تین ہٹی پل سے ڈیڑھ سالہ بچی کو پھینکنے کی کوشش ناکام

September 6, 2019 12:34 pm0 comments
تین ہٹی پل سے ڈیڑھ سالہ بچی کو پھینکنے کی کوشش ناکام

انایہ میرے سوتیلے بھائی کی بیٹی ہے، میں اسے پھینک نہیں رہی تھی، اپنا موبائل ٹھیک کروانے نکلی تھی، مریم کا بیان کراچی (کرائم رپورٹر )تین ہٹی پل سے ڈیڑھ سالہ بچی کو مبینہ طور پر ندی میں پھینکنے کی کوشش کرنے والی لڑکی کو شہریوں نے پکڑ لیا ،پولیس […]

Read more ›

کراچی پولیس کے چھاپے‘ مقابلے‘98 ملزمان گرفتار

12:34 pm0 comments
Px02-053
KARACHI: Jan02 – Police men showing the men of Sipah-e-Muhammad who were arrested with ammunitions by Special Investigation Unit.
ONLINE PHOTO by Hamid Hussain

کراچی(کرائم رپورٹر)پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں اور مقابلوں کے بعد98ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ کراچی پولیس تر جمان کی جا نب سے جاری ہو نے والے اعلامیہ کے مطابق کراچی کے تینوں زون کی پولیس اور […]

Read more ›

آئس ڈیلر لاکھوں مالیت کی منشیات سمیت گرفتار

12:34 pm0 comments
آئس ڈیلر لاکھوں مالیت کی منشیات سمیت گرفتار

گرفتار ملزم کراچی میں ڈانس پارٹیوں اور تعلیمی اداروں کے آفسز میں فراہم کرتا تھا کراچی (کرائم رپورٹر )کراچی میں نوجوان نسل کو تباہ کرنے والے مہلک ترین نشے آئس کے خلاف سی ٹی ڈی بھی متحرک ہو گئی ،حب ریور روڈ سے آئس ڈیلر کو گرفتار کر کے لاکھوں […]

Read more ›

اورنگی میں گھر کے اندر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

12:34 pm0 comments
Pakistani men stand in front of the dead body of a blast victim at a hospital in Karachi on April 26, 2013, following a bomb attack on the office of Pashtun-dominated Awami National Party. A car bomb exploded outside a secular party's election office in Pakistan's commercial hub Karachi late April 26, killing six people, officials said, the latest violence ahead of historic polls next month. AFP PHOTO/RIZWAN TABASSUM

کراچی(کرائم رپورٹر)اورنگی ٹائون میں گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بازار کے علاقے اورنگی ٹائون سیکٹر15بی،بنگلہ بازار میں الحبیب مسجد کے قریب گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 57سالہ مظفرولد محمد علی جاں بحق ہوگیا ،متوفی کی لاش […]

Read more ›

رات گئے گیسٹ ہائوس پر چھاپہ8 افراد گرفتار

12:34 pm0 comments
رات گئے گیسٹ ہائوس پر چھاپہ8 افراد گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر)رات گئے شاہراہ فیصل پولیس کاگیسٹ ہاوس پرچھاپہ،8افرادگرفتار،گیسٹ ہاوس کوسیل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق شاہراہ پولیس نے کنٹورنمنٹ بورڈاسٹاف کے ہمراہ گیسٹ ہاوسزپرچھاپہ مارکر8افرادکوگرفتارکرلیا،پولیس کے مطابق گیسٹ ہاوس کے خلاف ملنے والی شکایات پرکارروائی کی گئی ہے ،تاہم گرفتارملزمان گیسٹ ہاوس میں عیاشی کیلئے آئے ہوئے تھے تاہم ملزمان […]

Read more ›

سفارتخانے کی آڑ میں کروڑوں روپے کی شراب درآمد کرنے کی کوشش ناکام

12:28 pm0 comments
سفارتخانے کی آڑ میں کروڑوں روپے کی شراب درآمد کرنے کی کوشش ناکام

کراچی (کرائم ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس نے سفارت خانوں کے نام پر 2268 شراب کی بوتلیں برآمد کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس کراچی عرفان جاوید نے بتایا کہ سفارتخانوں کے لیے درآمد اشیاء خورونوش کی آڑ میں قیمتی شراب کی منظم اسمگلنگ کا رجحان […]

