آج سے سرکاری کالجوں میں داخلوں کا آغاز ہوگا

July 30, 2015 4:03 pm0 comments
آج سے سرکاری کالجوں میں داخلوں کا آغاز ہوگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مرکزی داخلہ پالیسی کے تحت کراچی کے سرکاری کالجز میں داخلوں کا آغاز 30 جولائی بروز ( جمعرات ) سے کیا جا رہاہے۔ گزشتہ سال کی نسبت اس سال داخلہ پالیسی آسان بنانے کی غرض سے سابقہ داخلہ پالیسی میں تبدیلی کی گئی ہے تا کہ امیدواران […]

Read more ›

ٹی وی چینلز کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ سے شہری نفسیاتی مریض بن گئے

July 28, 2015 4:00 pm0 comments
ٹی وی چینلز کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ سے شہری نفسیاتی مریض بن گئے

ہیٹ اسٹروک‘ سمندری طوفان و دیگر واقعات کے بارے نجی ٹی وی چینلز کی غیر ضروری خبروں نے شہریوں کو ڈپریشن میں مبتلا کردیا کراچی کا ہر پانچواں شخص ذہنی دبائو کا شکار ہے اور ہر تیسرا شخص نیند کی گولی کھاکر سوتا ہے‘ ڈاکٹر شاکر عالم کراچی( نیوز ڈیسک) […]

Read more ›

آج ہیپا ٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن منایا جائے گا

3:53 pm0 comments

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خاموش قاتل ہیپا ٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن منایا جائے گا، یہ خطرناک بیماری پاکستانیوں کو دیمک کی طرح چاٹنے میں مصروف اور ہر سال تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں اور دنیا بھر میں ہر […]

Read more ›

بارش سے تھر کا صحراجل تھل،کسانوں میں خوشی کا سماں

July 27, 2015 5:55 pm0 comments
بارش سے تھر کا صحراجل تھل،کسانوں میں خوشی کا سماں

بنجرزمین سیراب ہوئی تو کسانوں نے بوائی کی تیاری شروع کردی، بیج بھی قرضہ پر حاصل کرلیے مٹھی( مانیٹرنگ ڈیسک) بارش سے جہاں لوگ گھروں‘ مارکیٹوں میں پانی داخل ہونے اور قیمتی سامان برباد ہونے پر غمزدہ ہیں وہیں بارش نے صحرا میں جان ڈال کر تھر کے کسانوں کو […]

Read more ›

ملک میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ20لاکھ ہوگئی

5:51 pm0 comments
i1035 FW1.21  424460  00

سندھ کے 4اضلاع ہائی رسک قرار،مریضوں کو غیرضروری انجکشن لگوانے سے گریزکا مشورہ کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں ہیپا ٹائٹس کا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ملک میں ہیپا ٹائٹس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ20 لاکھ ہوگئی۔ سندھ اس وائرس کے حوالے سے دوسرے نمبر پر ہے۔ […]

Read more ›

ضلع وسطی میں صفائی کی ناقص صورتحال، وبائی امراض پھوٹ پڑے

5:01 pm0 comments
ضلع وسطی میں صفائی کی ناقص صورتحال، وبائی امراض پھوٹ پڑے

گلیوں اور سڑکوں پر بارش کا پانی جمع، کچرا کنڈیوں سے کچرا نہ اٹھانے کے باعث تعفن پھیلنے لگا کراچی( سٹی رپورٹر) ضلع وسطی میں وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ شہر میں رین ایمرجنسی نافذ ہونے کے باوجود ڈی ایم سی سینٹرل کا عملہ اور مشینری غائب، ضلع وسطی کے […]

Read more ›

بارشوں کے دوران بازاری اشیاء کھانے سے گریز کا مشورہ

July 24, 2015 4:47 pm0 comments
بارشوں کے دوران بازاری اشیاء کھانے سے گریز کا مشورہ

پھل اور سبزیوں کو 2 سے 3 بار دھوکر استعمال کیا جائے‘ پانی ابال کر پئیں‘ماہرین کراچی( اسٹاف رپورٹر) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بارشوں کے دوران شہری کھانے پینے میں احتیاط کا مظاہرہ کریں۔ پانی ابال کر پئیں۔ پھل اور سبزیوں کو 2سے3 بار دھو کر استعمال کیا […]

