خواتین زائرین کو بے ہوشی والا تبرک کھلا کر زیادتی

January 18, 2020 12:30 pm0 comments
خواتین زائرین کو بے ہوشی والا تبرک کھلا کر زیادتی

…داتا دربار پر شیطان صفت گروہ سرگرم … خفیہ مقام پر لے جاکر خواتین کو شراب پلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے خاندان کے ساتھ آئی تھی میرے ساتھ زیادتی کی گئی ٗ متاثر خاتون کی ویڈیو وائرل لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) داتا دربار میں خواتین زائرین کو بہانے سے […]

Read more ›

صبح سویرے سہراب گوٹھ حادثہ، گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک

12:29 pm0 comments
صبح سویرے سہراب گوٹھ حادثہ، گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک

کراچی (کرائم رپورٹر) صبح سویرے سہراب گوٹھ ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے الآصف اسکوائر کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 35 سالہ نامعلوم شخص ہلاک ہوگیا۔ متوفی کی لاش کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا، تاہم متوفی […]

Read more ›

سعیدغنی کے بھائی کا جرائم پیشہ افراد سے روابط کا تہلکہ خیز انکشاف

12:20 pm0 comments
سعیدغنی کے بھائی کا جرائم پیشہ افراد سے روابط کا تہلکہ خیز انکشاف

فرحان غنی اجرتی قاتل، منشیات فروشوں کے سہولت کار ہیں‘ایس ایس پی جمشید ٹاؤن کی رپورٹ منشیات فروشوں کا قریبی ساتھی ظہیراحمد سعید غنی کے دفتر میں ملازم ‘ حسن ناتھا ،فدا جوگی کی رابطوں کی تصدیق محمود آباد پولیس کا اہلکار منشیات فروشی میں ملوث ‘محکمہ ایکسائز کا اہلکار […]

Read more ›

بچے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے لگے شہری خوف کا شکار

12:16 pm0 comments
بچے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے لگے شہری خوف کا شکار

سرجانی ٹائون میں ڈھائی سالہ ایان کے بعد رمضان گوٹھ سے 9 سالہ بچی بھی لاپتہ ہوگئی روزینہ گھر سے باہر گئی اور سراغ نہ ملا، ا یان بھی گھر کے باہر کھیلتے ہوئے غائب ہوگیا تھا کراچی (کرائم رپورٹر)سرجانی ٹاو ن سے بچے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے لگے، […]

Read more ›

بلدیہ ٹائون جیل پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا

12:11 pm0 comments
بلدیہ ٹائون جیل پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی(کرائم رپورٹر) نیوٹاون پولیس کے ہاتھوں جعلی پولیس اہلکارگرفتار۔تفصیلات کے مطابق نیوٹاون تھانہ کی پولیس نے دوران گشت موٹرسائیکل سوارمشکوک افرادکوروکاتوموٹرسائیکل سوارشخص نے اپناتعارف پولیس اہلکارکی حیثیت سے کراتے ہوئے پولیس سروس کارڈ بھی تھمادیا۔مگر پولیس اہلکاروں نے سروس کارڈکی تصدیق کی توپولیس سروس کارڈجعلی نکلتے ہی ملزم فراز احمد […]

Read more ›

بولٹن مارکیٹ میں کپڑے کے گودام میں آ گ لگ گئی

12:09 pm0 comments
Fire fighters try to extinguish a forest fire which broke out in the forest near the Nataf nature reserve, outside of Jerusalem on November 23, 2016. Photo by Yonatan Sindel/Flash90

فائربریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے میں قابو پالیا‘نقصان کا معلوم نہیں ہوسکا دھواں بھر جانے دشواری کا سامنا کرنا پڑا ، کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا،ترجمان کراچی (اسٹاف رپورٹر)بولٹن مارکیٹ میں واقع کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی، تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا،اطلاع […]

Read more ›

اورنگی ٹائون میں اسپتال سے نومولود بچی کے اغواء کی کوشش کا واقعہ

12:07 pm0 comments
اورنگی ٹائون میں اسپتال سے نومولود بچی کے اغواء کی کوشش کا واقعہ

