نیٹو کنٹینرز سے اسلحہ چوری کا تحقیقاتی ریکارڈ مل گیا

نیٹو کنٹینرز سے اسلحہ چوری کا تحقیقاتی ریکارڈ مل گیا

عوامی مرکز میںٹیکس محتسب اعلیٰ، کسٹمر اور ایف بی آر کا حساس ترین ریکارڈ موجود تھا انکوائری رپورٹوں میں ہوشربا انکشافات کیے گئے تھے ،ریکارڈ مکمل خاکستر ہونے سے شواہد مٹ گئے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں اہم وزارتوں و اداروں کے دفاتر میں آگ لگنے اور الیکٹرانک […]

Read more ›

آئی جی سندھ نے زبردستی شادی سے انکا رپر لڑکی کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی

آئی جی سندھ نے زبردستی شادی سے انکا رپر لڑکی کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی

کراچی(کرائم رپورٹر)جھانگارا میں مبینہ طور پر زبردستی شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے کے حوالے سے رپورٹس پرآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی دادو سے فوری پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Read more ›

نیو کراچی میں گھر سے پھندا لگی لاش برآمد . دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

نیو کراچی میں گھر سے پھندا لگی لاش برآمد . دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

کراچی(کرائم رپورٹر)نیو کراچی میں مبینہ طور پر ایک شخص نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے بلال کالونی سیکٹر ای اکبرآباد میں رہائش پذیر ایک شخص کی گھر سے پھندا لگی لاش ملی جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ […]

Read more ›

ٹنڈوآدم سے انصارالشریعہ کے 2 کارندے گرفتار . دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

ٹنڈوآدم سے انصارالشریعہ کے 2 کارندے گرفتار . دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

کراچی (این این آئی) دہشت گرد تنظیم انصار الشریعہ کے خلاف سیکورٹی اداروں کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں۔ ٹنڈوآدم سے بھی دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار دہشت گرد نے مزید تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ ملک بھر میں پڑھے لکھے دہشت گرد نشانے پر آگئے ہیں، […]

Read more ›

سانحہ بلدیہ فیکٹری کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہے

سانحہ بلدیہ فیکٹری کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہے

کراچی (کرائم رپورٹر) سانحہ بلدیہ فیکٹری کی پانچویں برسی آج (پیر) کو منائی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں ’نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن‘ اور ’سانحہ بلدیہ متاثرین ایسوسی ایشن‘ کے زیراہتمام اجتماع متاثرہ فیکٹری سائٹ ایریا حب ریور روڈ کراچی میں منعقد کیا جارہا ہے۔ اجتماع میں سانحہ بلدیہ میں شہید […]

Read more ›

باپ بیٹے اور خاتون سمیت 4افراد زخمی . دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

مچھر کالونی خوشحال چوک پر چھریوں کے وار سے قدرت خان اور ریاض زخمی ہوگیا منگھو پیر کے علاقے میں فائرنگ سے35سالہ نور بانو اور اقبال مارکیٹ میں اندھی گولی سے توصیف زخمی کراچی (کرائم رپورٹر)شہر میں فائرنگ و دیگر واقعات میںکمسن بچے اور خاتون سمیت 4افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات […]

Read more ›

بغدادی میں فحاشی کے اڈے سے گرفتار مردوں اور خواتین کو رہا کردیا گیا

بغدادی میں فحاشی کے اڈے سے  گرفتار مردوں اور خواتین کو رہا کردیا گیا

کراچی(کرائم رپورٹر)بغدادی میں ایک گھر میں قائم مبینہ فحاشی کے اڈے سے خواتین اور مرد وں کو گرفتارکر لیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لئے گئے افراد کو تفتیش کے بعد رہا کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق بغدادی کے علاقے میں قائم ایک مبینہ فحاشی کے اڈے پر […]

Read more ›

صفورا چورنگی سے 2منشیات فروش گرفتار . دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

صفورا چورنگی سے 2منشیات فروش گرفتار . دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

کراچی (کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی 2منشیات فروش گرفتار ،تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے صفورہ چورنگی پر کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں شاہد علی اور اعجاز علی کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 2کلو سے زائد حشیش برآمد کرلی۔ فیروز آباد سے موٹر […]

Read more ›

خواجہ اظہار پر حملہ،انصار الشریعہ کی 8ویں کارروائی ناکام

Pakistani paramilitary soldiers stand guard on a street in Karachi on October 22, 2010. Pakistan will recruit 3,000 extra police in a bid to stem repeated outbreaks of violence in its largest city of Karachi, the country's interior minister said.  More than 70 people have died as a result of politically motivated killings since October 16. In recent months, Karachi has suffered the worst such violence in years with 85 people killed after a lawmaker was shot dead in August.   AFP PHOTO/Rizwan TABASSUM (Photo credit should read RIZWAN TABASSUM/AFP/Getty Images)

پہلی واردات میں اس گروہ کا نشانہ گلستان جوہر میں پولیس فائونڈیشن سیکورٹی کمپنی کا گارڈ بنا کراچی (کرائم رپورٹر)شہر قائد میں ہونیوالی پولیس کلنگ میں ملوث دہشت گرد گروہ انصار الشریعہ اپنی آٹھویں کارروائی میں ناکام رہی جس نے دہشت گردوں کو بے نقاب کر ڈالا اور اعلی تعلیم […]

Read more ›

ایک ماہ کے دوران شہر میں خواجہ سرا سمیت 45افراد قتل،111زخمی

ایک ماہ کے دوران شہر میں خواجہ سرا سمیت 45افراد قتل،111زخمی

بینک ڈکیتیوں کے دوران منیجر سمیت 4افراد ہلاک ہوئے، قتل ہونے والوں میں 4خواتین اور 3بچے بھی شامل پولیس اور رینجرز کی کارروائیوں میں43 جرائم پیشہ افراد مارے گئے،1750 سے زائد گرفتار ہوئے کراچی(کرائم رپورٹر)شہرقائد میں ماہ اگست کے دوران فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں4خواتین، 3بچوں اور خواجہ سرا […]

Read more ›

کراچی کے2خطرناک دہشت گرد اڈیالہ جیل منتقل

کراچی کے2خطرناک دہشت گرد اڈیالہ جیل منتقل

ہارون اور نور کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے، منتقلی بظاہر سیکورٹی نقطہ نگاہ ہے،ذرائع راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تنظیموں سے وابستہ2خطرناک دہشت گردوں کو جمعرات کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کے بعد سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی سندھ […]

Read more ›

پی ای سی ایچ ایس میں بجلی کے تاروںپر درخت گرنے سے آگ بھڑک اٹھی

پی ای سی ایچ ایس میں  بجلی کے تاروںپر درخت گرنے سے آگ بھڑک اٹھی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیروز آباد کے علاقے بلاک2پی ای سی ایچ ایس میں تیز ہوا کے باعث ایک درخت بجلی کے تاروں پر گر گیا اور تار ٹوٹ گئے اور شارٹ سرکٹ کے باعث تاروں میں آگ لگ گئی۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی اور پولیس […]

Read more ›

ایف سی ایریا میں رات گئے سرچ آپریشن،8مشتبہ افراد گرفتار . دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

ایف سی ایریا میں رات گئے سرچ آپریشن،8مشتبہ افراد گرفتار . دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، خارجی اور داخلی راستے بند، آمد رفت معطل رہی کراچی( کرائم رپورٹر) رات گئے ایف بی ایریا میں رینجرز کا سرچ آپریشن3 افراد زیر حراست ‘تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل‘ تفصیلات کے مطابق رات گئے ایف بی ایریا دستگیر نمبر9 میں […]

Read more ›