ابوظہبی سے لاہور آنیوالے 4 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص

February 8, 2020 1:16 pm0 comments
ابوظہبی سے لاہور آنیوالے 4 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ابوظہبی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پر اترنے والے 4 مسافروں میں کرونا وائرس کی تشخیص پائی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ابوظہبی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے لاہور آنے والے 4 مسافروں میں کرونا وائرس کی تشخیص پائی گئی ہے، مسافروں میں دو چینی اور دو […]

Read more ›

کھلے خوردنی تیل کی فروخت غیر قانونی ہے سندھ فوڈ اتھارٹی

February 7, 2020 12:52 pm0 comments
کھلے خوردنی تیل کی فروخت غیر قانونی ہے سندھ فوڈ اتھارٹی

کھلے خوردنی تیل کی فروخت غیر قانونی ہے سندھ فوڈ اتھارٹی جلد ہی بڑے پیمانے پر مضر صحت تیل کی فروخت کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ڈی جی امجد علی لغاری پورے ملک کیلئے یکساں اسٹینڈر ائزیشن پر عمل پیرا ہیں، کاٹی کی تقریب سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) […]

Read more ›

کینسر دنیا میں سب سے زیادہ پھیلنے والا مرض بن گیا

February 6, 2020 12:42 pm0 comments
کینسر دنیا میں سب سے زیادہ پھیلنے والا مرض بن گیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے انکشاف کیا ہے کہ کینسر دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مرض بن چکا ہے۔2032 تک دنیا بھر میں کینسر کے مریضوں کی تعداد 2 کروڑ50لاکھ ہونے کا امکان ہے عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا میں ہر […]

Read more ›

سندھ کے تمام کالجوں میں صبح کی اسمبلی لازمی قرار

February 5, 2020 2:57 pm0 comments
سندھ کے تمام کالجوں میں صبح کی اسمبلی لازمی قرار

سندھ کے وزیر سعید غنی سے محکمۂ اطلاعات کا قلمدان لے کر انہیں محکمہ تعلیم کا قلمدان دیا گیا ہے جس کے فوری بعد انہوں نے صوبے بھر کے کالجز میں اسکولوں کی طرح صبح ساڑھے 8 بجے اسمبلی لازمی قرار دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق […]

Read more ›

چین سے پروازوں کی آمدورفت پر دوبارہ پابندی

2:32 pm0 comments
چین سے پروازوں کی آمدورفت پر دوبارہ پابندی

اسلام آباد: خطرناک کرونا وائرس کے باعث پاکستان نے چین سے پروازوں کی آمدورفت پر دوبارہ پابندی عائد کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابقزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا کا کہنا ہے کہ چین سے آنے والی اور پاکستان سے چین جانے والی تمام پروازوں […]

Read more ›

بہت جلد پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا،آرمی چیف

11:54 am0 comments
بہت جلد پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا،آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی انسداد پولیو وفد کی ملاقات،پولیو کے مکمل خاتمہ کے امور پرگفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی انسداد پولیو کے چار رکنی وفد نے روٹری انٹرنیشنل کلب کے صدر ہولگر کنیک کی قیادت میں ملاقات کی جس […]

Read more ›

سندھ کے11 سرکاری افسر غریب طلباء کی اسکالر شپس کے 5 کروڑ کھاگئے

11:48 am0 comments
سندھ کے11 سرکاری افسر غریب طلباء کی اسکالر شپس کے 5 کروڑ کھاگئے

11 سرکاری افسروں نے خود کو غریب ظاہر کرکے اپنے بچوں کی اسکالر شپس کی درخواستیں دے دیں منع کرنے کے باوجود وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مستحق سمجھ کر 5 کروڑ روپے دینے کی منظوری دے دی کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سرکاری افسر صوبے کے نادار اور غریب […]

Read more ›

غیر رجسٹرڈ اسکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

11:33 am0 comments
غیر رجسٹرڈ اسکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ڈائریکٹریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن سندھ نے 15 جنوری تک درخواستیں جمع کروانے کی ہدایت کی تھی کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن سندھ ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے کہا ہے کہ صوبہ میں ایسے تمام نجی تعلیمی ادارے جو بغیر کسی قانونی حیثیت یعنی بغیر رجسٹریشن کے کام […]

Read more ›

کورونا وائرس چین سے قطر کے راستے خیر پور پہنچ گیا

11:29 am0 comments
کورونا وائرس چین سے قطر کے راستے خیر پور پہنچ گیا

چین سے واپس آنیوالے طالب علم شاہ زیب علی کی طبیعت بگڑ گئی‘ کورونا وائرس کی علامت ظاہر سول اسپتال پیر جو گوٹھ کے ڈاکٹرز اور عملے کا علاج سے انکار‘ وارڈ چھوڑ کر چلے گئے‘ ذرائع کراچی (اسٹاف رپورٹر) چین سے واپس آنے والے پاکستانی طالب علم میں کورونا […]

Read more ›

اسپتالوں کی منتقلی کے لیے وفاق کا وزارت صحت سندھ کو خط

11:27 am0 comments
اسپتالوں کی منتقلی کے لیے وفاق کا وزارت صحت سندھ کو خط

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے جناح اسپتال، قومی ادارہ برائے امراض قلب اور این آئی سی ایچ کی صوبے سے وفاق کو منتقلی کے معاملے پر وزارت صحت سندھ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ عدالتی حکم پر تینوں اسپتال وفاق کے ماتحت آچکے ہیں، […]

Read more ›

’’کورونا وائرس‘‘ کے ایم سی اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

February 4, 2020 1:38 pm0 comments
’’کورونا وائرس‘‘ کے ایم سی اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر میئر کراچی وسیم اختر کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام اسپتالوں میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ تمام طبی اداروں کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی صورتحال […]

Read more ›

سندھ تعلیمی بورڈز میں سنگین بحران کا خدشہ طلباء کا مستقبل دائو پر لگ گیا

February 3, 2020 12:47 pm0 comments
سندھ تعلیمی بورڈز میں سنگین بحران کا خدشہ  طلباء کا مستقبل    دائو پر لگ گیا

حکومت نے طلبہ کی فیسوں کی مد میں اربوں روپے کی ادائیگی تاحال نہیں کی ہے نہم، دہم، گیارہویں اور بارہویں کی انرولمنٹ اور امتحانی فیسوں کی ذمہ داری لی تھی کراچی( نیوز ڈیسک) سندھ کے تعلیمی بورڈز میں سنگین بحران پیدا ہوگیا۔ سندھ حکومت نے طلبہ کی فیسوں کی […]

Read more ›

ووہان سے پاکستانی طلبا ء آئے تو دیگر کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں ڈاکٹر عذرا پیچوہو

12:16 pm0 comments
ووہان سے پاکستانی طلبا ء آئے تو دیگر کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں  ڈاکٹر عذرا پیچوہو

چین میں پھنسے طلباء و طالبات اور ان کے والدین سے دلی ہمدردی ہے‘صوبائی وزیر صحت یہ مشکل وقت ہے‘ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے آئسولیشن وارڈ قائم کردئیے گئے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ چین کے شہر ووہان سے اگر […]

Read more ›