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں22 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں22 پیسے کی کمی ریکارڈ کی […]

Read more ›

سونے کی قیمت فی تولہ ایک ہزار روپے کم

1:05 pm0 comments
سونے کی قیمت فی تولہ ایک ہزار روپے کم

کراچی( کامرس رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ‘سونے کی قیمت فی تولہ ایک ہزار روپے کی کمی‘ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں38 ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1543 ڈالر سے گھٹ […]

Read more ›