وزیر داخلہ نے اسسٹنٹ کمشنر پر حملے کا نوٹس لے لیا

February 21, 2018 12:34 pm0 comments
وزیر داخلہ نے اسسٹنٹ کمشنر پر حملے کا نوٹس لے لیا

کراچی(کرائم رپورٹر)وزیرداخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد اور کوآرڈینیٹر کی گاڑی پر مبینہ حملے کے حوالے سے میڈیا رپورٹ پر ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرتے ہوئے تمام تر قانونی اقدامات اٹھانیکے احکامات جاری کیئے ہیں۔

Read more ›

بلدیہ لکی چڑھائی سے تشدد زدہ لاش برآمد ۔ دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

12:33 pm0 comments
Pakistani men stand in front of the dead body of a blast victim at a hospital in Karachi on April 26, 2013, following a bomb attack on the office of Pashtun-dominated Awami National Party. A car bomb exploded outside a secular party's election office in Pakistan's commercial hub Karachi late April 26, killing six people, officials said, the latest violence ahead of historic polls next month. AFP PHOTO/RIZWAN TABASSUM

کراچی(کرائم رپورٹر)بلدیہ لکی چڑھائی کے قریب سے تشدد زدہ30سالہ شخص کی لاش ملی ، تفصیلات کے مطابق موچکو تھانے کی حدود لکی چڑھائی ناردن بائی پاس لال قلعہ کانٹے کے قریب سے تشدد زدہ30سالہ شخص کی لاش ملی ، لاش کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر […]

Read more ›

موچکو پولیس نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 7 ملزمان پکڑ لئے ۔ دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

12:15 pm0 comments
Px02-053
KARACHI: Jan02 – Police men showing the men of Sipah-e-Muhammad who were arrested with ammunitions by Special Investigation Unit.
ONLINE PHOTO by Hamid Hussain

اورنگی سے گرفتار ملزمان سے چھینی ہوئی گاڑی برآمد، گلشن اقبال سے جواری پولیس کے ہتھے چڑھ گئے کراچی( کرائم رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے […]

Read more ›

آج صبح: بفرزون میں پولیس اہلکار کو لوٹنے کی کوشش

12:07 pm0 comments
آج صبح: بفرزون میں پولیس اہلکار کو لوٹنے کی کوشش

کراچی( کرائم رپورٹر) آج صبح بفرزون میں پولیس اہلکار کو لوٹنے کی کوشش مہنگی پڑگئی۔اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس کے سب انسپکٹر قادر کی فائرنگ سے ڈکیت زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمکے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے۔ادھر شاہ فیصل کالونی میں پولیس نے […]

Read more ›

کوچ کا رویہ‘ نوجوان کرکٹر نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی

12:07 pm0 comments
کوچ کا رویہ‘ نوجوان کرکٹر نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی

ماڈل کالونی میں سابق انٹر نیشنل کرکٹر عامر حنیف کے جواں سالہ بیٹے زریاب نے گلے میں پھندا لگالیا انڈر 19 میں کراچی کی نمائندگی کی تھی، کراچی زون کیلئے سلیکشن نہ ہوسکا کراچی ( کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں سابق انٹرنیشنل کرکٹر عامر حنیف کے جواں […]

Read more ›

کراچی میں نوجوان کی ہلاکت پر باجوڑ میں مظاہرے

12:04 pm0 comments
کراچی میں نوجوان کی ہلاکت پر باجوڑ میں مظاہرے

احمد شاہ کے قتل کی تحقیقات کراکر ذمہ داروں کو سزا دی جائے ٗ مظاہرین کا مطالبہ باجوڑ(مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ ایجنسی میں ہزاروں افراد نے کراچی میں قتل ہونے والے باجوڑ کے طالب علم احمد شاہ کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ تمام سیاسی جماعتوں کے مقامی نمائندوں نے احتجاج […]

Read more ›

ٹھٹھہ ٗ رشتہ کے تنازعہ پر 2گروپوں میں تصادم ٗ3ہلاک

12:00 pm0 comments
ٹھٹھہ ٗ رشتہ کے تنازعہ پر 2گروپوں میں تصادم ٗ3ہلاک

میمن برادری کے گروپوں میں ہونیوالے تصادم میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ٗ ملزمان کی تلاش شروع ٹھٹھہ(مانیٹرنگ ڈیسک) رشتے کے تنازع پر میمن برادری کے دو گروپوں میں تصادم، تین افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ ضلع کے ساحلی پٹی کی تحصیل کیٹی بندر کے […]

