9 ٹی وی لائسنس منسوخ،2 لائسنس معطل کیے گئے، پیمرا

9 ٹی وی لائسنس منسوخ،2 لائسنس معطل کیے گئے، پیمرا

50 ٹی وی چینلز کو فحش اور پر تشدد پروگرام دکھانے پر جرمانہ عائد کیا گیا ریڈیو پر پاکستان کیخلاف منفی پروپیگنڈا مہم کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا،قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات قومی ورثہ کو […]

Read more ›

فلمسٹار نیلو بیگم 70 برس کی ہوگئیں

فلمسٹار نیلو بیگم 70 برس کی ہوگئیں

کراچی( کلچرل رپورٹر) نامور فلمسٹار نیلو بیگم 70 برس کی ہوگئیں۔ فلمسٹار نیلو 29 جون1945 کو پیدا ہوئیں۔ انہوں نے40 سال فلم انڈسٹری میں خدمات انجام دیں، وہ ان دنوں شوبز سے دور ہیں۔ فلمسٹار نیلو کے بیٹے شان ان دنوں پاکستان فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار ہیں۔ نیلو کی […]

Read more ›

میرا نے فلم کی شوٹنگ تیسری بار کینسل کرادی

میرا نے فلم کی شوٹنگ تیسری بار کینسل کرادی

شاہد کپور اور میرا راجپوت اگلے ماہ شادی کے بندھن میں بند جائینگے لاہور( نیٹ نیوز) اداکارہ میرا نے فلم بیڈ بوائز کی تیسری بار بھی شوٹنگ کینسل کروادی‘ فلم کی کاسٹ سے علیحدہ کرنے کے فیصلے پر اداکارہ نے منتیں ترلے شروع کردیئے‘ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ میرا […]

Read more ›

غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے‘ دپیکا

غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے‘ دپیکا

ایسی فلمیں کرنا اچھا لگتا ہے جس میں چیلنجنگ کردار ہو میری والدہ خاندان میں اصل ہیرو ہیں‘ اداکارہ ممبئی( نیٹ نیوز) اداکارہ دپیکا پڈوکون جو گزشتہ دنوں ریلیز ہونیوالی فلم ’’ پیکو‘‘ میں بے لوث اور خدمت گزار بیٹی کے کردار میں نظر آئیں تھیں۔ انہوں نے کہا ہے […]

Read more ›

سنتوش کمار کو بچھڑے 33 برس بیت گئے

سنتوش کمار کو بچھڑے 33 برس بیت گئے

کراچی( کلچرل رپورٹر) اداکار سنتوش کمار کو بچھڑے33 برس بیت گئے ان کی برسی کے حوالے سے صوبائی دار الحکومت میں کوئی تقریب منعقد نہیں ہوئی۔ معلوم ہوا ہے کہ مرحوم کی بیوہ اداکارہ صبیحہ خانم نے بیرون ملک اور ان کے بھائیوں ایس سلیمان اور منصور عباس نے اپنے […]

Read more ›

سونم کپور نے 30 ویں سالگرہ منائی

ممبئی( آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنی 30 ویں سالگرہ منائی۔ انہوں نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے خاندان اور دوستوں کے ہمراہ کیک کاٹا۔

Read more ›

آئیفا ایوارڈز! بھارتی فلموں ’’کوئن‘‘ اور ’’حیدر‘‘ نے میدان مارلیا

آئیفا ایوارڈز! بھارتی فلموں ’’کوئن‘‘ اور ’’حیدر‘‘ نے میدان مارلیا

دونوں فلموں کیلئے کنگنا رناوت اور شاہد کپور کو بہترین اداکاری کے ایوارڈز ملے تو بہترین ایکٹر ایکٹریس قرار ممبئی( نیٹ نیوز) 16ویں آئیفا ایوارڈ میں بالی ووڈ کی کیریکٹر ایکٹرس کنگنا رناوت کی کوئین اور فلم ’’ حیدر‘‘ نے میدان مارلیا‘ بہترین کہانی‘ فلم اور اداکارہ کا ایوارڈ کوئین […]

Read more ›

کراچی( پ ر) پاکستاپی ٹی وی، کراچی مرکز پر رمضان المبارک کے پروگراموں کی تیاری جاری

کراچی( پ ر) پاکستاپی ٹی وی، کراچی مرکز پر رمضان المبارک  کے پروگراموں کی تیاری جاری

ن ٹیلی ویژن کراچی مرکز پر رمضان المبارک کے حوالے سے پروگراموں کی تیاری جاری ہے جس میں رمضان نائٹ ٹرانسمیشن، شب وجد پیشکش عالیہ احمد کی ہے، روح رمضان، مذہبی لیکچر کا پروگرام، پیشکش شجاعت اللہ کی ہے، کل پاکستان مقابلہ نعت خوانی، پیشکش محمد امین میمن کی ہے […]

Read more ›

شادی کیلئے ذہنی طور پر تیار نہیں ہوں، سلمان خان

شادی کیلئے ذہنی طور پر تیار نہیں ہوں، سلمان خان

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی محبت اور ان کی زندگی میں آنے والی اداکارائوں کے بارے میں بہت کچھ لکھا جا چکا ہے لیکن اب دبنگ خان نے اپنی شادی سے متعلق بتا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ دبنگ خان سے جب […]

Read more ›

ڈمپل کپاڈیہ آج اپنی 58 ویں سالگرہ منائینگی

ڈمپل کپاڈیہ آج اپنی 58 ویں سالگرہ منائینگی

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ میں بے شمار فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ 58 سال کی ہو گئیں وہ آج اپنی سالگرہ سادگی سے منائیں گی۔ ڈمپل کپاڈیہ نے فلمی کیریئر کا آغاز 1973 ء میں راج کپور کی فلم بوبی سے کیا جس […]

Read more ›

شلپاشیٹھی 40 سال کی ہوگئیں

شلپاشیٹھی 40 سال کی ہوگئیں

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ اور ماڈل شلپا شیٹھی آج8جون کو چالیسویں سالگرہ منارہی ہیں۔ 8جون1975 ء کو بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر منگلور میں پیدا ہونیوالی شلپا شیٹھی نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز1991 ء میں16 سال کی عمر میں ماڈلنگ سے کیا۔ شلپا نومبر 2009 […]

Read more ›

دپیکا شادی کے بعد…! بہت سارے بچوں کی خواہشمند

دپیکا شادی کے بعد…! بہت سارے بچوں کی خواہشمند

اپنے کیریئر کو خیرباد کہہ کر گھریلو خاتون بننے میں کوئی مشکل نہیں ہوگی میرے لئے فیملی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے یہ آپ کو مکمل ہونے کا احساس دلاتی ہے کسی فلم کے باکس آفس پر کامیاب ہونے سے زیادہ خوشی ماں بننے پر ہوگی‘ اداکارہ ممبئی( نیٹ […]

Read more ›

فیس بک پر سنی لیون کے مداحوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ ہوگئی

فیس بک پر سنی لیون کے مداحوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ ہوگئی

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی سماجی میل جول کی ویب سائٹ فیس بک پر مداحوں کی تعداد 15 ملین ہوگئی۔ سنی لیون نے ٹوئٹر پر اپنے تمام مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس طرح اپنی محبتوں اور چاہتوںکااظہار جاری رکھیں۔ انہوں نے […]

Read more ›