پی آئی اے میں جعلی ڈگری والے400ملازمین کی موجودگی کا انکشاف

January 20, 2016 4:28 pm0 comments
پی آئی اے میں جعلی ڈگری والے400ملازمین کی موجودگی کا انکشاف

جعلی ڈگری پر 300ملازمین کو فارغ کیا جاچکا ہے، دیگر کیخلاف گھیرا تنگ کردیا گیا، 302کو برطرف کیا گیا ،چیئرمین قومی ایئرلائن کو قرضوں کی مد میں ہر ماہ ساڑھے تین ارب روپے سودا ادا کرنا پڑتا ہے، پی آئی اے کے نادہندہ ہونے کا خدشہ ہے، وزیر مملکت نجکاری […]

Read more ›

گیس صارفین سے 101ارب روپے کی ریکوری کی منصوبہ بندی

4:06 pm0 comments
گیس صارفین سے 101ارب روپے کی ریکوری کی منصوبہ بندی

حکومت رواں مالی سال کے دوران گیس سیل پر جی آئی ڈی پی کے ذریعے145ارب روپے اکٹھا کرنا چاہتی ہے گیس کمپنیاں درآمد شدہ ایل این جی کو ٹرانسمٹ کرنے اورپائپ لائنیں نصب کرنے کے منصوبے کیلئے 101 ارب روپے صارفین سے وصول کرینگی اسلام آباد( آن لائن) گیس انفراسٹرکچر […]

Read more ›

نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی57پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

3:47 pm0 comments
نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی57پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اضافے کی منظوری نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی،اطلاق50یونٹ والے گھریلوصارفین پر نہیں ہوگا اسلام آباد( آن لائن) فرنس آئل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی57 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اضافے کی منظوری نومبر […]

Read more ›

سوئس بینکوں سے 200ارب ڈالر کی واپسی ناممکن ہوگی

3:45 pm0 comments
سوئس بینکوں سے 200ارب ڈالر کی واپسی ناممکن ہوگی

پاکستانی رقم واپس لانے کا دعویٰ کرنیوالی مسلم لیگ ن کی حکومت نے اعتراف کرلیا ہے کہ پیسے کی واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے سوئس حکومت اور پاکستانی حکومت کے درمیان رقوم و اپس لانے کا کوئی معاہدہ نہیں ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سوئس […]

Read more ›

پاکستان میں ڈھائی کروڑ افراد نے تمباکو پر اربوں روپے پھونک دیے

January 19, 2016 6:05 pm0 comments
پاکستان میں ڈھائی کروڑ افراد نے تمباکو پر اربوں روپے پھونک دیے

ڈیڑھ کروڑ تمباکو نوشی اور ایک کروڑ سے زائد افراد چبانے والا تمباکو استعمال کرتے ہیں تمباکونوشی سے ہرسال اموات کی تعداد ایک لاکھ8800 تک پہنچ چکی ہے، انٹرنیشنل لنگزفائونڈیشن اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان میں تمباکو استعمال کرنے والوں کی تعداد ڈھائی کروڑ تک پہنچ گئی‘ ڈیڑھ کروڑ تمباکو نوشی […]

Read more ›

پیٹرول کی قیمت میں کمی نہ ہونا افسوسناک ہے‘ ڈاکٹر فاروق ستار

5:52 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر اور قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی نہ ہونا افسوسناک […]

Read more ›

بجلی چوری کے خاتمے کیلئے نیو الیکٹرک سٹی ایکٹ مارچ سے نافذ ہوگا

5:46 pm0 comments
بجلی چوری کے خاتمے کیلئے نیو الیکٹرک سٹی ایکٹ مارچ سے نافذ ہوگا

نئے نظام سے بجلی چوری کے کیسوں کو جلد نمٹایا جا سکے گا، گزشتہ12 ماہ میں لائن لاسز میں19 سے18 فی صد کمی ہوگی اسلام آباد (آن لائن) حکومت ملک بھر سے بجلی چوری کے خاتمے کے لئے ایسا سسٹم بنا رہی ہے جس سے بجلی چوروں سے متعلقہ کیسز […]

