July 28, 2016 1:12 pm
چھاپے کے دوران نیب کی ٹیم نے محکمہ خزانہ کے افسران سے پچھلے 8برس کے بجٹ سے متعلق تفصیلات معلوم کیں کن ٹھیکیداروں کو پیشگی ادائیگی کی جاتی تھی کتنے منصوبے مکمل نہیں ہوئے اور بجٹ خرچ کردیا گیا، نیب ٹیم کے سوالات کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیب کی ایک ٹیم نے محکمہ […]
Read more ›
1:08 pm
مفتی صاحب کل پولیس کے سامنے پیش ہونگے ملاقاتوں اور رابطوں کے بارے میں تحقیقات ہوگی سیلفی اسکینڈل کے بارے میں بھی پوچھ گچھ کی جائے گی ملتان( یو پی پی) قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے مفتی عبدالقوی سے تحقیقات کیلئے سوالنامہ تیار کرلیا، مفتی […]
Read more ›
1:04 pm
قتل میں بھتہ خوروں کا8 رکنی گروپ ملوث ہے، پولیس کو واردات میں استعمال ہونے والے پستول کی تلاش پولیس مرکزی ملزم کے گرد پہنچ گئی اگلے 48 گھنٹوں میں میڈیا کو آگاہ کر دیا جائے گا، ذرائع کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کو نامور قوال امجد صابری کے قتل کے […]
Read more ›
1:03 pm
متحدہ کے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر مکان کے واٹر ٹینک میں چھپایا اسلحہ برآمد کرلیا گیا برآمد کیے جانے والے اسلحے میں 22بور کی 15 رائفلیں،رپیٹر ،شارٹ گن وغیرہ شامل ہیں اسلحہ اور ایمونیشن شہر میں بدامنی پھیلانے اور ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونا تھا، ترجمان رینجرز کراچی( مانیٹرنگ […]
Read more ›
1:01 pm
نیب کراچی نے پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں گھپلوں کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے افسران سے پوچھ گچھ شروع کردی تھی کو آپریٹو ہائوسنگ اسکینڈل میں ملوث افسران نے رضا کارانہ طور پر پلاٹوں کے کاغذات نیب کے حوالے کردیئے کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو( نیب) کراچی کی تحقیقات […]
Read more ›
12:45 pm
کراچی( کرائم رپورٹر) سائٹ بی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے3 سالہ محمد عبداللہ ولد محمد طاہر کو کچل دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ بچے کی لاش دیکھ کر ماں کی حالت غیر ہوگئی اور وہ موقع پر بے ہوش ہوگئی۔
Read more ›
July 27, 2016 1:17 pm
کراچی( کرائم رپورٹر) کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی انڈسٹریل تھانے کی حدود کورنگی مہران ٹائونD-11 بس اسٹاپ کے قریب کرنٹ لگنے سے29 سالہ غلام فرید ولد غلام حنیف موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا‘ جس کی لاش کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا […]
Read more ›
1:14 pm
امداد کھوسو کو موچکو سے پکڑا گیا، ملزم کراچی سے مذکورہ10 افراد کو اغوا کرکے بلوچستان میں فروخت کرنا تھا ڈھائی برس قبل قائد آباد سے ڈاکٹر سجاد شاہ کو اغوا کیا تھا، ملزم سر کاری ملازم اور پیپلز پارٹی کا سر گرم کارکن ہے، پولیس کراچی( کرائم رپورٹر) اینٹی […]
Read more ›
1:13 pm
ملتان( مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان ریلوے پولیس نے 2بچوں کو لے جانیوالے مشکوک شخص کو پکڑ لیا‘ مشکوک شخص دونوں بچے لاہور سے کراچی جانیوالی ٹرین میں لے جارہا تھا‘ مشکوک شخص مبینہ طور پر بچوں کو لاہور سے اغواء کرکے کراچی لے جارہا تھا۔ بچوں نے اس شخص سے بچنے […]
Read more ›
12:44 pm
فائرنگ کی ہدایت دینے والوں میں 15عہدیدار بھی شامل ہیں مفرور ملزمان کو گرفتار کراسکتا ہوں،متحدہ رہنما کا پولیس کو بیان کراچی( آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر نے پولیس کی حراست میں تفتیش کے دوران اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے12 مئی2007ء کو فائرنگ کی […]
Read more ›
12:37 pm
والدہ قتل کیلئے نہیں مان رہی تھی بعد میں بیٹوں کے اصرار پر راضی ہوگئی قندیل کے سعودیہ میں مقیم بھائی نے قتل پر مجبور کیا تھا والد قتل کے منصوبے سے لا علم تھا،میرا کوئی تعلق نہیں،ملزم حق نواز کا بیان ملتان( آئی این پی) ماڈل قندیل بلوچ قتل […]
Read more ›
12:34 pm
ملزمان کو عدالت سے ضمانت ہونے کے باعث ایف آئی اے نے20 سے زائد سوالات ارسال کر دیے کراچی(نیوز ڈیسک) معروف ٹریول ایجنسی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ ملزمان کو عدالت سے ضمانت ہونے کے باعث20 سے زائد سوالات ارسال کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق ایف […]
Read more ›
July 26, 2016 2:05 pm
نقدی اور قمار بازی کا سامان برآمد،سائٹ پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں پکڑ لیا کراچی( کرائم رپورٹر) رات گئے گلشن اقبال اور سائٹ پولیس کی کارروائیاں8 جواری سمیت9 ملزمان گرفتار‘ اسلحہ‘ مسروقہ سامان‘ نقدی اور قمار بازی کا سامان برآمد‘ تفصیلات کے مطابق رات […]
Read more ›