اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن‘13 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد پولیس کا سرچ  آپریشن‘13 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا‘ یہ سرچ آپریشن شاہ اللہ دتہ‘ سیکٹرD-12 اور گرد و نواح میں کیا گیا‘ ایس ایس پی اسلام آباد نے کہا کہ تمام ایس ایچ او کو ہدایت کی ہے کہ وہ […]

Read more ›

رینجرز نے کراچی کے لڑکے اور لڑکی کو حیدرآباد سے حراست میں لے لیا

رینجرز نے کراچی کے لڑکے اور لڑکی کو حیدرآباد سے حراست میں لے لیا

ریشم بازار کے گنجان علاقے کو گھیرے میں لیے جانے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا حیدر آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس اور رینجرز نے ریشم بازار کے علاقے میں چھاپہ مار کر کراچی سے آنے والی نوجوان لڑکی اور لڑکے کو حراست میں لے لیا اور دونوں کو […]

Read more ›

جیکب آباد ریلوے ٹریک سے بارود برآمد‘ چمن میں مسافر ٹرین کو یرغمال بنانے کی کوشش

جیکب آباد ریلوے ٹریک سے بارود برآمد‘ چمن میں مسافر ٹرین کو یرغمال بنانے کی کوشش

قلعہ عبداللہ میں ایف سی اور پولیس نے مسافر ٹرین کو یرغمال بنانے والے 16 اسمگلروں کو گرفتار کرکے مسافروں کو بازیاب کرالیا سریاب میں 4 اورتربت میں 2 دہشت گرد گرفتار‘ لسبیلہ میں 2 آئل ٹینکرز سے 56 ہزار لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل برآمد جیکب آباد، تربت، کوئٹہ( مانیٹرنگ […]

Read more ›

سانحہ صفورا گوٹھ میں ملوث مزید4 دہشت گرد گرفتار

سانحہ صفورا گوٹھ میں ملوث مزید4 دہشت گرد گرفتار

ملزمان کے گروہ میں ایک خاتون کی شمولیت کے شواہد مل گئے، ملزمان کی تلاش میں حیدرآباد اور کراچی میں چھاپے مارے گئے سعدیہ نامی خاتون جامعہ کراچی میں القاعدہ کو منظم بنانے پر مامور تھی، گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے کراچی( اسٹاف رپورٹر) قانون نافذ کرنے […]

Read more ›

نجی ٹی وی چینل کے دفتر میں آتشزدگی

نجی ٹی وی چینل کے دفتر میں آتشزدگی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ویسٹ وہارف میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر میں آتشزدگی سے بھاری مالیت کا سامان خاکستر ہوگیا، دفتر کے کھلے حصے میں رکھے ہوئے سامان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا۔ آگ لگنے کا سبب معلوم نہ […]

Read more ›

ٹرین حادثے کی مشترکہ تحقیقات شروع

ٹرین حادثے کی مشترکہ  تحقیقات شروع

گوجرانوالہ( این این آئی) ٹرین حادثے کی تحقیقات کے لئے پاک فوج اور ریلوے کی مشترکہ ٹیم نے کام کا آغاز کر دیا ہے۔ 72 گھنٹوں میں رپورٹ اعلیٰ حکام کو پیش کرے گی تحقیقاتی ٹیم میں پاک فوج انجینئر کور کے جنرل بریگیڈیئر، ریلوے کے فیڈرل انسپکٹر میاں ارشد […]

Read more ›

کورنگی میں جنید جمشید کی کمپنی کی خاتون منیجر کے گھر ڈکیتی

کورنگی میں جنید جمشید کی کمپنی کی خاتون منیجر کے گھر ڈکیتی

مسلح ملزمان نے اہل خانہ کو یر غمال بناکر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ لیار اور فرار ہو گئے کراچی( کرائم رپورٹر) کورنگی میں جنید جمشید کی کمپنی کی خاتون منیجر کے گھر پر نا معلوم ملزمان نے اہلخانہ کو یر غمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان […]

Read more ›

زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری کا امکان

زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری کا امکان

اسلام آباد( آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کے دست راست انور مجید کے خلاف تحقیقاتی ادارے نے گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کے خلاف بلیک میلنگ اور منی لانڈرنگ کے حوالے سے تمام شواہد اکٹھے کر لئے، انور مجید نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ایوان صدر […]

Read more ›

حادثات کے دوران3 نوجوان سمیت7 افراد ہلاک

حادثات کے دوران3 نوجوان سمیت7 افراد ہلاک

اورنگی ٹائون میں تیز رفتار کوچ نے موٹر سائیکل سوار2 بھائیوں اور ایک دوست کو کچل کر ہلاک کر دیا کورنگی میں ٹرک کی زد میں آکر بچہ ہلاک، فرید کالونی میں ایک شخص کرنٹ لگنے سے چل بسا کراچی( کرائم رپورٹر) شہر میں ٹریفک حادثات اور دیگر واقعات میں7 […]

Read more ›

شکارپور،مقابلے میں ڈاکو ہلاک، رینجرز افسر سمیت 3افراد جاں بحق

شکارپور،مقابلے میں ڈاکو ہلاک، رینجرز افسر سمیت 3افراد جاں بحق

گڑھی یاسین تھانے کی حدود میں موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوئوں نے رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ کردی، ایک اہلکار زخمی واقعہ کے باعث انڈس ہائی وے 2گھنٹے تک بند اور علاقے کے مکین محصور ہوگئے، پولیس نے کوششوں کے بعد ٹریفک بحال کرادی شکار پور، لاڑکانہ( نیوز ایجنسیاں) شکارپور کے […]

Read more ›

پولیس کی کارروائیوں میں 17 ملزمان گرفتار

پولیس کی کارروائیوں میں 17 ملزمان گرفتار

کراچی( کرائم رپورٹر) رات گئے پولیس کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی مقابلہ 17 ملزمان گرفتار، تفصیلات کے مطابق رات گئے پولیس نے گلستان جوہر رابعہ سٹی اور پہلوان گوٹھ میں سرچ آپریشن  کرتے ہوئے داخلی و خارجی راستوں کو رکاوٹ لگا کر بند کردیا۔ پولیس نے سرچ آپریشن […]

Read more ›

آج صبح پشاور سمیت کے پی کے کے مختلف شہروں میں ہڑتال

آج صبح پشاور سمیت کے پی کے کے مختلف شہروں میں ہڑتال

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح پشاور سمیت کے پی کے کے مختلف شہروں میں عوامی نیشنل پارٹی سمیت سہ فریقی اتحاد کی کال پر تحریک انصاف حکومت کی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ہڑتال کی گئی، پشاور میں دکانیں بند سڑکوں پر ٹریفک غائب، پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر […]

Read more ›

گھگھر پھاٹک کے قریب رینجرز سے مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

گھگھر پھاٹک کے قریب رینجرز سے مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

رینجرز نے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے ٹھکانے کو گھیرے میں لیا تو فائرنگ شروع کردی گئی مقابلے میں مارے جانے والے دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے‘ اسلحہ اور دستی بم برآمد کرنے کا دعویٰ کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے گھگھر پھاٹک کے قریب رینجرز کی […]

Read more ›