پھر فراڈ جعلی دستاویزات پر حج کوٹہ حاصل کرنے کا انکشاف

June 12, 2018 5:29 pm0 comments
پھر فراڈ جعلی دستاویزات پر حج کوٹہ حاصل کرنے کا انکشاف

بعض حج ٹور کمپنیوں نے وزارت مذہبی امور سے مبینہ طور پر ساز باز کرکے سعودی عرب کے ساتھ عمرہ معاہدے کی جعلی دستاویزات جمع کرائیں منظم گروپ نے کمپنیوں سے لاکھوں روپے لے کر جعلی دستاویزات پر نمبرز دلوائے اور حاجیوں کا کوٹہ الاٹ کروا دیا، ذرائع کا دعویٰ […]

Read more ›

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھونچال آگیا

5:28 pm0 comments
امریکی ڈالر کی اونچی اڑان اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھونچال آگیا

کراچی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹرمارکیٹ میں زبردست تیزی، یورو کی قدر میں بھی 2.75 پیسے کا اضافہ ہوگیا برطانوی پونڈ کی قدر میں 2 روپے کا اضافہ، غیر ملکی کرنسیوں کی قدر بڑھنے سے نئے بحران کا خدشہ، معیشت کو بڑا دھچکا لگنے والا ہے کراچی […]

Read more ›

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 121روپے کا ہوگیا

June 11, 2018 1:49 pm0 comments
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 121روپے کا ہوگیا

کراچی( کامرس رپورٹر) انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5روپے38 پیسے مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک سے امریکی ڈالر115.63 روپے ہے بڑھ 121 روپے ہوگیا۔ جو بلند ترین شرح ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے کی وجوہات سابقہ حکومت اور موجودنگراں حکومت کی جانب سے ڈالر کے […]

Read more ›

عید پر زائد کرائے وصول کرنیوالے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی

1:47 pm0 comments
عید پر زائد کرائے وصول کرنیوالے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی

پولیس کی ٹیمیں آج سپر ہائی وے اور ٹول پلازہ پر کارروائیاں شروع کریں گی شہریوں سے زائد کرائے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر جرمانے عائد کئے جائیں گے کراچی(اسٹاف رپورٹر)موٹروے پولیس نے عیدالفطر پر پردیسی مسافروں سے عید کی آڑمیں زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرزکو خبردار کردیا ہے […]

Read more ›

نئے نوٹوں کی بکنگ ملک بھر میں 27 لاکھ افراد نے ڈھائی ارب روپے نکلوائے

1:36 pm0 comments
نئے نوٹوں کی بکنگ ملک بھر میں 27 لاکھ افراد نے ڈھائی ارب روپے نکلوائے

کراچی کے شہریوں نے تقریبا ایک ارب کے نوٹ بک کرائے اور پہلے نمبر پر رہے لاہوریوں نے 75 کروڑ کے نئے نوٹ بک کراکے دوسرا نمبر پایا، فیصل آباد تیسرے نمبر پر رہا کراچی( کامرس ڈیسک) اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئے نوٹوں کے حصول کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔27لاکھ […]

Read more ›

کراچی کے عوام پر نیا وار، کے الیکٹرک نے وولٹیج کم کردیئے

1:31 pm0 comments
کراچی کے عوام پر نیا وار، کے الیکٹرک نے وولٹیج کم کردیئے

سینکڑوں صارفین کے ٹی وی سیٹ، فریج ، ایل سی ڈیز، پنکھے و دیگر الیکٹرانک سامان جل کر تباہ شہر کے مختلف علاقوں میں 220 کے بجائے 160 سے 170 واٹ دیئے جارہے ہیں، شہری مزید عذاب میں مبتلا کراچی(کامرس ڈیسک) رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کے الیکٹرک نے14 […]

Read more ›

پھلوں اور سبزیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

1:31 pm0 comments
پھلوں اور سبزیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے پھلوں اور سبزیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے سابق حکومت کی طرف سے مختلف اقسام کے پھلوں اور سبزیوں کی درآمد پر عائد کردہ3فیصد سے 20 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی۔ ایف بی آر […]

Read more ›

200 روپے والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 19 جون کو ہوگی

1:16 pm0 comments
200 روپے والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 19 جون کو ہوگی

لاہور (این این آئی) 200 روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی عیدالفطر کی تعطیلات کے باعث 19 جون کو ہوگی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 […]

Read more ›

کوششیں رنگ لے آئیں تھر میں بلیک گولڈ ظاہر ہوگیا

1:16 pm0 comments
کوششیں رنگ لے آئیں تھر میں بلیک گولڈ ظاہر ہوگیا

26 ماہ کی محنت کے بعد 140 میٹر کی کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ تک پہنچ گئے ہیں، سید مراد علی شاہ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تھر کی کھدائی کے دوران کوئلہ سامنے آگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجینئرز اور کان کن 26 ماہ کی مسلسل محنت کے […]

Read more ›

کمشنر کراچی 351 ناجائز منافع خوری کیخلاف کارروائی

June 9, 2018 4:32 pm0 comments
کمشنر کراچی 351 ناجائز منافع خوری کیخلاف کارروائی

انتظامیہ نے 43 گراں فروشوں کو جیل بھیج دیا جبکہ 5 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا دکانداروں کو سرکاری نرخ نامہ نمایاں طور پر آویزاں کرنے کا پابند کیاجائے، ڈپٹی کمشنر کو اعجاز احمد کی ہدایت کراچی (اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کی ہدایت پر ماہ رمضان […]

Read more ›

عید کی آمد ٹرانسپورٹرز اندرون ملک جانیوالوں کی کھال اتارنے لگے

4:29 pm0 comments
عید کی آمد ٹرانسپورٹرز اندرون ملک جانیوالوں کی کھال اتارنے لگے

کراچی سے چاروں صوبوں کو جانے والی کوچز نے حکومتی احکامات بالائے طاق رکھ دیئے،منہ مانگے کرائے وصول کررہے ہیں شکایات پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے کراچی ٹول پلازہ قائد آباد اور یوسف گوٹھ میں مراکز قائم کردیئے، زائد کرایہ کو واپس دلانے کا اعلان کراچی( اسٹاف رپورٹر) عید الفطر منانے […]

Read more ›

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعتہ الوداع کو تعطیل رہی

4:26 pm0 comments
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعتہ الوداع کو تعطیل رہی

کراچی( کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ یعنی جمعتہ الوداع کو تعطیل رہی اور کاروباری حصص بند رہا۔ شیئر مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں اب پیر11جون کو شروع ہوگی۔

Read more ›

آج صبح سندھ میں سی این جی فراہمی بحال

4:26 pm0 comments
KARACHI, PAKISTAN, NOV 30: A compressed natural gas (CNG) station is seen closed due 
two-day closure of CNG stations in city in Karachi on Wednesday, November 30, 2011.. 
(Rizwan Ali/PPI Images).

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی ہفتہ کے روز بحال رہے گی۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق لوڈمینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے […]

Read more ›