Read more ›

پاکستانی ڈاکٹرز نے نیگلیریا کی دوا دریافت کر لی

4:36 pm0 comments
پاکستانی ڈاکٹرز نے نیگلیریا  کی دوا دریافت کر لی

کراچی( این این آئی) پاکستان کے نجی تعلیمی ادارے آغا خان یونیورسٹی کے ڈاکٹرز نے جان لیوا وائرس نیگلیریا ( دماغ خور امیبا) کو ختم کرنے کے لئے دوا دریافت کر لی ہے۔ آغا خان یونیورسٹی کے بائیو لوجیکل سائنسز ڈپارٹمنٹ کے سینئر ڈاکٹر نوید احمد خان اور ڈاکٹر عبدالمنان […]

Read more ›

بڑھاپے میں بھولنے کی بیماری کے شکار افراد کیلئے دوا تیار

4:33 pm0 comments

نیو یارک( آن لائن) امریکہ میں ایسی دوا تیار کر لی گئی ہے جس سے بڑھاپنے میں یادداشت تیز اور دیر تک کام کرتی ہے دوا ساز امریکی کمپنی کے مطابق اس دوا سے بھول جانے والی بیماری الزائمر سے ذہن کے متاثر ہونے کا عمل 3 گنا تک کم […]

Read more ›

ایگزیکٹ کی یونیورسٹی امریکی پوسٹل کمپنی کا جعلی پتہ استعمال کرتی رہی

July 21, 2015 3:57 pm0 comments
ایگزیکٹ کی یونیورسٹی امریکی پوسٹل کمپنی کا جعلی پتہ استعمال کرتی رہی

کیلیفورینا کے پتے سے ڈاک بھیجنے کا کام کیا جاتا تھا، مسٹ ماسٹرز ڈگری،12 ہزار ڈالر میں بیچتی تھی کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ایگزیکٹ کے جعلی ڈگری اسکینڈل کے شکار افراد کی نئی کہانیاں منظر عام پر آگئیں۔ ایگزیکٹ کی جعلی یونیورسٹی نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پوسٹل کمپنی کا پتہ […]

Read more ›

مناسک حج کی تربیت آج سے شروع ہوگی

3:03 pm0 comments
مناسک حج کی تربیت  آج سے شروع ہوگی

اسلام آباد( یو پی پی) سرکاری اسکیم کے ذریعے حج پر جانے والوں کیلئے حج ڈائریکٹوریٹ ، اسلام آباد کے تحت مناسک حج کی تربیت آج سے شروع ہو رہی ہے۔ پہلا تربیتی پروگرام آج صبح9 بجے کمیونٹی سینٹر ٹیکسلا میں، جبکہ دوسرا کل 22 جولائی کو گورنمنٹ بوائز ہائی […]

Read more ›

برطانیہ میں ملازمت کیلئے آنیوالے غیرملکی طلباء کیخلاف کریک ڈائون

July 13, 2015 6:10 pm0 comments
برطانیہ میں ملازمت کیلئے آنیوالے غیرملکی طلباء کیخلاف کریک ڈائون

پاکستانیوں سمیت ایک لاکھ21 ہزار طالب علم برطانیہ میں مقیم تھے، جن میں 70 ہزار رہ گئے ہیں جعلی داخلے اور ملازمت دلانے والے کالجوں اور اداروں کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ملازمت کرنیوالے غیر ملکی طلباء کیخلاف کریک ڈائون شروع ہوگیا۔ وزیر داخلہ […]

Read more ›

انرجی ڈرنکس سے بلڈ پریشر کا خطرہ

July 7, 2015 4:23 pm0 comments
انرجی ڈرنکس سے بلڈ پریشر کا خطرہ

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) انرجی ڈرنکس کا زیادہ استعمال بھی ہائی بلڈ پریشر اور جان لیوا امراض قلب کا سبب بن سکتا ہے‘ کیلیفورنیا کی پیسفک یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق انرجی یا توانائی بخش مشروبات میں کیفن اور دیگر مضر صحت اجزا کی کثرت ہوتی ہے جو بلڈ پریشر بڑھاتے […]

Read more ›