بیٹی کی خواہش نے اغواء کار بنادیا گرفتار جوڑے کا انکشاف 8 جنوری کو میرے گھر بیٹی کی ولادت ہوئی اور وہ فوت ہوگئی، ملزمہ فوزیہ ملزمہ کے بیان میں کس حد تک صداقت ہے تفتیش کر رہے ہیں، پولیس کراچی(کرائم رپورٹر)اورنگی ٹاؤن میں اسپتال سے نومولودبچی کے مبینہ اغوا […]

Read more ›

ٹینکر کے ٹینک کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے نوجوان جاں بحق

12:02 pm0 comments
ٹینکر کے ٹینک کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے نوجوان جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹائون نمبر 10 واجد ٹائون میں آئل ٹینکر کے ٹینک کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے19 سالہ مصطفی جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایچ او آصف منور نے بتایا کہ متوفی نوجوان اپنے آئل ٹینکر کے ٹینک کی صفائی کررہا تھا اسی دوران جب نوجوان ٹینک میں […]

Read more ›

محکمہ تعلیم کے افسر کی سرکاری گاڑی چوری

12:01 pm0 comments
محکمہ تعلیم کے افسر کی سرکاری گاڑی چوری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر سے نامعلوم ملزمان نے محکمہ تعلیم کے افسر کی سرکاری گاڑی یوری کرلی۔ رواں سال میں اب تک 3 سرکاری گاڑیاں چوری ہوچکی ہیں۔ گلستان جوہر کے علاقے حسین ہزارہ گوٹھ سے نامعلوم ملزمان گزشتہ روز سفید رنگ کی سرکاری ٹویوٹا کرولا کار چوری کرکے فررا […]

Read more ›

کورنگی صنعتی ایریا میں ٗ فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی ٗ مزدور جھلس کر ہلاک

11:57 am0 comments
کورنگی صنعتی ایریا میں ٗ فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی ٗ مزدور جھلس کر ہلاک

چمڑا چورنگی کے قریب فوم بنانے والی فیکٹری میںاچانک آگ بھڑک اٹھی ٗ دھویں کے سیاہ بادل کئی کلو میٹر دور سے نظر آرہے تھے فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں اور ایک بائوزرنے آگ بجھائی ٗ کیمیکل کے ٹینک میں آگ لگ جاتی تو بڑی تباہی ہوسکتی تھی کراچی (اسٹاف […]

Read more ›

سائٹ ایریا چھوٹے نے بڑے بھائی کو قتل کر ڈالا

11:54 am0 comments
سائٹ  ایریا چھوٹے نے بڑے بھائی کو قتل کر ڈالا

مقتول قمر گل ملزم عابد کو کام کاج نہ کرنے پر نصیحتیں کرتا تھا جس پر جھگڑا ہوگیا تھا ملزم عابد چھری کے پے درپے وار کرکے فرار ہوگیا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتارکرلیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا میٹروول گھریلو جھگڑ ے کے دوران چھوٹے بھائی نے […]

Read more ›

صبح سویرے نیو کراچی میں پلاسٹک گودام میں آتشزدگی

11:53 am0 comments
صبح سویرے نیو کراچی میں پلاسٹک گودام میں آتشزدگی

کراچی (کرائم رپورٹر) صبح سویرے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پلاسٹک گودام میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا دانہ جل کر خاکستر۔ تفصیلات کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں واقع پلاسٹک گودام کی بائونڈری کی دیوار کے پاس موجود پلاسٹک کے دانے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ نے دیکھتے ہی […]

Read more ›

لیاقت آباد میں فائرنگ سے زخمی دوران علاج چل بسا

11:50 am0 comments
لیاقت آباد میں فائرنگ سے زخمی دوران علاج چل بسا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل تھانہ لیاقت آباد کے علاقے سپر مارکیٹ سی ایریا میں 8 جنوری کو فائرنگ سے زخمی ہونے والے 40 سالہ محمد علی نے دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔ ایس ایچ او لیاقت حیات نے بتایا کہ ابتدائی طور پر واقعہ […]

Read more ›