Read more ›

ایمپریس مارکیٹ کے سامنے فوڈ اسٹریٹ بنانے کا منصوبہ

5:35 pm0 comments
ایمپریس مارکیٹ کے سامنے فوڈ اسٹریٹ بنانے کا منصوبہ

گاڑیوں کا داخلہ بند، ایمپریس مارکیٹ کے چاروں اطراف سے پتھارے ہٹا کر خوبصورت کیبن اور چھوٹے اسٹال بنائے جائیں گے منصوبے پر 15کروڑ67 لاکھ روپے لاگت آئے گی، رینبو سینٹر میں پارکنگ پلازہ بند، پیدل چلنے والوں کیلئے گزر گاہ بنائی جائے گی کراچی( نیوز ڈیسک) حکومت سندھ نے […]

Read more ›

ایشیاء کی سب سے بڑی سبزی منڈی میں کرپشن کا بازار گرم

5:30 pm0 comments
ایشیاء کی سب سے بڑی سبزی منڈی میں کرپشن کا بازار گرم

سالانہ18 کروڑ کی فیس اور وہیکل ٹیکس کی وصولی کے باوجود مارکیٹ پر کوئی رقم نہیں لگائی جاتی کراچی( یو پی پی) ایشیا کی سب سے بڑی سبزی منڈی میں کرپشن کا بازار گرم ہے۔ سالانہ18 کروڑ کی فیس اور وہیکل ٹیکس وصولی کے باوجود بھی مارکیٹ پرسالانہ18 لاکھ تک […]

Read more ›

ایم کیو ایم کی کراچی اسٹاک ایکسچینج کا نام بحال کرانے کے لئے قومی اسمبلی میں قرار داد جمع

5:26 pm0 comments
ایم کیو ایم کی کراچی اسٹاک ایکسچینج کا نام بحال کرانے کے لئے قومی اسمبلی میں قرار داد جمع

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا نام تبدیل کرنے کیلئے قرار داد اسمبلی میں جمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا نام تبدیل کیا جائے اور کراچی اسٹاک […]

Read more ›

عالمی مارکیٹ ، آج صبح تیل کی قیمتیں 27 ڈالر 67 سینٹ فی بیرل ہوگئی

January 18, 2016 3:44 pm0 comments
عالمی مارکیٹ ، آج صبح تیل کی قیمتیں 27 ڈالر 67 سینٹ فی بیرل ہوگئی

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں۔ تیل کی قیمتیں27 ڈالر67 سینٹ فی بیرل پر آگئیں۔ واضح رہے کہ ایران پر پابندیاں ختم ہونے سے تیل کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں۔

Read more ›

میٹروبس میں جیب کتروں سے بچائو کا وارننگ سسٹم نصب

3:25 pm0 comments
میٹروبس میں جیب کتروں سے بچائو کا وارننگ سسٹم نصب

اتھارٹی نے راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان چلنے والی بسوں میں ہر 2 منٹ بعد آڈیوپیغامات دینے کا سلسلہ شروع کردیا راولپنڈی( اے پی پی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر میٹرو بس اتھارٹی کے حکام نے راولپنڈی، اسلام آباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بسوں میں جیب کتروں سے محفوظ […]

Read more ›

حیسکو انتظامیہ نے واٹر سپلائی مکلی کی بجلی کاٹ دی

2:55 pm0 comments
حیسکو انتظامیہ نے واٹر سپلائی مکلی کی بجلی کاٹ دی

شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، مقامی قیادت چیئرمین شپ کی جوڑتوڑ میں مصروف پانی کی فراہمی کا مسئلہ نئے منتخب بلدیاتی نمائندے چارج سنبھالنے کے بعد حل کرینگے، انتظامیہ ٹھٹھہ(رپورٹ حنیف جاکھرو ) حیسکو انتظا میہ واٹر سپلائی مکلی کو پانچ لا کھ روپے کا نادہندہ قرار […]

Read more ›