Read more ›

ڈی ایس پی قمر نے نقیب کو قتل کئے جانیکا اعتراف کرلیا

12:00 pm0 comments
ڈی ایس پی قمر نے نقیب کو قتل کئے جانیکا اعتراف کرلیا

ڈیٹا ریکارڈ کے مطابق انکائونٹر کے دن قتل کئے جانے کے مقام پر موجود تھے ٗ سینئر حکام رائو انوار ایک میڈیا نمائندے سے بھی اپنے انکائونٹر کو براہ راست نشر کرنے کیلئے رابطے میں تھا ٗ ذرائع کراچی(کرائم رپورٹر) نقیب اللہ محسود قتل کیس میں گرفتار ملیر رائو انوار […]

Read more ›

رائو انوار کا قریبی ساتھی ڈی ایس پی قمر احمد گرفتار ۔ دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

February 20, 2018 5:05 pm0 comments
رائو انوار کا قریبی ساتھی ڈی ایس پی قمر احمد گرفتار  ۔ دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

پولیس نے نقیب محسودقتل کیس میں بیان لینے کیلئے طلب کیا اورع متضاد بیان پر حراست میں لے لیا مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں قتل کئے گئے ٗ نذر جان کے لواحقین نے بھی بیان ریکارڈ کرادیا کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) نقیب اللہ محسود قتل کیس میں سابق ایس ایس پی […]

Read more ›

ناظم آباد ، ایک شخص نے پھندالگاکر خودکشی کرلی ۔ دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

4:58 pm0 comments
Pakistani men stand in front of the dead body of a blast victim at a hospital in Karachi on April 26, 2013, following a bomb attack on the office of Pashtun-dominated Awami National Party. A car bomb exploded outside a secular party's election office in Pakistan's commercial hub Karachi late April 26, killing six people, officials said, the latest violence ahead of historic polls next month. AFP PHOTO/RIZWAN TABASSUM

کراچی ( کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر2الخدمت اسپتال کے قریب گھر میں ایک شخص نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 32سالہ عاطف کے نام سے ہوئی ہے ۔اہل خانہ نے پولیس کو بتایا کہ متوفی کا ذہنی […]

Read more ›

کار سواروں نے بینک سے رقم لے کر آنیوالوں کو لوٹ لیا

4:52 pm0 comments
کار سواروں نے بینک سے رقم لے کر آنیوالوں کو لوٹ لیا

سفید رنگ کی کار میں سوار ملزمان جو نقاب پہنے ہوئے تھے 10 لاکھ روپے چھین کر لے گئے ڈیفنس میں سفید رنگ کی کار میں سوار ملزمان کئی افراد کو لوٹ چکے ہیں کراچی( کرائم ڈیسک) ڈیفنس میں بینک سے باہر نکلنے والے لڑکوں کو مسلح ڈاکوئوں نے دن […]

Read more ›

صدر میں یوٹیلیٹی اسٹور اور فیڈرل بی ایریا میں دکانوں کا صفایا

February 19, 2018 3:25 pm0 comments
صدر میں یوٹیلیٹی اسٹور اور فیڈرل بی ایریا میں دکانوں کا صفایا

چوروں نے اخبار مارکیٹ میں گھس کر یوٹیلیٹی اسٹور کے تالے توڑ کر نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا سمن آباد میں ملزمان نے جنرل اسٹور کے تالے کاٹ کر اسلحہ اور نقدی و دیگر سامان لے کر فرار کراچی( کرائم رپورٹر) شہر قائد میں چوروں کا راج‘ صدر اخبار […]

Read more ›

شہر میں ٗ تالا توڑ گروپ نے 2اسٹور ز لوٹ لئے ٗ دکانداروں کا مظاہرہ

1:23 pm0 comments
شہر میں ٗ تالا توڑ گروپ نے 2اسٹور ز لوٹ لئے ٗ دکانداروں کا مظاہرہ

انچولی سوسائٹی میں ملزمان سپر اسٹور کے 6تالے توڑ کر اندار داخل ہوئے ٗ ایک لائنس یافتہ پستول بھی لے گئے فریئر مارکیٹ میں بھی چوروں نے یوٹیلٹی اسٹور لوٹ لیا ٗ ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے ٗ آئی جی سندھ کی ہدایت کراچی (کرائم رپورٹر) فیڈرل بی ایریا […]

Read more ›