پہلی بارآج پاکستانی سنیما گھروں میں ترکش فلم ریلیز

March 13, 2020 1:38 pm0 comments
پہلی بارآج پاکستانی سنیما گھروں میں ترکش فلم ریلیز

لاہور (کلچرل ڈیسک) پاکستانی سنیما اسکرین پر پہلی بار ترک فلم ’’مریکل ان سیل نمبر سیون‘‘ آج جمعہ 13 مارچ کو ریلیز کی جارہی ہے۔ یہ فلم اصل میں کورین زبان میں بنائی جانے والی فلم کا ری میک ہے جسے اکتوبر 2019ء میں ریلیز کیا گیا تھا۔ پاکستان میں […]

Read more ›

عاطف اسلم 37برس کے ہوگئے آج اپنی سالگرہ منائیں گے

March 12, 2020 1:32 pm0 comments
عاطف اسلم 37برس کے ہوگئے   آج اپنی سالگرہ منائیں گے

کراچی (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ راگنی اور گلوکار عاطف اسلم آج اپنی سالگرہ منائیں گے۔ گلوکارہ راگنی اپنی 30 ویں اور عاطف اسلم اپنی 37 ویں سالگرہ منائیں گے۔ راگنی 12 مارچ 1990ء کو لاہور میں پیدا ہوئی تھیں جبکہ گلوکار عاطف اسلم بھی 12 مارچ 1983 کو لاہور میں پیدا […]

Read more ›

کار حادثے نے زندگی بدل دی ٗ حریم فاروق

1:25 pm0 comments
کار حادثے نے زندگی بدل دی ٗ حریم فاروق

حادثے میں دائیں بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی دوستوں کی وجہ سے زندگی کی طرف واپس آئی اسلام آباد (اے پی پی) اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ کار حادثے نے ان کی زندگی بدل کر رکھ دی۔ انہوں نے کہاکہ جب انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز […]

Read more ›

آرنلڈ شواز ینکر کا روسی کمپنی پر مقدمہ

March 11, 2020 12:41 pm0 comments
آرنلڈ شواز ینکر کا روسی کمپنی پر مقدمہ

لاس اینجلس (آئی این پی) ہالی ووڈ کے شہرہ آفاق اداکار آرنلڈ شوارزنیگر نے ایک روسی روبوٹک کمپنی پر اپنا ہم شکل روبوٹ بنانے پر مقدمہ دائر کر دیا۔ معروف اداکار اور امریکی ریاست کیلی فورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شوارز نیگر نے روس کی ایک روبوٹک کمپنی پر 10 […]

Read more ›

بلاول اور مریم نوا زشدید گرمی میں کسی گائوں جائیں تو پتہ چل جائیگا ٗ بشریٰ انصاری

12:37 pm0 comments
بلاول اور مریم نوا زشدید گرمی میں کسی گائوں جائیں تو پتہ چل جائیگا ٗ بشریٰ انصاری

یقین سے کہہ سکتی ہوں عمران خان کرپٹ نہیں ہیں ، مریم نوازبرانڈڈ سیاست دان ہیں کراچی (نیٹ نیوز) اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور مریم نواز شدید گرمی میں بغیر پنکھے کے پنجاب کے کسی گائوں میں جائیں تو انہیں حقیقت کا اندازہ ہوگا۔ بشریٰ […]

Read more ›

کورونا وائرس: ہالی ووڈ کو 2 ارب ڈالرز سے زائد نقصان کا خدشہ

12:31 pm0 comments
کورونا وائرس: ہالی ووڈ کو 2 ارب ڈالرز سے زائد نقصان کا خدشہ

نیویارک (این این آئی) چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے ہالی ووڈ کو صرف ایشیا میں ہی 2 ارب ڈالر نقصان ہو سکتا ہے۔ کیلی فورنیا میں وائرس پھیلنے اور واشنگٹن میں کئی ہلاکتوں نے امریکا کے تھیٹروں کے لیے بھی صورتحال کو غیر یقینی بنا […]

Read more ›

فلم اسٹار آسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 6برس ہوگئے

March 10, 2020 12:59 pm0 comments
فلم اسٹار آسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 6برس ہوگئے