Read more ›

نارتھ کراچی میں اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں کا سامان لوٹ لیا گیا

12:28 pm0 comments
نارتھ کراچی میں اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں کا سامان لوٹ لیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرسید کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 7D2 میں واقع مکان میں جمعرات کی علی الصبح 4 مسلح ملزمان داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر تمام افراد کو یرغمال بناتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات، 70 ہزار نقد، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ کر فرار […]

Read more ›

کورنگی میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی

12:28 pm0 comments
کورنگی میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی

کراچی (کرائم رپورٹر) زمان ٹائون کے علاقے کورنگی میں گھر سے خاتون کی گلے میں رسّی کا پھندا لگی ہوئی لاش ملی، متوفیہ کی شناخت 22 سالہ شازیہ زوجہ شہروز کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی بتایا جارہا ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ […]

Read more ›

گلشن معمار ذاتی دشمنی پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا

12:25 pm0 comments
گلشن معمار ذاتی دشمنی پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا

موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان جنجال گوٹھ میں ناصر باجوڑی کو نشانہ بناکر باآسانی فرار کراچی(کرائم رپورٹر)گلشن معمار میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے تفصیلات کے مطابق گلشن معمار تھانے کی حدود جنجال گوٹھ […]

Read more ›

فقیر کالونی سے گینگ وار سرغنہ بابا لاڈلہ کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا

12:25 pm0 comments
فقیر کالونی سے گینگ وار سرغنہ بابا لاڈلہ کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی (کرائم رپورٹر )سی ٹی ڈی کی ایک ٹیم نے مومن آباد کے علاقے اورنگی ٹاون فقیر کالونی توحیدی محلہ میں کاروائی کرکے گینگ وار سرغنہ بابالاڈلہ کے دست راست قادر شمبے کے بھائی حمید بلوچ عرف گرنیڈکو حراست میں لے کر بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد کرکے […]

Read more ›

سرجانی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

12:25 pm0 comments
Pakistani relatives carry the body of young woman who died after being set on fire by a rejected suitor, in a hospital in Multan on November 3, 2015. A young Pakistani woman died on November 3 after a rejected suitor set her ablaze for refusing his marriage proposal, a doctor said. Sonia Bibi, 20, was admitted to hospital last month, where she told police that her former lover Latif Ahmed had doused her with petrol and set her alight after she turned down his proposal. AFP PHOTO / SS MIRZA

کراچی(کرائم رپورٹر)سرجانی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ۔تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹائون کے علاقے کے دی اے سیکٹر 4/K کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار شخص کو کچل دیا ، جسے ایمبولنس کے ذریعے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا، […]

Read more ›

منگھو پیر سے مردہ گائے بھینسوں کا گوشت فروخت کرنیوالے 2 قصاب گرفتار

12:25 pm0 comments
منگھو پیر سے مردہ گائے بھینسوں کا گوشت فروخت کرنیوالے 2 قصاب گرفتار

کراچی(کرائم رپورٹر) منگھوپیر سے مردہ گائے بھینسوں کو کاٹ کر گوشت فروخت کرنے والے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق منگھو پیر میں ایک رکشا ڈرائیور نے اطلاع دی تھی کہ 2 افراد مردہ بھینس کو کاٹ رہے ہیں ، اس اطلاع پر پولیس نے چھاپا […]

Read more ›

کوئٹہ میں 2 دھماکے چھیپا رضاکار شہید، صحافیوں سمیت 14 افراد زخمی

12:22 pm0 comments
کوئٹہ میں 2 دھماکے  چھیپا رضاکار شہید، صحافیوں سمیت 14 افراد زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی بائی پاس خیزی چوک کے قریب نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کے کو چ اڈے میں مشکوک کارٹن میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں چھیپا کا رضاکار شہید جبکہ دو ایس ایچ اوز بی ڈی ٹیم کے کمانڈر دو صحافیوں ایک بچے سمیت 14افراد زخمی ہو […]

Read more ›