کراچی (کلچرل رپورٹر) لالی ووڈ کی مشہور فلم مولا جٹ میں مکھو کے کردار سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ آسیہ کی چھٹی برسی آج ہے۔ آسیہ بھارتی پنجاب میں پیدا ہوئیں اور ان کا اصل نام فردوس تھا۔ انہوں نے فنی کیریئر کا آغاز 70 کی دہائی […]

Read more ›

ماہر ہ خان کی دلہن کے روپ میں خواتین کیلئے دعا

12:52 pm0 comments
ماہر ہ خان کی دلہن کے روپ میں خواتین کیلئے دعا

منظوم دعا کے ذریعے خواتین کے جذبات کی ترجمانی کی گئی ہے پاکستانی اداکارہ کی دعا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی کراچی (نیٹ نیوز) اداکارہ ماہرہ خان کی دلہن کے روپ میں خواتین کے لیے دعا وائرل ہوگئی۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اور ہدایت کار شعیب منصور ایک […]

Read more ›

جیکی چن کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنیوالے کیلئے انعام کا اعلان

March 9, 2020 12:36 pm0 comments
جیکی چن کا کورونا وائرس کی ویکسین   تیار کرنیوالے کیلئے انعام کا اعلان

لاس اینجلس (ایکشن فلموں کے معروف اداکار جیکی چن نے چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی ویکسین ایجاد کرنے والے ہر شخص کو ایک لاکھ 40 ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق 65 سالہ ہانگ کانگ کے رہائشی اداکار جیکی […]

Read more ›

’’میرا جسم میری مرضی ‘‘ کے الفاظ شرک ہیں ٗ رابی پیر زادہ

12:33 pm0 comments
’’میرا جسم میری مرضی ‘‘  کے الفاظ شرک ہیں ٗ رابی پیر زادہ

غیر ضروری بحث کو آگے بڑھایا جارہا ہے ایک انسان کا جسم اس کی مرضی کیسے ہوسکتا ہے کراچی (نیٹ نیوز) شوبز کو خیرباد کہنے والی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میرا یہ سوال ہے کہ میرا جسم میری مرضی جیسے بے ہودہ اور غلیظ سلوگن […]

Read more ›

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو محکمہ جنگلات کا گرینڈ ایمبیسیڈر بنانے کا فیصلہ

12:24 pm0 comments
عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو محکمہ جنگلات کا گرینڈ ایمبیسیڈر بنانے کا فیصلہ

پپلاں(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور فوک سنگر پی ٹی آئی رہنما عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کو محکمہ جنگلات پاکستان کا گرینڈ ایمبیسیڈر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلہ میں وزیراعظم عمران خان نے ان سے وزیراعظم ہائوس میں خصوصی ملاقات کی تھی۔

Read more ›

فلم ’’پردے میں رہنے دو‘‘ رواں سال ریلیز کی جائیگی

12:12 pm0 comments
فلم ’’پردے میں رہنے دو‘‘  رواں سال ریلیز کی جائیگی

اسلام آباد (کلچرل ڈیسک) پاکستان فلم ’’پردہ میں رہنے دو‘‘ رواں برس ریلیز کر دی جائے گی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی شوٹنگ کراچی میں جاری ہے اور اس فلم میں معروف پاکستانی اداکار علی رحمان خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ علی رحمان پاکستان ڈرامہ انڈسٹری […]

Read more ›

تھائی لینڈ میں میکسیکو کی خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا

12:12 pm0 comments
تھائی لینڈ میں میکسیکو کی خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا

بنکاک(نیٹ نیوز) تھائی لینڈ میں اتوار کو ہونے والا مس انٹرنیشنل کوئن2020کا مقابلہ میکسیکو کی خواجہ سرا رنے جیت لیا ہے۔مقابلہ جیتنے پر ان کی تاج پوشی کی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مس انٹرنیشنل کوئن2020کے نام سے ہونے والا یہ مقابلہ حسن پچھلے 15سالوں سے جاری ہے جس میں […]

Read more ›